By MH Kazmi on August 15, 2017 case, corruption, could, in, leave, LNG, not, politics, prove, rasheed, sheikh, so, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایل این جی کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ نواز شریف کی دماغی کیفیت قابل رحم ہے وہ فیصلہ کر لیں، عدالت سے جھگڑا کرنا ہے یا حق لینا ہے، انہوں نے کہا کلہ ایل […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 big, caravan, case, from, go, islamabad, lahore, Nawaz, of, Sharif, sources, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کا بھرپو پاور شو کرنے کا فیصلہ، سابق وزیر اعظم نواز شریف اتوار کو بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور جائیں گے۔ لاہور: مسلم لیگ ن کے قریبی ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ مری میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 case, computer, court, details, from, Hajjazi, in, is, presented, record, taken, temparing;, zafar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ایف آئی اے نے چوہدری شوگر ملز کے تحقیقاتی ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے حاصل کی گئی تفصیلات عدالت میں پیش کردیں۔ ڈیوٹی جج ارم نیازی کی سربراہی میں اسلام آباد کی عدالت میں ظفر حجازی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ اس موقع […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 case, court, disqualification, hearing, imran, in, Khan, of, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان نااہلی کے لئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بینچ تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ اور عمران […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 against, case, end, Haq, imran, Khan, Naeem, soon, the, ul, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے خلاف ریفرنس فائل کررہے ہیں اورعمران خان کے خلاف کیس جلد ختم ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہرنعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے وکیل عمران خان کے خلاف اندھیرے میں تیرچلا رہے […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Abuse, case, court, in, Investigation, of, Panchayat, presented, report, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ سی پی او ملتان نے پنچایت زیادتی کیس کی انکوائری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق زیادتی کی شکار بچی کی والدہ نے 20جولائی کو تھانے میں درخواست دائر کی اور […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 be, case, disqualification, heard, imran, Khan, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ عمران خان کی نااہلی اور غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے سپریم کورٹ […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 7%, Accused, arrested, case, For, in, khadija, murder, the, was, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم شاہ حسین کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم شاہ حسین کو سات سال قید کی سزا سنا دی، جس کے بعد مجرم کو کمرہ […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 an, case, Chairman, important, meeting, NAB, Panama, sought, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری نے پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف، حسن، حسین، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ کے کیس کے فیصلے کے […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 as, case, court, declared, Disqualified, Minister, Nawaz, Panama, prime, Sharif, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس سے متعلق دائر درخواستوں پر نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے 21 جولائی کو 3 رکنی خصوصی بینچ کی جانب سے […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 be, case, did, investigated, Panama, the, When اہم ترین, خبریں, کالم
ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل واجد ضیا کی سربراہی میں 6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تقریباً 60 روز کے اندر تحقیقات مکمل کی جس کے دوران شریف خاندان کے 8 افراد اور مجموعی طور پر 23 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس کی سماعت کا […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 afterwards, be, case, decision, heard, of, Panama, shortly, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کا فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا جس کے لیے کیس کے فریقین سمیت دیگر سیاسی رہنما سپریم کورٹ میں موجود ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاناما کیس کے فیصلے کے لیے ساڑھے گیارہ بجے کا وقت متعین کیا گیا جس کے بعد اب عدالت کچھ دیر بعد […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 case, entire, Investigation, of, Panchayat, police, rape, relevant, Shahbaz, Sharif, staff, station, Suspended, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملتان: پنچایت زیادتی کیس میں غفلت برتنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے متعلقہ تھانہ مظفر آباد کا پورا عملہ معطل کردیا۔ ملتان میں متاثرہ خاندان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 16 جولائی کو ہونیوالے واقعے کا مقدمہ 8 روز بعد درج ہوا، 25 جولائی کو تیسری ایف […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 amjad, case, court, decided, military, murder, Sabri, send, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: حکومتِ سندھ نے معروف قوال امجد صابری قتل کیس کو فوجی عدالت منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں امجد صابری قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں دو مرکزی ملزمان کو پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ حکومت سندھ نے ملزمان اسحاق بوبی اور عاصم […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 11, A, any, are, August, bench, case, court, in, included, issued, Judges, not, Panama, router, Supreme, the, till اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے 11 اگست تک کے لیے بینچ تشکیل دے دیئے جس میں پاناما کیس کا بینچ شامل نہیں۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی پاناما عملدرآمد بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس اعجاز افضل خان بینچ کے سربراہ ہیں جب کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عظمت سعید بینچ کے رکن […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 3, approved, case, days, further, Hajjazi, of, physical, record, remand, temparing;, zafar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق چیرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ظفر حجازی کو 4 روز کا ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا اور مزید جسمانی ریمانڈ کی […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 be, case, disqualification, hearing, Jahangir, of, Tareen, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں آج جہانگیر ترین کی آف شور کمپنی سے متعلق نااہلی کیس کی سماعت ہوگی، سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان کی نااہلی سے متعلق سماعت پر کارروائی پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور کے […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 case, ended, investigations, JIT, Panama, team اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ختم ہو گئی ہے۔جے آئی ٹی کے تمام ارکان نے اپنے اپنے متعلقہ دفاتر میں رپورٹ کر دی۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا سمیت آئی ایس آئی ، ایم آئی، نیب ، اسٹیٹ بینک ، ایس ای سی پی کے نمائندوں […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 case, end, go, Haq, Panama, reach, Siraj, the, to, ul, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تالاش: جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاناما کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے۔ میدان گرڈ اسٹیشن لال قلعہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حالات جو بھی ہوجائیں جماعت اسلامی کرپشن کیخلاف مہم سے پیچھے نہیں ہٹے گی، جماعت […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 abbasi, allegations, case, dismissed, foreign, funding, hanif, of, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف نے حنیف عباسی کے ممنوع و غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے بیرون ملک سے فنڈ ریزنگ کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست کا جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 case, firing, Karachi., mobile, on, police, registered, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانا سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز دارالعلوم کورنگی […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 Board, case, fixing, from, lakhs, rupees, several, spending, the, treasury اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: کئی ماہ گذرنے کے باوجود پی سی بی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کو انجام تک نہیں پہنچا سکا، اس پر اب تک خزانے سے کئی لاکھ روپے خرچ ہو چکے ہیں۔ ماہ فروری میں پی ایس ایل ٹو کے دوران اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے آنے سے پاکستانی کرکٹ کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑا،بورڈ نے ابتدا […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 10, 21, against, August, billion, case, hage, hearing, imran, Khan, postponed, rupees, till اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عمران خان الزامات لگاتے ہیں مگر ثبوت نہیں دیتے، عدالت الزامات کا جواب طلب کرے تو نہ عمران خان پیش ہوتے ہیں نہ جواب جمع کرواتے ہیں: شہباز شریف کے وکیل کمرہ عدالت میں عمران خان پر برس پڑے لاہور: وزیراعلٰی پنجاب کی جانب سے دس ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت کے دوران عمران […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 and, between, case, chaudhary, conversation, Faisal, Fawad, interesting, Kandi, karim, on, Panama, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کئے جانے کے بعد تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری اور پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی پاناما عملدرآمد بینچ کی جانب سے کیس کا فیصلہ محفوظ کئے جانے کے بعد تحریک […]