counter easy hit

about

ریٹرن فائل نہ کرنے سے متعلق جے آئی ٹی نے غلط بیانی کی: اسحاق ڈار

ریٹرن فائل نہ کرنے سے متعلق جے آئی ٹی نے غلط بیانی کی: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جے آئی رپورٹ سے متعلق اپنے اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے، اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ان پر ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے کے حوالے سے الزامات بے بنیاد ہیں، رپورٹ مسترد کی جائے۔ اسلام آباد: اسحاق ڈار نے اپنے اعتراضات میں کہا ہے کہ جے آئی […]

پاکستانی فنکاروں سے متعلق اجے دیوگن کا دوغلا پن سامنے آگیا

پاکستانی فنکاروں سے متعلق اجے دیوگن کا دوغلا پن سامنے آگیا

ممبئی: گزشتہ برس مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے خلاف نفرت کی لہر ابھری تھی جس میں اجے دیوگن بھی پیش پیش تھے تاہم اب انہوں نے یو ٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں آکر کام کرنا چاہئے۔ بالی ووڈ کے […]

رانا ٹنگا کا 2011 ورلڈکپ فائنل میں سری لنکن ٹیم کی شکست کی تحقیقات کا مطالبہ

رانا ٹنگا کا 2011 ورلڈکپ فائنل میں سری لنکن ٹیم کی شکست کی تحقیقات کا مطالبہ

سری لنکن سابق اسٹار رانا ٹنگا نے 2011 کے ورلڈ کپ فائنل میچ میں فکسنگ کے شبہے کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ رانا ٹنگا نے فیس بک پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے 2011 کے ورلڈ کپ فائنل میچ میں بھارت کے ہاتھوں حیران کن شکست پر شبہے […]

رنبیر کپور نے اپنے گھر والوں کے متعلق اہم انکشافات کردیئے

رنبیر کپور نے اپنے گھر والوں کے متعلق اہم انکشافات کردیئے

ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرورنبیرکپورکے اپنے خاندان کے دیگر افراد سے بہت قریبی تعلقات ہیں اوروہ اکثراپنے والدین اور بہن بھائیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی بھی ہوجاتے ہیں تاہم اگربات کی جائے اداکاراوراوران کی بہن کے درمیان تعلقات کی تودونوں کا رشتہ کچھ کھٹا کچھ میٹھا ہے۔ رنبیرکپور کی فلم ’’جگاجاسوس‘‘ کی […]

مریم نواز کا جےآئی ٹی تحقیقات پر ٹوئٹر پیغام

مریم نواز کا جےآئی ٹی تحقیقات پر ٹوئٹر پیغام

جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ کے سامنے شریف فیملی کے ثبوت پیش کردیئے، ثبوتوں کی ٹرالی کی تصویر مریم نواز نے ٹوئیٹر پر شیئر کردی۔ پیر کومریم نواز نے پاناما کیس میں شریف فیملی سے مانگے گئے ثبوتوں کی ٹرالی کی تصویر ٹوئیٹر پر شیئر کردی ہے۔ وزیر اعظم میاں محمد […]

کراچی: پی ایس 114 میں شاندار فتح پر اللہ تعالیٰ کے حضور ہدیہ شکرانا کے بعد ہر دلعزیز پر عزم راہنما سعید غنی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس

کراچی: پی ایس 114 میں شاندار فتح پر اللہ تعالیٰ کے حضور ہدیہ شکرانا کے بعد ہر دلعزیز پر عزم راہنما سعید غنی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس

کراچی: پی ایس 114 میں شاندار فتح پر اللہ تعالیٰ کے حضور ہدیہ شکرانا کے بعد ہر دلعزیز پر عزم راہنما سعید غنی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس  پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان یپلز پارٹی کے اوورسیز راہنمائوں محمد عبدالرزاق ڈھل آف فرانس، رانا شاہد ریاض سابق نائب […]

کشمیر کی تحریک آزادی کے مجاہد دہشتگرد قراردینے سے پور ی دنیا کے فریڈم فائٹرز دہشتگردہوگئے، قاری فاروق احمد فاروقی

کشمیر کی تحریک آزادی کے مجاہد دہشتگرد قراردینے سے پور ی دنیا کے فریڈم فائٹرز دہشتگردہوگئے، قاری فاروق احمد فاروقی

تاریخ گواہ ہے فریڈم فائٹرز جدید دنیا کے سب سے محترم لیڈر گنے جاتے ہیں، مگر شروع میں سب کو دہشتگرد اور نقص امن کاذمہ دار قرار دیا گیا راولپنڈی(یس اردو سپیشل) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اور پیپلز پارٹی اوورسیز کے راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ کشمیر کی تحریک آزادی کے […]

پاکستان نے کلبھوشن یادھو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا

پاکستان نے کلبھوشن یادھو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے کلبھوشن یادھو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ باہمی قونصلر رسائی معاہدے پر موثر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ 2008 کا معاہدہ قیدیوں کی فہرستوں کے سال میں دو مرتبہ تبادلہ کا پابند کرتا ہے […]

سیف اپنی سابق بیوی سے ڈرگئے؛ بیٹی سے متعلق بیان ہی بدل دیا

سیف اپنی سابق بیوی سے ڈرگئے؛ بیٹی سے متعلق بیان ہی بدل دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے بیٹی کی بالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے اپنا گزشتہ بیان بدلتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنی بیٹی سارہ کے شوبز میں آنے پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ وہ اس کا بھرپورساتھ دیں گے۔ بالی ووڈ کے ناموراداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ […]

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے ججز کی تعداد بڑھانے کیلئے درخواست پر حکومتی موقف کے بعد جواب الجواب مانگ لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے ایم ایچ مجاہد کی درخواست پر سماعت کی جس میں ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد کے بارے میں نشاندہی کی گئی۔سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے جواب داخل کرا […]

چیف جسٹس پاکستان نے نہال ہاشمی کے بیان کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے نہال ہاشمی کے بیان کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان نے (ن) لیگ کے سینیٹر نہال ہاشمی کی تقریر کا از خود نوٹس لیتے ہوئے انہیں کل سپریم کورٹ طلب کرلیا۔سینیٹر نہال ہاشمی نے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا تھا کہ احتساب کرنے والوں ہم تمہارا یوم حساب بنادیں گے، تم […]

پیرس: پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کی عوامی تحریک پیرس کے صدر حاجی محمد اسلم چوہدری کی رہائش گاہ آمد ، اور ان کی عیادت کے بعد مکمل صحتیابی کیلیے دعا

پیرس: پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کی عوامی تحریک پیرس کے صدر حاجی محمد اسلم چوہدری کی رہائش گاہ آمد ، اور ان کی عیادت کے بعد مکمل صحتیابی کیلیے دعا

پیرس: پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ  قاری فاروق احمد کی عوامی تحریک پیرس کے صدر  حاجی محمد اسلم چوہدری کی رہائش گاہ آمد ، اور ان کی عیادت کے بعد مکمل صحتیابی کیلیے دعا روقپیرس(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی کے آرگنازئر برائے یورپ اور سینئر راہنما قاری فا احمد فاروقی نے آج عوامی تحریک […]

کترینہ کیف نے اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ کا سہارا لیا

کترینہ کیف نے اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ کا سہارا لیا

کترینہ نے ایک انٹرویو میں عمر کے بارے میں کہا جب دیوار برلن گرائی گئی تو میری عمر 8 سال تھی۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ کا سہارا لیا بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کے ابتدائی دنوں میں ایک انٹرویو کے دوران کترینہ سے جب […]

تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ پر معذرت کر لی

تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ پر معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ کرنے پر معذرت کر لی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ طارق فاطمی سے متعلق ٹویٹ غلط فہمی کی بنا پر ہوئی جس پر تحریک انصاف معذرت کرتی ہے۔ واضح رہے کہ […]

پاکستان کے بارے میں منفی تاثرات ماضی کا قصہ ہیں، اعزاز چوہدری

پاکستان کے بارے میں منفی تاثرات ماضی کا قصہ ہیں، اعزاز چوہدری

واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بارے میں منفی تاثرات ماضی کا قصہ ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اقتصادی اور سلامتی محاذوں پر زبردست پیشرفت کی ہے، پاکستان کے اقتصادی اعشاریے مثبت آ […]

نیوز لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے

نیوز لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے

 اسلام آباد: اعلٰی ترین سول اور عسکری قیادت کے درمیان ڈان لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے ہیں۔ اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم نواز شریف سے طویل ملاقات کی، اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی موجود تھے، وزیر اعظم اور آرمی چیف […]

اوباما کیئر ختم کرنے سے متعلق منصوبہ منظور

اوباما کیئر ختم کرنے سے متعلق منصوبہ منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے اوباماکیئر ختم کرنےسےمتعلق منصوبہ منظورکرلیا، ٹرمپ کوسکھ کاسانس مل گیامگرمظاہروں کے نئے سلسلے کاآغازبھی ہوگیاہے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے جمعرات کے روز ری پبلیکن ہیلتھ کیئر بل کی منظوری دے دی ہے، امریکن ہیلتھ کیئر ایکٹ کے نام سے تیار بل کے حق میں 217 جبکہ مخالفت میں 213 ووٹ آئے […]

سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع

سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع

 اسلام آباد: مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مشال خان کے خلاف توہین مذہب کے شواہد نہیں ملے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا نے سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع کرادی ہے، جس میں کہا گیا […]

خواتین سے متعلق ریمارکس پر آصفہ بھٹو کا خورشید شاہ سے معافی کا مطالبہ

خواتین سے متعلق ریمارکس پر آصفہ بھٹو کا خورشید شاہ سے معافی کا مطالبہ

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خواتین سے متعلق ریمارکس پر آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی ہی جماعت کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواتین اراکین کی جانب سے شور شرابے پر اسپیکرایازصادق نے خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ یا تو شور […]

پاناما کا فیصلہ خلاف آیا تو عوام تسلیم نہیں کرینگے، رانا ثناء اللہ

پاناما کا فیصلہ خلاف آیا تو عوام تسلیم نہیں کرینگے، رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی کی منفی سیاست نے ملک پیچھے دھکیل دیا،پی پی کا پنجاب میں جنازہ نکل چکا ہے ،صوبائی وزیر قانون اسلام آباد (یس اردو نیوز) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر پانامہ کیس کا فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو عوام اسے تسلیم نہیں کریں گے ۔ جنوبی […]

سعد رفیق کو عوام سے زیادہ مجرم وزیراعظم کی لوٹ مار بچانے کی فکر ہے، عمران خان

سعد رفیق کو عوام سے زیادہ مجرم وزیراعظم کی لوٹ مار بچانے کی فکر ہے، عمران خان

بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے لوگوں کی زندگیاں بچانے کے بجائے مجرم وزیراعظم اور ان کے خاندان کی لوٹ مار بچانے کی فکر میں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے شیخوپورہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج کا اظہار […]

ریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلہ کر لیا ہے، مصباح

ریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلہ کر لیا ہے، مصباح

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ریٹائر منٹ کے بارے میں جلد سب کو پتہ چل جائے گا۔ کوشش کروں گا کہ میری فارم بھی واپس آئے اور ٹیم جیت کی راہ پر گامزن ہوجائے۔ جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت […]

حسین حقانی سے متعلق سابق وزیراعظم گیلانی کا خط منظر عام پر

حسین حقانی سے متعلق سابق وزیراعظم گیلانی کا خط منظر عام پر

حسین حقانی کے اختیارات سےمتعلق سابق وزیراعظم گیلانی کا متنازع خط منظرعام پر آگیا ۔ خط کے مطابق حسین حقانی کو 2010 میں امریکی آفیشلز کوویزے جاری کرنے کی خصوصی اجازت دی گئی۔پیپلز پارٹی کاکہناہے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظرعام پر لائی جائے، رپورٹ آنے پر تمام سوالوں کے جواب مل جائیں گے۔ […]