By Web Editor on April 23, 2018 anger, case, incident, intervention, Judge, Lawyer, model, of, Official, on, proficient, town, undue اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم ہوگئے۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق پولیس کے مقدمے کی سماعت ہوئی، دوران سماعت عوامی تحریک کے وکلاء نے استغاثہ کے […]
By Web Editor on April 23, 2018 apologized, case, court, employee, from, Geo, mir, Rehman, Salary, shakil, ur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جیوملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کیس میں میر شکیل الرحمان نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔ جیو نیٹ ورک کے مالک میر شکیل الرحمان عدالت میں پیش ہوئے اور گزشتہ پیشی پر حاضر نہ ہونے کی […]
By Web Editor on April 23, 2018 case, cast, court, finish, humiliating, Khan, lower, of, reached, Salman, statement, Supreme, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
نئی دہلی: بھارتی اداکار سلمان خان نے ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے خلاف متنازع الفاظ استعمال کرنے کے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ دبنگ خان کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں، سلو میاں کبھی کالے ہرن کے کیس میں عدالت کے چکر لگاتے ہیں تو کبھی […]
By Web Editor on April 21, 2018 appear, case, CONSTRUCTED, did, illegally, Nawaz, not, of, on, road, Sharif, spot, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: رائے ونڈ روڈ سے جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے علاج کے غرض سے لندن میں موجودگی کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف کیس میں پیش نہ ہوسکے۔ نیب لاہور کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو […]
By Web Editor on April 18, 2018 against, ban, case, Challan, Farooq, imran, Ki-moon, MQM, submit, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں بانی ایم کیو ایم کیخلاف چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے تین گرفتار ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کےلیے2 مئی کی تاریخ مقرر […]
By Web Editor on April 17, 2018 against, appeal, case, court, filed, hearing, Mashaal, murder, the, verdict اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: ہائی کورٹ نے مشال قتل کیس عدالتی فیصلے کے خلاف دائر اپیلوں کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قلندر علی خان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بنچ نے مشال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے خلاف صوبائی حکومت اور مشال کے بھائی ایمل خان سمیت 6 مختلف درخواست […]
By Web Editor on April 16, 2018 Al-Ahsan, at, case, ejaz, firing, house, justice, of, personnel, recorded, statements, the, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اہور: لاہور میں جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، جے آئی ٹی کی جانب سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، اراکین نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے بیانات قلمبند کئے۔ ذرائع کے مطابق 5 رکنی جے آئی ٹی کے ممبران نے ماڈل ٹاؤن […]
By Web Editor on April 16, 2018 are, Asifa, case, found, Lawyer, murder, threats اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کے بعد سفاکی سے قتل ہونے والی 8 سالہ بچی آصفہ کا کیس لڑنے والی خاتون وکیل دیپیکا سنگھ راوت کا کہنا ہے کہ مجھےقتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے ہندو دشمن بھی قرار دے دیا گیا ہے، میرا سوشل بائیکاٹ ہو چکا ہے، آگے […]
By Web Editor on April 14, 2018 case, chichawatni, declared, girl, incident, police, rape, story, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس میں پولیس نے واقعے کو حادثہ قرار دے دیا۔ پنجاب پولیس نے نورفاطمہ کی ڈی این اے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے بچی کے قتل کو حادثہ قرار دے دیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ شواہد کے مطابق چیچہ وطنی میں قتل ہونے والی کم سن بچی نورفاطمہ سے […]
By Web Editor on April 11, 2018 Balochistan, case, court, governments, rejects, report, Supreme, Tree-cutting اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کوئٹہ: سپریم کورٹ نے پشین میں درختوں کی کٹائی سے متعلق بلوچستان حکومت کی رپورٹ مسترد کر دی اور 15 روزمیں تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کاحکم دے دیا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پشین میں درختوں کی کٹائی پر ازخودنوٹس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے بلوچستان حکومت کی پیش […]
By Web Editor on April 11, 2018 case, in, independent, League, N, of, participation, petition, rejected, senators, Shahbaz, sharifs, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد سینیٹرز کو ن لیگ میں شمولیت کی اجازت دینے سے متعلق شہباز شریف کی استدعا مسترد کردی اور معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا ہے۔ آزاد سینیٹرز کی ن لیگ میں شمولیت کے معاملے پر شہباز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا ہے […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, against, bowler, case, domestic, fast, filed, of, Shami, the, violence, wife اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے کولکتہ کی علی پور کورٹ میں اپنے خاوند اور دیگر کے خلاف گھریلو تشدد سے متعلق کیس دائر کردیا۔ انھوں نے شامی سے اخرجات کی رقم دلانے کی بھی عدالت سے درخواست کردی ہے۔ حسین جہاں نے اس سے قبل لال بازار پولیس اسٹیشن میں بھی شامی […]
By Web Editor on April 10, 2018 asif, case, decision, khawaja, Naqi, preserves, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے خواجہ آصف نا اہلی کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت نے ریمارکس دیے کہ کل وقتی نوکری کرنے والا شخص پاکستان میں وزارت کیسے چلا سکتا ہے؟ ہمارے وزیر کو بیرون ملک کمپنی میں نوکری کی کیا ضرورت تھی؟ اسلام آباد ہائی کورٹ میں خواجہ آصف نااہلی کیس […]
By Web Editor on April 10, 2018 case, decision, imran, in, Khans, on, petition, save, SSP, violence اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2014 کے دھرنے کے دوران ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو پر تشدد سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسے 25 اپریل کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ […]
By Web Editor on April 10, 2018 Black, case, deer, hunting, is, Khan, Saif, Salman, save, to, trying اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ سلو میاں کسی اور کے گناہوں کی سزا اپنے سر پر لے رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے سلمان خان کو جودھ پور کی عدالت کی جانب سے کالے ہرن کے شکار کے 19 سال پرانے کیس میں 5 سال قید کی سزا […]
By Web Editor on April 9, 2018 A, against, case, Electricity, leader, of, registered, robbery, Tehreek-e-Insaf اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملتان میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ میپکو کی ٹیم کی جانب سے عامر ڈوگر کی رہائش گاہ کی بجلی کا میٹر بھی کاٹ […]
By Web Editor on April 9, 2018 Anti-judiciary, case, Judges, Lawyer, Nawaz, objection, on, raise, sharifs, speeches, the, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ میں عدلیہ مخالف تقاریر کو نشر ہونے سے رکوانے کی درخواست کی سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل نے 2 جج صاحبان پر ہی اعتراض اٹھادیا۔ جسٹس مسعود جہانگیر، جسٹس عاطر محمود اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے نواز شریف اور مریم نواز […]
By Web Editor on April 7, 2018 abroad, allowed, Asim, case, corruption, Dr, go, the, to, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سابق مشیرِ پیٹرولیم اور کرپشن کیس میں نامزد ڈاکٹرعاصم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں رہنما پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں ڈاکٹرعاصم، سابق ایم ڈی ایس ایس جی سی زوہیر صدیقی، بشارت مرزا، اقبال […]
By Web Editor on April 5, 2018 5, Black, case, deer, hunting, in, Khan, Salman, sentenced, to, years اہم ترین, خبریں, شوبز
جودھ پور: بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت نے سلمان خان کو کالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان پر الزام تھا کہ انہوں نے 19 سال قبل 1998 میں راجستھان کے شہر جودھ پور میں فلم’’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘‘کی شوٹنگ کے […]
By Web Editor on April 3, 2018 3, Accused, arresting, case, For, formatting, murder, Naqeeb, new, teams, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملیر کے 2 سابق ایس ایچ اوز سمیت 13 مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے 3 نئی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ 13 جنوری کو شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کے علاقے عثمان خاصخیلی گوٹھ میں جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے قبائلی نوجوان نسیم اللہ عرف نقیب اﷲ کے قتل […]
By Web Editor on April 3, 2018 A, additional, affected, Bahatar, case, expressed, girl, in, Judge, mother, of, rap, Session, Taxila, the, un-confidence اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) بہتر ریپ کیس کی متاثرہ لڑکی کی ماں نے ایڈیشنل سیشن جج ٹیکسلا محمد احمد ارشد محمود جسرا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی خالد نواز کی کورٹ میں تبدیل کیس کی استدعا کر ڈالی جج نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اے […]
By Web Editor on April 2, 2018 against, and, anti-judicial, case, hearing, his, Maryam, Minister, Nawaz, of, prime, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت کرنے والا بینچ جسٹس شاہد مبین کی معذرت کے بعد تحلیل کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت کے لئے فل بینچ تشکیل دیا […]
By Web Editor on March 27, 2018 adjourned, afternoon, By, case, contempt, court, Hashmi, hearing, Nehal, of, one, p.m, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ طلبی پر سینئر وکیل رشید اے رضوی عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ صدر سپریم کورٹ […]
By Web Editor on March 23, 2018 and, application, By, case, corruption, exemption, For, from, in, Maryam Nawaz, NAB, nawaz-sharief, of, presence, rejected اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
.اسلام آباد( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔وفاقی دارالحکومت کی احتساب […]