counter easy hit

about

لندن سے واپسی۔۔۔؟؟؟ شہباز شریف اور نواز شریف کی واپسی کے بارے بڑی خبر آ گئی

لندن سے واپسی۔۔۔؟؟؟ شہباز شریف اور نواز شریف کی واپسی کے بارے بڑی خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) شریف برادران اس وقت لندن میں مقیم ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کی غرض سے لندن گئے تھے جبکہ ان کے بھائی شہباز شریف بھی ہمراہ ہیں۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف واپس آجائیں گے تاہم نواز شریف […]

سب پھڑے جان گے۔۔۔۔!!! چوہدری نثار کا نمبر بھی لگ گیا، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

سب پھڑے جان گے۔۔۔۔!!! چوہدری نثار کا نمبر بھی لگ گیا، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف تفصیلی فیصلے کے بعد سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار بھی مشکل میں پھنس گئے۔   تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔تفصیلی فیصلے میں مزید کہا گیا کہ پرویز مشرف کو […]

سیاسیی تہلکہ : بالآخر برف پگھلنے لگی۔۔۔ حکومت کی جانب سے زبردست اعلان کر دیا گیا

سیاسیی تہلکہ : بالآخر برف پگھلنے لگی۔۔۔ حکومت کی جانب سے زبردست اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بالآخر برف پگھلنے لگی، حکومت کی جانب سے زبردست اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم وفاق کی تمام اکائیوں کو ساتھ لے کر چلنے اور ملکی ترقی کے ثمرات پاکستان کے کونے کونے میں پہنچانے کا […]

پیرا نمبر10 کو کیوں خفیہ رکھا جارہا ہے؟ اس میں کونسی خفیہ باتیں چُھپی ہیں؟ انصار عباسی نے بڑا انکشاف کر دیا

پیرا نمبر10 کو کیوں خفیہ رکھا جارہا ہے؟ اس میں کونسی خفیہ باتیں چُھپی ہیں؟ انصار عباسی نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ نے پیرا نمبر 10 خفیہ رکھنے کا حکم کیوں دیا؟ اس میں ایسی کیا خفیہ باتیں چُھپی ہیں؟ انصار عباسی نے بڑا انکشاف کردیا۔ انصار عباسی نے کہا کہ اس ماہ کے شروع میں کابینہ نے پیرا نمبر 10 منظور کیا لیکن اسکے ساتھ ہی یہ ہدایت بھی کردی گئی […]

’’خان صاحب آپ کے وزیر اپنے ہی دو موکلوں کو غدار قرار دلوا چکے ہیں۔۔۔‘‘نامور تجزیہ کار نےوزیراعظم عمران خان کے مستقبل کی ہیبت ناک منظرکشی کرتے ہوئے زبردست مشورہ دے دیا

’’خان صاحب آپ کے وزیر اپنے ہی دو موکلوں کو غدار قرار دلوا چکے ہیں۔۔۔‘‘نامور تجزیہ کار نےوزیراعظم عمران خان کے مستقبل کی ہیبت ناک منظرکشی کرتے ہوئے زبردست مشورہ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی سلمان غنی نے کہاہے کہ موجودہ صورتحال پیدا ہونے کی ذمہ دارحکومتی ٹیم ہے ، ہمار ے وفاقی وزیر قانون اپنے دوموکلوں کو غدار قراردلواچکے ہیں، عمران خان نے سنگین غداری کیس کیلئے رائے عامہ بنائی تھی کہ ہم اقتدارمیں آکر اس کیس کوچلائیں گے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک […]

اگر 13 تاریخ کو جمعہ آ جائے تو کیا ہوتا ہے ؟ دنیا کے مختلف ممالک میں اس حوالے سے کیا توہمات پائی جاتی ہیں ؟ جانیے

اگر 13 تاریخ کو جمعہ آ جائے تو کیا ہوتا ہے ؟ دنیا کے مختلف ممالک میں اس حوالے سے کیا توہمات پائی جاتی ہیں ؟ جانیے

لندن (ویب ڈیسک) خدا کا شکر ہے آج جمعہ ہے۔‘اگر آپ اس وقت دفتر میں بیٹھے گھڑی کی سوئیوں کو تک رہے ہیں تو آپ کے ذہن میں یقیناً وہ سب چیزیں گھوم رہی ہوں گی جو کہ آپ اس ویک اینڈ پر کرنا چاہتے ہیں۔اسلامی ممالک میں جمعے کو ایک مبارک دن تصور کیا […]

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ : وزیراعظم عمران خان نےا چانک ایک اور حکم جاری کردیا ، درخواستیں جمع کروانے والے یہ خبر ضرور پڑھیں

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ : وزیراعظم عمران خان نےا چانک ایک اور حکم جاری کردیا ، درخواستیں جمع کروانے والے یہ خبر ضرور پڑھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھارت میں نسلی بالادستی کا نظریہ سر اٹھا رہا ہے، مودی کی فاشٹ کی حرکتوں کی وجہ سے بھارت کئی دھڑوں میں تقسیم ہو چکا، اقلیتیں غیر محفوظ ہیں اوقر علیحدگی جاری ہیں ۔ بھارتی دانشور خشونت سنگھ نے جو پیش گوئی کی تھی مودی سرکار […]

عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔۔۔۔ پاکستان کو بدنام کرنے میں مصروف عمل بھارتی گروہ بے نقاب ۔۔۔ کہاں اور کس طرح سے کام کر رہا تھا ؟ حیران کن حقائق سامنے آگئے

عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔۔۔۔ پاکستان کو بدنام کرنے میں مصروف عمل بھارتی گروہ بے نقاب ۔۔۔ کہاں اور کس طرح سے کام کر رہا تھا ؟ حیران کن حقائق سامنے آگئے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرینوالے انڈین نیٹ ورک کا انکشاف ہو گیا، بھارتی سازش بے نقاب کر دیا گیا، برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے سارے گورکھ دھدنے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ جعلی خبروں سے متعلق کرنے والے پورپی یونین کے ایک ادارے کی جانب سے اس بات   کا انکشاف کیا […]

سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت پر سیاستدانوں کا ردعمل

سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت پر سیاستدانوں کا ردعمل

سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں اسلام آباد کی خصوصی عدالت کی جانب سے  سزائے موت کے فیصلے پر   پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے اپنے مختصر فیصلے پرویز مشرف کو سزائے موت سناتے ہوئے کہا ہے کہ سابق […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس مسلمان شخصیت نے دیوالیہ ہونے سے 2مرتبہ بچایا؟ ایک خبر آپ کو دنگ کر ڈالے گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس مسلمان شخصیت نے دیوالیہ ہونے سے 2مرتبہ بچایا؟ ایک خبر آپ کو دنگ کر ڈالے گی

جدہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے ایک ارب پتی شہزادے نے ان کے متعلق ایسا دعویٰ منظرعام پر آ گیا ہے کہ امریکہ میں ہلچل مچ گئی۔ یہ شہزادہ الولید بن طلال ہیں جنہوں نے 2016ء میں ترک اخبار ’حریت‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کو ’برا‘ اور ’ناشکرا‘ شخص قرار دیا تھا اور کہا […]

بیرون ملک سفارت خانوں میں ڈیم فنڈ کی رقم کا معاملہ۔۔۔ عدالت عظمیٰ سے بڑا حکم جاری کر دیا گیا

بیرون ملک سفارت خانوں میں ڈیم فنڈ کی رقم کا معاملہ۔۔۔ عدالت عظمیٰ سے بڑا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ معلوم ہوا ہے بیرون ملک سفارت خانوں میں ڈیم فنڈ کی بہت بڑی رقم پھنس گئی ہے، رکاوٹ دور کریں اور سفارتخانوں سے رقم واپس لائیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر   بینچ […]

یا اللہ خیر !! نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔۔۔۔ تشویشناک اطلاعات

یا اللہ خیر !! نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔۔۔۔ تشویشناک اطلاعات

پشاور(ویب ڈیسک) یا اللہ خیر !! نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی،یہ پرواز کہاں جا رہی تھی؟ جانیے۔ کراچی سے پشاور پہنچنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پرواز ای آر 550 کی لینڈنگ سے پہلے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ٹکرانے کی […]

پاک برطانیہ بڑھتے روابط نے شریف خاندان کی پریشانیاں بڑھا دیں، مگر کیسے اور آگے کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

پاک برطانیہ بڑھتے روابط نے شریف خاندان کی پریشانیاں بڑھا دیں، مگر کیسے اور آگے کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے برطانیہ حکومت سے روابط بڑھنے سے متعلق شریف خاندان کی پریشانیاں بڑ ھ گئی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر نے اہل و عیال سمیت امریکہ میں قیام پر غورشروع کردیا ہے،لندن اجلاس پارٹی رہنماؤں سے الوداعی ملاقات کا آخری سیشن تھا۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی۔۔۔۔؟؟؟ حکومتی ایوانوں سے بڑا اعلان کر دیا گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی۔۔۔۔؟؟؟ حکومتی ایوانوں سے بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے کہا کہ نوازشریف کی ضمانت ختم ہورہی ہے،نوازشریف کی ضمانت میں توسیع نہیں ہوتی تو ان کو واپس آنا پڑے گا۔معاون خصوصی احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ حکومت خود احتسابی پر یقین رکھتی ہے ،ملک میں تمام ادارے آزاد ہیں ،حکومت نے نیب کے […]

کیا ہوا تیرا وعدہ

کیا ہوا تیرا وعدہ

** تحریر سبطین عباس ساقی قارئین کرام! اہل اقتدار ہمیں ظالم ہی نظر آتے ہیں خواہ وہ پی پی حکومت ہو ن لیگی یا تحریک انصاف کی۔عوام کو ہمیشہ نجانے کیوں اپوزیشن ہی بہتر محسوس ہوئی۔لیکن جب اس نے اقتدار میں ٹھوکر ماری تو پھر مایوسی کے سوا کچھ نہ رہا۔2013ء میں پاکستان مسلم لیگ […]

پاکستان میں موجودہ جمہوری سسٹم گول کریگا یا سرے سے نظام ہی گول ہونے والا ہے؟ عاصمہ شیرازی نے دنگ کر ڈالنے والی پیشگوئی کر دی

پاکستان میں موجودہ جمہوری سسٹم گول کریگا یا سرے سے نظام ہی گول ہونے والا ہے؟ عاصمہ شیرازی نے دنگ کر ڈالنے والی پیشگوئی کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) ایک نئے میثاق یا ایک نئے عمرانی معاہدے پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ قومی اداروں کے مابین مکالمے کے آغاز کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے اور ہم آہنگی کی فضا کے لیے کوششیں جاری ہیں۔’اختلاف‘ مکالمے کو جنم دیتا ہے اور اتفاق ’رائے‘ کی راہ ہموار کرتا […]

نقیب اللہ محسود کے والد کے آخری الفاظ کیا تھے۔۔۔۔ ؟محمد خان محسود جاتے جاتے کس حقیقت سے پردہ اٹھا گئے؟

نقیب اللہ محسود کے والد کے آخری الفاظ کیا تھے۔۔۔۔ ؟محمد خان محسود جاتے جاتے کس حقیقت سے پردہ اٹھا گئے؟

لاہور (ویب ڈیسک) کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں مارے گئے قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان محسود بیٹے کے لیے انصاف مانگتے مانگتے دنیا سے رخصت ہو گئے۔ محمد خان محسود جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھتے تھے جو کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔گذشتہ 7 ماہ سے ان […]

“جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے” ۔۔۔۔۔۔ مہوش حیات نے بلورانی کے جملے کی ایسی کی تیسی کر ڈالی ، ایک دلچسپ خبر اور ویڈیو

“جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے” ۔۔۔۔۔۔ مہوش حیات نے بلورانی کے جملے کی ایسی کی تیسی کر ڈالی ، ایک دلچسپ خبر اور ویڈیو

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مشہور زمانہ ڈائیلاگ ’’جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے‘‘ کو اداکارہ مہوش حیات اور احسن خان نے مزاحیہ انداز میں کاپی کیا اور ان کی اس اتاری گئی نقل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے کچھ صارفین نے مہوش اور […]

میں پہلے شوہر کو ایک اتوار ملی اور دوسرے اتوار شادی کرلی، کیونکہ پہلی اتوار ہوٹل میں۔۔۔” معروف اداکارہ جگن کاظم نے اپنی نجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا

میں پہلے شوہر کو ایک اتوار ملی اور دوسرے اتوار شادی کرلی، کیونکہ پہلی اتوار ہوٹل میں۔۔۔” معروف اداکارہ جگن کاظم نے اپنی نجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا

لاہور(ویب ڈیسک)اداکار ہو میزبان جگن کاظم نے کہا ہے کہ بچپن میں کافی شرارتی تھی، دوسروں کے والدین کو دیکھ کر خواہش ہوتی تھی کہ ان کے والدین بھی ساتھ ساتھ ہوں لیکن انہوں نے کبھی بھی اپنے والدین کو ایک ساتھ دیکھا ہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں ریاضی اور اردو کی سمجھ نہیں […]

بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔!!! عدالت کا فیصلہ آتے ہی عمران خان بول پڑے ، کیا بڑا اعلان کردیا؟ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔!!! عدالت کا فیصلہ آتے ہی عمران خان بول پڑے ، کیا بڑا اعلان کردیا؟ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کا دن ان لوگوں کے لئے ایک بہت مایوسی کا باعث ہوگا جو توقع کرتے تھے کہ اداروں کے تصادم سے ملک عدم استحکام کا شکار ہوجائے گا۔ ایسا نہیں ہونا چاہئے ہمارے اندرونی بیرونی دشمنوں اور مافیا کو خاص مایوسی کا […]

زبردست انسان۔۔۔!!! عدالت نے قمر جاوید باجوہ کے متعلق کیا یقین دہانی مانگ لی؟ جانیئے

زبردست انسان۔۔۔!!! عدالت نے قمر جاوید باجوہ کے متعلق کیا یقین دہانی مانگ لی؟ جانیئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف زبردست انسان ہیں، کوئی یقین دہانی نہیں مانگی۔۔۔ فروغ نسیم کے انکشاف نے تمام قیاس آرائیاں ختم دیں۔ سابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے آرمی چیف زبردست انسان ہیں اور کوئی یقین دہانی نہیں مانگ رہے ، میڈیا میں کچھ جعلی خبریں چل رہی ہیں، ان […]

جنوری میں دوبارہ انتخابات۔۔۔؟؟؟ عدالتی فیصلے کے بعد قوم کو ایک اور سرپرائز دے دیا گیا

جنوری میں دوبارہ انتخابات۔۔۔؟؟؟ عدالتی فیصلے کے بعد قوم کو ایک اور سرپرائز دے دیا گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں، جنرل قمر جاوید باجوہ اگلے تین سالوں کے کے لیے پاکستان کے آرمی چیف ہیں، جو یہ کہہ رہے ہیں کہ جنوری میں دوبارہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں وہ صرف باتیں ہیں ایسا کچھ نہیں ہونے والا، […]

بریکنگ نیوز : آرمی چیف کی مدتِ ملازمت سے متعلق کیس !! سپریم کورٹ سے اہم ترین خبر آگئی

بریکنگ نیوز : آرمی چیف کی مدتِ ملازمت سے متعلق کیس !! سپریم کورٹ سے اہم ترین خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس !! سپریم کورٹ سے اہم ترین خبر آگئی۔ سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی توسیع اور جنرل (ر) راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ سے متعلق دستاویزات طلب کرلیں۔ […]

عمران خان کا استعفیٰ آنے والا ہے اور اسمبلیاں تحلیل ہونے والی ہیں۔۔۔!!! ’ بااعتماد‘ لوگوں نے یقین دہانی کرادی،2020ء میں نئے انتخابات کی خبر سُنا دی گئی

عمران خان کا استعفیٰ آنے والا ہے اور اسمبلیاں تحلیل ہونے والی ہیں۔۔۔!!! ’ بااعتماد‘ لوگوں نے یقین دہانی کرادی،2020ء میں نئے انتخابات کی خبر سُنا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما ء سینیٹر عبدالغفور حیدری نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ بااعتماد لوگوں نے یقین دہانیاں کرائی ہیں جنوری 2020 انتخابات کا سال ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ آنے اور اسمبلیاں تحلیل ہونے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے […]