By MH Kazmi on September 12, 2016 about, changing, Dharna, into, protest, pti, raiwind, think, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور
لاہور (یس نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ میں دھرنے کے بجائے صرف احتجاج کرنے کے آپشن پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج جاتی امراءکے بجائے رائیونڈ سٹی میں کرنے پر غور کر رہی ہے جبکہ جلسہ رائیونڈ اجتماع گاہ کے قریب کرنے […]
By MH Kazmi on September 12, 2016 214, about, decreased, gold, rates, rupees خبریں
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 214روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 51ہزار 742روپے ہو گئی ہے ۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 214روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا […]
By MH Kazmi on September 9, 2016 about, are, Crazy, I, ladies, men, phone, than تارکین وطن, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
کارڈف: (یس ویب ڈیسک)برطانیہ میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں کی نسبت خواتین میں آئی فون خریدنے کا رجحان دگنا ہوتا ہے جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ انہیں اپنے سماجی رتبے کا کتنا خیال رہتا ہے۔ لنکن یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ اینڈروئیڈ فون خریدنے والے لوگوں […]
By MH Kazmi on September 6, 2016 about, Amir, ayaz, column, parties, political, Urdu کالم
کیا دبئی ایک اسلامی ملک نہیں؟ کیا وہ خوشحال ملک، یا امارت نہیں؟ اگرچہ اس کے پاس تیل کی زیادہ دولت نہیں لیکن اپنے تخیلات کی بدولت کیا وہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کررہا؟اس کی ائیرلائن ہماری بہت سی انٹر پرائزز کی مجموعی آمدنی سے زیادہ دولت کماتی ہے ۔ایسا کیوں ہے ؟اس کا […]
By MH Kazmi on September 4, 2016 about, aim, betterment, country, Dharna, have, No, of, participants, says, Shahbaz, Sharief اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گجرات
لاہور: (یس نیوز ڈیسک)شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں بھی دھرنا سیاست نے ملک و قوم کا بے پناہ نقصان کیا اور اب ایک بار پھر بعض سیاسی عناصرملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کو روکنا چاہتے ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے منتخب نمائندوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on September 4, 2016 about, aim, betterment, country, Dharna, have, No, of, participants, says, Shahbaz, Sharief اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور
سرگودھا: (یس نیوز ڈیسک)سالم انٹر چینج پر تیز رفتار بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق سرگودھا میں موٹر وے پر سالم انٹرچینج پر پشاور سے لاہور جانے والی بس تیزرفتاری کے باعث مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس […]
By MH Kazmi on September 3, 2016 about, activist, Actress, and, Govt, Indian, Mukherji, Punjab, Rani, social, Talked اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور
لاہور(یس نیوز ڈیسک)نامور انڈین اداکارہ اور سوشل ورکر رانی مکھر جی نے لاہور میں سکول کے بچوں کی حالت زار دیکھ کر اپنے ٹوئٹر پیغام میں لاہور میں بارش کے پانی میں سکول جانے والی بچیوں کی تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم سمجھے تھے کہ لاہور آپ کی حکومت میں ترقی […]
By F A Farooqi on May 28, 2016 about, Next, pakistan, states, United, wisdom کالم
تحریر: حافظ محمد فیصل خالد افغان طالبان کے رہنماء ملاں اختر منصور کو بلوچستان کے علاقے میں مشکوک انداز میں ایک ڈرون حملے میں مار دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ کاروائی 21-05-2016 بروز ہفتہ تقریباََ دوپہر کے وقت ہوئی جس کے بعد اگلے دن امریکیوں کی طرف سے یہ دعوی کیا گیا ہے کہ […]
By F A Farooqi on May 20, 2016 about, government, people, start, think, بارے, حکمرانوں, سوچو, عوام کالم
تحریر : محمد ریاض پرنس ابھی جون شروع ہی نہیں ہوا کہ سورج نے اپنا آپ دیکھنا شروع کر دیا ہے ۔اور غریب عوام کو اپنی تپتی ہوائوں میں جکڑ لیا ہے ۔جیسے ہی سورج نے اپنا رنگ دیکھایا عوام بلک اٹھے اور ہر طرف گرمی ہی گرمی کی لہر دوڑ گئی ۔سورج نے آگ […]
By Yes 1 Webmaster on September 5, 2015 about, Abu Ayyub Khalid, Islam., location, masjid, اسلام, حضرت ابو ایوب خالد, مسجد, مقام, نسبت کالم
تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ میزبان ِرسالت، پرچم بردار ِرسول اللہ، مجاہد ِاسلام، جانثار ِحیدر ِکرّار،صحابی ِجلیل، تاجدار ِقسطنطنیہ، صحابہ کے حسیں شہپر ، ابو ایوب انصاری سبھی ولیوں کے ہیں رہبر،ابو ایوب انصاری بحکم ِکبریا لے کر وہ محبوب ِ دوعالم کو خراماں لائے اپنے گھر ، ابو ایوب انصاری اٹھاتے تھے شہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2014 about, Balochistan, chief minister, facts, hidden, project, quetta, Reko Diq, بلوچستان, حقائق, ریکوڈک, متعلق, منصوبے, وزیراعلی, چھپایا, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق حقائق کو چھپایا نہیں جائے گا اور اس حوالے سے کابینہ کو باخبر رکھیں گے۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جس میں شفافیت نہ ہو اور […]