counter easy hit

case

خواجہ حارث مقدمے کو لٹکانے کے لیے بہانے بنا رہے ہیں، فواد چوہدری

خواجہ حارث مقدمے کو لٹکانے کے لیے بہانے بنا رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  شہباز شریف کہتے ہیں کہ مدت پوری ہونے کے بعد ہم ذمہ دار نہیں ہیں، ایسا لگتا ہے کہ بجلی نہیں بریانی تھی جو تھیلی میں ڈال کر ساتھ لے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے اسلام […]

عائشہ احد کیس کی سماعت چیف جسٹس برہم

عائشہ احد کیس کی سماعت چیف جسٹس برہم

لاہور: عائشہ احد مبینہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران حمزہ شہباز کے وکیل کا چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثا ر سے کہنا تھا کہ جسٹس صاحب میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں جس پر چیف جسٹس نے تنبیہ کی کہ آپ ادب نہیں کریں گے تو ہمیں کرانا آتا ہے۔ عائشہ احدمبینہ […]

مقدمہ قائم ہوچکا، اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے

مقدمہ قائم ہوچکا، اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے

لاہور: عائشہ احد تشدد کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا مقدمہ ہو چکا اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے عائشہ احد تشدد کیس کی سماعت کی، حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں عدالت میں پیش ہوئے،عائشہ احد […]

عائشہ احد تشدد کیس، حمزہ شہباز سپریم کورٹ میں پیش

عائشہ احد تشدد کیس، حمزہ شہباز سپریم کورٹ میں پیش

لاہور: عائشہ احد تشدد کیس کے مرکزی ملزم حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے رو برو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی عائشہ احد سے شادی نہیں ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عائشہ احد تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عائشہ […]

اصغر خان کیس: عابدہ حسین کا اسد درانی سے پیسے لینے کی تردید

اصغر خان کیس: عابدہ حسین کا اسد درانی سے پیسے لینے کی تردید

لاہور:  اصغر خان کیس میں سابق وفاقی وزیر عابدہ حسین نے بھی اسد درانی سے پیسے لینے کی تر دید کر دی۔ عابد حسین کا کہنا ہے کہ 90 میں پیسے لینے کا الزام غلط ہے۔سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس میں سابق وفاقی وزیر عابدہ حسین نے رپورٹ جمع کرا دی۔ عابدہ حسین نے […]

‘ٹکٹ نہ ملنے کا معاملہ، کارکنان شکایات بھیجیں، خود جائزہ لیکر کارروائی کرونگا’

‘ٹکٹ نہ ملنے کا معاملہ، کارکنان شکایات بھیجیں، خود جائزہ لیکر کارروائی کرونگا’

لاہور: ٹکٹ نہ ملنے پر احتجاج کرنیوالے کھلاڑیون کے ایکشن کے بعد کپتان خود سامنے آ گئے، عمران خان نے کارکنوں کی شکایات کاجائزہ لے کر کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ جان بوجھ کر کبھی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کریں گے، […]

توہین عدالت کیس میں احسن اقبال بڑی مشکل میں پھنس گئے

توہین عدالت کیس میں احسن اقبال بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور: سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ آپ کے سر پر ججز کیوں سوار رہتے ہیں،اتنی جرات نہیں کہ بتادیں سازش کون کر رہا ہے،آپ نے ملک کیلئے کیا کیا ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہرعلی نقوی کی سربراہی میں بنچ نے احسن اقبال کیخلاف […]

پارٹی ٹکٹوں کا معاملہ

پارٹی ٹکٹوں کا معاملہ

راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر فیاض الحسن چوہان سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 17 اولپنڈی کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی میں عام انتخابات کیلئے ٹکٹوں کا اعلان ہونے کے بعد سے پیدا ہونے والا ہنگامہ کسی طور بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے […]

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت سلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے تنخواہیں نہ دینے والے میڈیا مالکان کو کل طلب کر لیا . چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی. سپریم کورٹ نے میڈیا اداروں سے نکالے […]

عائشہ احد کیس میں حمزہ شہباز کی گرفتاری

عائشہ احد کیس میں حمزہ شہباز کی گرفتاری

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے کل حمزہ شہباز اور عائشہ احد کو طلب کر لیا، میاں ثاقب نثار نے حکم دیا ہے کہ حمزہ شہباز اگر لاہور میں ہیں تو کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے عائشہ احد کیس کا نوٹس لیا تھا، عائشہ احد کا دعوی ہے کہ حمزہ […]

سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھیج دیا

سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھیج دیا

لاہور: سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید خان کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھجوادیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کیس کے ملزم کی بریت کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت کی، اس موقع […]

لیگی رہنما نور اعوان کے خلاف مقدمہ خارج

لیگی رہنما نور اعوان کے خلاف مقدمہ خارج

اسلام آباد: مقامی عدالت کے جج نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما نور اعوان کیخلاف درج مقدمہ پولیس رپورٹ کی روشنی میں خارج کرنیکا حکم دیدیا۔ جمعرات کو ملک نور اعوان کے وکیل بابر سعید ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ پولیس کی جانب سے […]

نیب ریفرنسز کا معاملہ: وقت بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نیب ریفرنسز کا معاملہ: وقت بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: نواز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز کے معاملے پر احتساب عدالت نے وقت بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں آج درخواست پر سماعت ہو گی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا 9 جون کو وقت ختم ہو رہا ہے، گواہ ابھی باقی ہیں، ایون […]

بحریہ کالج میں طلبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ

بحریہ کالج میں طلبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بحریہ کالج میں طلبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ بحریہ کالج کی طالبات نے سوشل میڈیا پر لکھا تھا کہ انتظامیہ نے خاموش رہنے کو کہا طالبات کے ساتھ جنسی ہراساں کرنے کی انکوائری نیوی کی جانب سے بھی کی جا رہی تھی بحریہ کالج کے پرنسپل اقبال جاوید […]

اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال کنول بھٹو نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا۔ایف آئی آر کنول بھٹو کی بیٹی کو نہاتے ہوئے رونے پر مالکن نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ایف آئی آر اے ڈی سی جی […]

ایل این جی کیس: نواز شریف اور خاقان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری

ایل این جی کیس: نواز شریف اور خاقان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری

اسلام آباد: چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔نیب کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں سابق وزرائے اعظم پر ایل این جی ٹرمینل کا خلاف ضابطہ ٹھیکہ دینے […]

ہائیکورٹ کو ایک ہفتے میں طیبہ کیس ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

ہائیکورٹ کو ایک ہفتے میں طیبہ کیس ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو طیبہ تشدد کیس کے ملزمان کی اپیلوں پر ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے کے ملزمان کو […]

صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں شہباز شریف نیب طلب

صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں شہباز شریف نیب طلب

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے صاف پانی کمپنی کرپشن اسکینڈل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو طلب کرلیا۔  نیب لاہور نے صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو کل طلب کرلیا۔ نیب نے ہدایت کی کہ شہباز شریف صاف پانی کمپنی کے تمام افسران کی تنخواہوں اور مراعات […]

خودکشی کی دھمکی اپنے خاندان کو دیں، عدالت اپنا فیصلہ نہیں بدلے گی، چیف جسٹس کے کرپشن کیس میں ریمارکس

خودکشی کی دھمکی اپنے خاندان کو دیں، عدالت اپنا فیصلہ نہیں بدلے گی، چیف جسٹس کے کرپشن کیس میں ریمارکس

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہمیں صرف عوام کے پیسے سے غرض ہے جو واپس کرنا ہوگا، خودکشی کی دھمکی اپنے خاندان کو دیں،عدالت اپنافیصلہ نہیں بدلے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 56 کمپنیز کیس کی سماعت کی ،دوران سماعت چیف […]

کابینہ کا آخری اجلاس: اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا معاملہ آئندہ حکومت کیلئے چھوڑ دیا

کابینہ کا آخری اجلاس: اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا معاملہ آئندہ حکومت کیلئے چھوڑ دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپنی مدت کے آخری کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا فیصلہ آئندہ حکومت کے لیے چھوڑ دیا۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد کیا […]

این آئی سی ایل کیس: ملزم محسن ورائچ کو پیش کرنےکیلئے ایک ہفتے کی مہلت

این آئی سی ایل کیس: ملزم محسن ورائچ کو پیش کرنےکیلئے ایک ہفتے کی مہلت

لاہور: این آئی سی ایل کیس میں سپریم کورٹ نے ملزم محسن ورائچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کیلئے ایف آئی حکام کو ایک ہفتہ کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹر ی میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت کی۔ ایف […]

برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا دوسرا کیس

برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا دوسرا کیس

برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا دوسرا کیس سامنے آگیا، عدالت نے انیس سالہ لڑکی کے والدین کو مجرم قرار دے دیا، لڑکی کے والدین جبری شادی کے لیے لڑکی کو بنگلہ دیش بھجوانا چاہتے تھے۔ لیڈز کراؤن کورٹ میں انیس سالہ لڑکی نے بیان دیا تھا کہ اس کے والدین اس کے کزن سے […]

اصغرخان کیس،حکومت کو آج شام تک کی مہلت

اصغرخان کیس،حکومت کو آج شام تک کی مہلت

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اصغر خان کیس پر کابینہ کا اجلاس نہ بلانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو آج شام تک کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ نے لاہور رجسٹری میں اصغر خان فیصلے پر عملدرآمد کیس کی […]

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ٹیکسلا ملک احمد ارشد محمود جسرا نے 13 سالہ لڑکی ذیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ٹیکسلا ملک احمد ارشد محمود جسرا نے 13 سالہ لڑکی ذیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ٹیکسلا ملک احمد ارشد محمود جسرا نے 13 سالہ لڑکی ذیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا ٹیکسلا: (اصغر علی مبارک) جج نے کیس کے مرکزی ملزم محمد اشفاق، جو کہ ن لیگ کے لوکل لیڈر ہیں، کو بیس سال قید با مشقت اور ایک لاکھ روپیہ جرمانہ کی سزا سنائی عدالت […]