counter easy hit

case

کرپشن کیس: ڈپٹی چیرمین نیب کی عبوری ضمانت میں توسیع

کرپشن کیس: ڈپٹی چیرمین نیب کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی عدالت نے ڈپٹی چیرمین نیب امتیاز تاجور کی کرپشن کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ڈپٹی چیرمین نیب سرکاری پروٹوکول میں اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہوئے جن پر کرپشن کیسز ہیں۔ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ روز شریف خاندان کے خلاف کرپشن کیسز کی منظوری دی تھی […]

فارول کاسمیٹکس کیخلاف ٹیکس چوری کا ایک اور کیس

فارول کاسمیٹکس کیخلاف ٹیکس چوری کا ایک اور کیس

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے کمشنرز اپیلز ان لینڈ ریونیو نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث کاسمیٹکس کمپنی کے ایک اورٹیکس چوری کیس میں اپیل مسترد کردی۔ ذرائع نے بتایا کہ کمشنرز اپیلز ان لینڈ ریونیو لاہور واجد اکرم نے سال 2015-16 کے دوران کی جانے والی کروڑوں روپے کی […]

پاناما کیس ریفرنس: نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری

پاناما کیس ریفرنس: نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیرصدارت پاناما کیس میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز پر غور کے لیے ایگزیکٹ بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے نیب کو 6 ہفتوں میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم […]

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے جس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور سیکریٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی نااہلی کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف […]

شاہد حامد قتل کیس: ملزم محبوب غفران کا مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم

شاہد حامد قتل کیس: ملزم محبوب غفران کا مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم

کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی ( کے الیکٹرک) کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد قتل کیس کے گرفتار ملزم محبوب غفران نے مجسٹریٹ کے سامنے واردات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ ملزم نے مجسٹریٹ کے روبرو اعترافی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت 4 افراد نے شاہد حامد کی گاڑی پر فائرنگ کی […]

بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے آج سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔  راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گزشتہ روز بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کے دوران وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو آج […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان سے متعلق فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائیگا

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان سے متعلق فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائیگا

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے کیس کا فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائے گا۔ قومی کرکٹر شرجیل خان اور خالد لطیف کو پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کا سامنا ہے جس کے تحت پی سی بی نے دونوں کرکٹرز کو معطل کیا ہوا ہے جب کہ کرکٹرز […]

گرومیت رام کیس، مظاہرے ختم، 552 افراد گرفتار، 30 آشرم بند

گرومیت رام کیس، مظاہرے ختم، 552 افراد گرفتار، 30 آشرم بند

نئی دہلی: بھارت کے متنازع مذہبی رہنما اور ریپ کے ملزم گرو رام رحیم کے ہزاروں عقیدت مندوں اور حامیوں نے بھارتی فورسزکے ساتھ جاری کشیدگی کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ کے شمالی ضلع پنچکولا میں واقع گرومیت رام رحیم سنگھ کی تنظیم ڈیرہ سچا سودا کے ہیڈ کوارٹرز میں موجود سیکڑوں حامی […]

پاناما کیس؛ نیب تفتیشی افسران کو عید سے قبل رپورٹ جمع کرانے کا حکم

پاناما کیس؛ نیب تفتیشی افسران کو عید سے قبل رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پاناما کیس میں شریف فیملی اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز 10 ستمبر تک احتساب عدالت میں دائر کردیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں نیب ہیڈ کوارٹرز نے نیب لاہور اور راولپنڈی کو پاناما کیس کی تحقیقاتی رپورٹ عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں سے قبل پیش کرنے کی ڈیڈلائن دیدی۔ نیب لاہور […]

ریمنڈ ڈیوس معاملے کو کھولا گیا تو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، وزیر خارجہ

ریمنڈ ڈیوس معاملے کو کھولا گیا تو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں بہت سے لوگوں کا ہاتھ تھا اور اگر اس معاملے کو کھولا گیا توشرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران جے یو آئی (ف) کے حافظ حمد اللہ کی جانب سے ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں کئے گئے انکشافات […]

ایس ایس پی تشدد کیس، عمران اور قادری آج بھی پیش نہ ہوئے، اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار

ایس ایس پی تشدد کیس، عمران اور قادری آج بھی پیش نہ ہوئے، اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار

ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں عمران خان اور طاہرالقادری آج بھی پیش نہ ہوئے جس کے بعد دونوں رہنماں کے اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 2014 کے دھرنوں کے دوران ایس ایس پی آپریشن عصمت اللہ جونیجو پر تشدد سے متعلق کیس […]

لاپتہ افراد کا معاملہ

لاپتہ افراد کا معاملہ

قائداعظم محمدعلی جناح کے قائم کردہ روزنامہ ’ڈان‘ اخبار میں خبر شائع ہوئی ہے کہ بدین میں قوم پرست تنظیم جئے سندھ قومی محاذ کے 35 کے قریب کارکنوں نے قوم پرستی کو ترک کرنے اور قومی سیاست میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا۔ سابق قوم پرست رہنماؤں جاوید احمد میمن، ممتاز علی، زوار محمدعلی خاصخیلی، غلام […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: خالد لطیف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسپاٹ فکسنگ کیس: خالد لطیف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسپاٹ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹر خالد لطیف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ معطل کرکٹر خالد لطیف کے وکیل بدر عالم کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی جب کہ جلد سماعت ک ےلئے بھی درخواست کی گئی ہے۔ خالد لطیف کے […]

بینظیر بھٹو قتل کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

بینظیر بھٹو قتل کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک نے پراسیکیوٹرز کو کل سے حتمی بحث شروع کرنے کا حکم  دیا ہے۔ جج اصغر خان نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیس میں مزید […]

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف درخواست خارج کردی

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی ہے۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ہاشم بھٹہ نے دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا […]

حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا، شیخ رشید

حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا، نوازشریف […]

اشتعال انگیز تقریر کیس؛ بانی ایم کیو ایم و دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اشتعال انگیز تقریر کیس؛ بانی ایم کیو ایم و دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر سے متعلق مقدمات میں بانی ایم کیو ایم سمیر دیگر پارٹی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر ایم کیو ایم کے بانی اور خالد […]

پاناما کیس؛ نیب کا جے آئی ٹی اراکین کے بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ

پاناما کیس؛ نیب کا جے آئی ٹی اراکین کے بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب نے نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے سے قبل جے آئی ٹی کے ارکان کے بیان لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ کو درخواست بھی دے دی گئی ہے۔  جے آئی ٹی اراکین کا بیان ریکارڈ کرنے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ […]

غیرت کے نام پر قتل کیس کے 2 ملزمان 12 سال بعد بری

غیرت کے نام پر قتل کیس کے 2 ملزمان 12 سال بعد بری

سپریم کورٹ نےغیرت کےنام پر قتل کیس کے 2 ملزمان کو 12 سال بعد بری کر دیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے غیرت کے نام پر قتل کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدم شواہد کی بنا کر عدالت نے غیرت کے نام پر قتل کیس کے 2 ملزمان […]

حنیف عباسی کیخلاف منشیات کیس: ازسرنو تحقیقات کا آغاز، اثاثوں کی تفصیلات طلب

حنیف عباسی کیخلاف منشیات کیس: ازسرنو تحقیقات کا آغاز، اثاثوں کی تفصیلات طلب

حنیف عباسی، اپنی اہلیہ دو بیٹیوں، بیٹے اور بھائی کے نام اثاثوں کی تفیصلات جمع کرائیں، مذکورہ تمام افراد بغیراجازت کسی اور شخص کو رقم کی منتقلی نہ کریں: نوٹس اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کیخلاف منشیات کیس میں ازسرنو تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، انسداد منشیات فورس نےحنیف […]

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفرحجازی کیخلاف ایک اور سرکاری افسر وعدہ معاف گواہ بن گیا

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفرحجازی کیخلاف ایک اور سرکاری افسر وعدہ معاف گواہ بن گیا

اسلام آباد: ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں ایس ای سی پی کے ایک اور افسر طاہر محمود وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ ایس ای سی پی کے ایک اور افسر طاہر محمود نے دفعہ 164 کے تحت ایگزیکٹو مجسٹریٹ ملک فرخ ندیم کی عدالت میں سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کے خلاف بیان قلمبند […]

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’ اسلام آباد: گذشتہ دنوں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر سامنے آنے والے ہیروئن اسمگلنگ کے معاملے میں ایئرپورٹ کے عملے کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 16 مئی کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی […]

پارٹی فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن سے کارروائی روکنے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد

پارٹی فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن سے کارروائی روکنے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد

پارٹی فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن سے کارروائی روکنے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے کے معاملے پر درخواست کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں معاملہ زیرسماعت ہونے کے باعث الیکشن کمیشن سے […]