By MH Kazmi on December 24, 2016 as, Celebrity, famous, indias, Khan, Most, Salman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اس سال مشہور جریدے فوربزکی جانب سے جاری کی گئی مشہورشخصیت کی فہرست میں شاہ رخ اورعامر خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبرپرجگہ بنائی ہے۔ برطانوی جریدے فوربزکی جانب سے بھارت میں مشہورشخصیت کی فہرست جاری کی گئی، جس میں سال 2016 میں پہلے نمبر پرمشہورشخصیت کی جگہ […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 action, as, government, implementation, make, National, not, of, plan, spirit, the, their, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا جا سکا ہے جب کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن تو کیے گئے مگر سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کو ابھی گرفت میں نہیں لیا جا سکا ہے۔ یس نیوز کے مطابق […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 as, businessman, daughters, gift, Homeless, Housing, Indian, to, Wedding اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بھارت میں ایک تاجر نے پہلے اپنی بیٹی کی دھوم دھام سے شادی کرنے کا اعلان کیا لیکن بعد میں اسی رقم سے 90 بے گھر افراد کو مکانات تعمیر کرکے تحفے میں دیدیئے۔ بھارتی تاجر اجے منوٹ اپنی بیٹی کے بیاہ پر 70 سے 80 لاکھ روپے خرچ کرنا چاہتا تھا لیکن ایک مقامی سیاستدان […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 as, asif, DG, General, Ghafoor, ispr, Major, set اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: میجر جنرل آصف غفور کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) مقرر کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق پاک فوج میں نئی تقرریاں کی گئی ہیں جس کے تحت سوات میں ایک ڈویژن کی کمانڈ کرنے والے […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 as, consecutive, figure, fourth, Most, powerful, putin, second, the, trumps, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: امریکی بزنس میگزین ’فوربز‘ نے مسلسل چوتھے برس روسی صدر ولادی میر پوتن کو دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار دیا ہے۔ جریدے نے 2016ء کی فہرست جاری کی ہے جس میں پوتن کے حوالے سے لکھا ہے کہ روسی صدر نے اپنے ملک کااثرورسوخ دنیا کے تقریباً ہر کونے میں پہنچا دیا ہے۔ اپنی […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 A, as, case, If, in, is, Minister, not, Panama, prime, rashid, resign, shame, sheikh, soon, such, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوتے تواتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی پاناما کیس میں ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں کبھی کوئی چیزنہیں چھپائی، اگروزیراعظم کی تلاشی ہوتوشیخ رشید کی بھی […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 50, A, as, challenge, gives, hotel, in, japan, reward, the, those, thousand, to, who, win, ¥ اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک ہوٹل ایسا بھی ہے جو چیلنج مقررہ وقت میں پورا کرنے والے کسٹمرز کو نہ صرف 50 ہزار ین انعام دیتا ہے بلکہ کھانے کے پیسے بھی نہیں لیتا۔ ٹوکیو کے اوماکارا ریمن ہیوری ریسٹورینٹ نے اپنے کسٹمرز کو ایسا چیلنج کیا ہے جس کے بعد کھانے کے شوقین […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 Ambassador, as, Chopra, goodwill, nation, Pryanka, set, Special, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
نیویارک: بالی ووڈ میں شاندار کامیابی کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ میں بھی خوب داد حاصل کی اور اب بھی وہ مختلف پراجیکٹس میں مصروف ہیں تاہم اب ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے اداکارہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی خیرسگالی کی سفیر بن گئی ہیں۔ یونیسیف کی 70 ویں سالگرہ گزشتہ […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 academy, appointed, Aqba, Army, as, british, first, Hurst, in, instructor, Major, of, pakistan, sand, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: پاک فوج کے میجر عقبہ حمید ملک نے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں پہلا پاکستانی انسٹرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ میجر عقبہ کا تعلق پاک فوج کی سندھ رجمنٹ سے ہے، انہوں نے شہزادہ ولیم کے ساتھ 2007 میں رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ ہی سے گریجویشن مکمل کی تھی اور اپنی بہترین […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 AMERICAN, as, donald, foreign, has, Minister, named, new, rez, tellirson, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو وزیر خارجہ نامزد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نو منتحب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مٹ رومنی کے بجائے معروف بزنس مین ریکس ٹیلرسن کو امریکا کا اگلا وزیر خارجہ نامزد کر دیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹیلرسن کے عالمی رہنماؤں کے ساتھ اچھے تعلقات […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 as, Board, cricket, Karun, money, swallow, the, Treasure اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ بورڈ قارون کا خزانہ سمجھ کر رقم لٹانے لگا،گذشتہ 2 برس میں گورننگ بورڈ ممبرز کے غیرملکی دوروں پر 71 لاکھ سے زائد روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کے ٹورز پر کروڑوں روپے پھونکنے جانے لگے، پی سی بی کی جانب سے وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ امور کو […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 17th, appointed, as, chiefs, Committee, General, History, National, of, staff, the, zubair اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
جنرل زبیر محمود حیات ملک کی تاریخ کے 32 ویں چیف آف دی جنرل اسٹاف، اب 17 ویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہیں، یکم مارچ 1976 کو اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے یہ عہدہ تخلیق کیا تھا۔ ملکی تاریخ میں اب تک 13 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا تعلق […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 A, as, at, of, the, to, top, trump, video, waiter, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اپنے بیانات اور نت نئی حرکات سے حیران پریشان کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آگیا، ان کے ہوٹل میں بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو نیٹ پر مقبول ہوگئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دن اپنے ہوٹل میں گزارا، ہر وہ کام کیا جو ہوٹل ملازمین کرتے ہیں،اس کی […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 as, declared, funny, of, Recount, trump, Votes اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کےمطالبے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔ گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل اسٹین کی جانب سے وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر نو منتخب امریکی صدر نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام اپنا […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 as, centeral, Chaudhry, e, Fawad, Haq, information, Insaf, is, jehangir, Naeem, not, pakistan, replacing, said, Secretary, Tareen, tehreek, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیا پر آنے والی نعیم الحق کی جگہ فواد چوہدری کو سپوکس مین مقرر کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، یس اردو ذرائع نے جب مرکزی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف جہانگیر خان ترین سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ فواد چوہدری نعیم […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 appointed, as, leave, Murtaza, non-statutory, Official, Wahab اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب کی تقرری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے انہیں عہدہ چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔ سندھ ہائی کورٹ میں مشیرقانون سندھ مرتضیٰ وہاب کی تقرری سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ،درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیاکہ بیرسٹرمرتضیٰ وہاب قانون کی مطلوبہ مہارت اور تجربہ […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 as, centeral, kaira, ppp, president, Punjab, qamar, uz, Zaman اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, گجرات
پیپلزپارٹی وسطیٰ پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق قمر زمان کائرہ صدر، ندیم افضل چن جنرل سیکریٹری مقررکردیئے گئے۔پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا اجلاس بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں ہوا،جس میں پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کیا گیا۔چیئرمین بلاول بھٹو نے قمر زمان کائرہ کو […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 AMERICAN, as, bird, house, humans, made, painting, such اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پورٹلینڈ: امریکی مصورہ کو پرندوں سے اتنا لگاؤ ہے کہ وہ چھوٹی چڑیوں کی ڈرائنگ بنانے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے چھوٹے ( منی ایچر) گھر بھی بنارہی ہیں جہاں پرندے آکر بہت خوشی محسوس کرتے ہیں۔خاتون نے اپنے گھروں کی کھڑکیوں پر ایسے کئی چھوٹے چھوٹے گھر بنائے ہیں جہاں انسانی گھروں کی طرح چھوٹی […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 AMERICAN, as, donald, obama, president, recognize, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے امریکی عوام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کو صدر کے طور پر تسلیم کریں اور مستقبل میں ٹرمپ کے فیصلوں کو پرکھیں ۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کے دوران اوباما نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخاب میں الیکٹورل ووٹ ملے جس کی بنا پر انہیں […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 -lahore, appointment, as, challenged, court, governor, high, in, justice, Siddiqui's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کی بطور گورنر سندھ تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر جاوید جعفری نے جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کی گورنر سندھ کے عہدے پر تقرری کے خلاف درخواست دائر کی ہے، درخواست میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Ambassador, as, goodwill, Maria, resume, Sharapova, to, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا ممنوعہ ادویات کے استعمال پر عائد پابندی کے خاتمے کے بعد کورٹ میں واپسی کے ساتھ ہی اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر کے عہدے پر بحال ہوں گی اور اپنا کردار نبھائیں گی۔ اقوام متحدہ کی جانب سےجاری بیان کے مطابق کہا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 After, as, felt, governor, nature, Oath, of, Saeed-uz-Zaman, siddiqui, taking اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے باعث وہ آج مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے. ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے جس کے باعث وہ آج مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے اور وہ گورنر […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 as, governor, justice, Oath, Saeed-uz-Zaman, siddiqui, took اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے گورنر سندھ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ۔ گورنر ہاؤس کراچی میں جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 14-year-Ebad, as, governor اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
اگلے 48گھنٹوں میں سندھ کا نیا گورنر آجائے گا اور عشرت العباد مستعفی ہوجائیں گے۔ بحران کا شکار وزیراعظم نواز شریف نے باالآخر اپنے کسی قریبی شخص کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرہی لیا۔ وزیراعظم کے ترجمان نے نئے گورنر کے آنے کی تصدیق کی ہے مگر گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ تاحال […]