By MH Kazmi on January 12, 2017 about, applied, dubai, evidence, factory, has, in, leader, Minister, No, prime, pti, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ لگتا ہے وزیراعظم کے پاس دبئی میں لگائی گئی فیکٹری کا کوئی ثبوت نہیں، 34 ملین ڈالر کہاں سے آئے اور رقم بھیجنے والا کون تھا؟وزیراعظم کو جواب دینا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری اور نعیم الحق نے عدالت کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 about, asif, contact, did, khawaja, NOC, not, raheel, Sharif, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سینیٹ کو بتایا کہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے 39اسلامی ممالک کی مشترکا فوج کے سربراہ کی حیثیت سے تعیناتی سے قبل این او سی کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 about, away, far, Haq, is, Misbah, retirement, still, think, ul اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہا ہوں، ابھی اس میں بہت وقت باقی ہے۔ سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ٹیسٹ ٹیم کے قائد نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز اور پی ایس ایل کے […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 about, amazing, By, discovery, scientists, Water اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سائنسدانوں نے پانی کی ایک نئی حالت دریافت کر لی ہے، تحقیق میں یہ دریافت ہوا ہے کہ پانی ٹھوس، مائع اور گیس کے علاوہ بھی ایک اور حالت اختیار کر سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پچاس سے ساٹھ سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر پانی کی خصو صیا ت میں تبدیلی دیکھی گئی […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 about, Anwar, ask, from, Interior, majeed, Minister, raids, relationship, to, with, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش پر موقع پر مزار قائدؒ پرپیپلزپارٹی کے سابق کو چیئرمین آصف زرداری اور موجودہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الگ الگ حاضری دی ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ ،سابق سینیٹر فاروق ایچ نائیک و دیگرکے ہمراہ مزار قائد پر […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 A, about, ajmal, By, column, Dr, myself, niazi, on, today اہم ترین, خبریں, کالم
ہم دوستوں اور دوسروں کے ساتھ تقریبات کے لیے لکھتے رہتے ہیں۔ ہمارے اپنے ساتھ بھی محفلیں ہوتی ہیں۔ آج کل بہت تقریبات کی صدارت کی ذمہ داری مجھ پہ ڈال دی جاتی ہے مگر میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے تذکرے سے اپنے کالم کو بچائے رکھوں۔ ایک تقریب میرے بارے میں بڑی بھرپور […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 "Polio-free, about, achieve, Balochistan, end, near, of, Target, the, to اہم ترین, بلوچستان, خبریں, صحت و تندرستی
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے،وزیراعلی نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ صوبےکو پولیو سے پاک کرنے کا ہدف حصول کےقریب ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق مہم میں 24لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سےبچاؤ کی ویکسین پلائی جانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔اس دوران بچوں […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 A, about, fazal, imran, is, Khan, of, Rehman, talk, time, to, ur, waste اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کا معاملہ […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 about, pakistan, plunge, position, ranking, second, test, to اہم ترین, خبریں, کھیل
دبئی: ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کو پھر دوسری پوزیشن پر چھلانگ لگانے کا موقع مل گیا، چوتھے نمبر سے ترقی کیلیے آسٹریلیا کو کسی بھی مارجن سے زیر کرنا ہوگا، تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ناکامی گرین کیپس کو پانچویں درجے پر پہنچا دے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم نے گذشتہ ایک ماہ کے […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 about, By, Farooqui, India, on, pakistan, rivalry, Shakeel, today اہم ترین, خبریں, کالم
اس حقیقت سے تو انکار ممکن ہی نہیں ہے کہ بھارت پاکستان کا سب سے بڑا اور ازلی دشمن ہے۔ اس کی آنکھوں میں پاکستان کا وجود روز اول سے ہی کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے۔ انڈین نیشنل کانگریس جو عرف عام میں کانگریس پارٹی کے نام سے جانی جاتی ہے ۔ اس کے بعض […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 about, access, Bhola, progress, Rehman, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کی حوالگی سے متعلق پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے حکام نے تھائی پولیس کو سانحہ بلدیہ سے متعلق دستاویزات جمع کرادی ہیں، عبدالرحمان عرف بھولا بنکاک جیل کے اسپتال میں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو گردوں میں تکلیف کی شکایت […]
By MH Kazmi on December 10, 2016 about, Acting, Amir, but, I'm, Khan, mr, not, passionate, Perfectionist" اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ میں اداکاری، ہدایتکاری اورپروڈکشن کے ماہرسمیت مسٹرپرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ ایک پر جوش انسان تو ہیں لیکن مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلموں کے انتخاب میں ہمیشہ محتاط رہنے والے اوربہترین سے بہترین اداکاری کرنے والے بالی ووڈ اداکارعامرخان کا کہنا […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 about, MQM, musharraf, persist, reports, under, unification اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: انتہائی مختصر وقفے سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے دو سینئر رہنماؤں کی دبئی روانگی نے ان قیاس آرائیوں کو مزید تقویت بخش دی کہ دبئی میں موجود سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف نے ایم کیو ایم کے مختلف دھڑوں کو متحد کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ گزشتہ روز شہر […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 about, and, Army, chief, decided, Gen, Nawaz, new, raheel, Sharief اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے آرمی چیف اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ناموں کا اعلان نومبرکے آخری ہفتے کیا جائے گا اور 27 نومبر دونوں اعلیٰ فوجی عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ان معاملات پر فیصلوں کو خفیہ رکھ رہے ہیں اور شاید ہی کسی کو علم ہوکہ ان اہم […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 about, alleged, Chappell, comments, Ian, Kagysu, on, Racial, rbada اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
پرتھ: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ای ین چیپل پر جنوبی افریقی کرکٹر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد ہوگیا، وہ چینل نائن کی کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔ چیپل دراصل ربادا کی تعریف کررہے تھے کہ اچانک ان کے ساتھی کمنٹیٹر ای ین ہیلی نے پوچھا کہ نوجوان پیسر اپنی بولنگ میں […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 about, at, delight, emails, expressed, Hilary, of, sight, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک : امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیلری سے متعلق ای میلز سامنے لانے پر امریکی کانگریسی رہنما کا شکریہ ادا کیا، جبکہ ہیلری کلنٹن دوبارہ تحقیقات کے بیان پر ڈائریکٹر ایف بی آئی پر بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن نے انتخابی مہم کے دوران ایف بی آئی کے ڈائریکٹر […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 $, 5, about, and, Angelina, Brydpt, house, Jolie, million, sold, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ہالی ووڈ کی مشہور جوڑی انجلیناجولی اور بریڈ پٹ کے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد اب امریکی شہر نیو اورلینز میں واقع ان کا گھر فروخت کردیا گیا ہے۔ لینڈ ریکارڈ ز ڈویژن میں فائل کیے گئی دستاویزات کے مطابق انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کا گھر 4 اعشاریہ 9 ملین امریکی ڈالر میں فروخت […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 about, Farooq, is, of, party, PP, sattar, say, scattering, Sindh, the, Your اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی
سندھ کی تقسیم سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے کی، کراچی کی زمینیں جیالوں کو اونے پونے داموں بیچی گئیں، تیر ختم ہو جائیں گے، حوصلہ پست نہیں ہو گا، فاروق ستار کا بلاول کو جواب۔ کراچی: بلاول بھٹو کے خطاب پر فاروق ستار نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ تیر ختم ہو جائیں […]
By MH Kazmi on October 5, 2016 about, attitude, government, highly, is, Me, non-serious, Sindh, the, Wasim اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (یس اردو نیوز ) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کا رویہ میرے بارے میں انتہائی غیرسنجیدہ ہے ، درخواست کے باوجو سٹی کونسل کے اجلاس سے دور رکھا گیا ۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بارہ مئی کیس کی سماعت بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مئیرکراچی […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 about, fire, furious, gave, India, Indian, pakistan, SalmanKhan, statement, that, to, were خبریں, شوبز
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکار دبنگ خان سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فنکار دہشتگرد نہیں ہے۔ پاکستانی اداکار حکومت کے پرمٹ اور ویزے پر بھارت آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 about, After, country, Death, diary, former, Gaddafi, in, Muammar, of, overbearing, revealed, ridiculous! Was, tehelka, th, that, the, these, written بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے سابق صدر معمر قدافی نے فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 2007 کی انتخابی مہم کے لیے مالی امداد فراہم کی تھی جس کا تحریر ثبوت مل گیا ہے۔ میڈیا پارٹ نیوز ویب سائٹ کے مطابق لیبیا کے یہ انکشاف سابق […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 about, and, Azam, By, dr-safdar-mehmood, e, Eid, Misconception, Quaid کالم
تین دن کی عید منانے کے بعد اور مختلف اقسام کے لذیذ پکوان اور بکروں کی کلیجیاںکھانے کے بعد شاید آپ کسی سنجیدہ اور تحقیقی کالم کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہ ہوں لیکن میرے مزاج کی مجبوری کو ذہن میں رکھتے ہوئے مجھے معاف فرمادیں۔ میری مجبوری یہ ہے کہ جب قائد اعظمؒ […]
By MH Kazmi on September 12, 2016 about, air, base, giving, musharraf, pervez, to, told, USA اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک) سابق فوجی صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے پرویز مشرف نے بتایاکہ نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان پر حملے کا فیصلہ کرلیا تھا اور بھارت اپنے ہوائی اڈے دینے کو تیار تھا جس سے ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوتی اور اگر کوئی ردعمل دیتے تو وہ […]
By MH Kazmi on September 12, 2016 about, Atta, Differences, Eisa, his, Khan, Khilwi, opened, pti, ullah, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز
میانوالی(یس نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سے اختلافات اور لندن روانگی سے متعلق خبروں اور طرح طرح کے تبصروں کے دوماہ بعد عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی منظرعام پرآگئے اور اپنے ایک ویڈیو پیغام میں عید کی مبارکباد دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے علیحدگی یا قیادت سے کسی قسم کے اختلافات کی دوٹوک الفاظ میں […]