By MH Kazmi on July 21, 2017 case, Complete, decision, execution, hearing, Panama, save اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آج سپریم کورٹ میں تمام گزارشات مکمل کر لی گئیں ، آج سے کیس کا فیصلہ لکھنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا اسلام آباد: پاناما لیکس عملدرآمد کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ آج پاناما کیس کا تیسرا اور حتمی رائونڈ مکمل […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 28, and, be, case, charged, corruption, in, July, Memon, on, others, Sharjeel, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی بدعنوانی میں نامزد سابق صوبائی وزیر اطلاعت شرجیل انعام میمن، ذوالفقار علی سلوانی، انعام اکبر، سید مقصود ہاشمی، منصور راچپوت، گلزارعلی و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کیلیے 28جولائی مقرر کردی ہے۔ گزشتہ روز سماعت کے موقع پر عدالت نے شرجیل میمن کے خلاف تمام دستاویزات […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 case, For, letter, Member, Minister, murder, naz, of, parliament, prime, Samiya, Shah, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سامیعہ شاہد قتل کیس میں پیش رفت کے لیے برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ ناز شاہ نے وزیراعظم نواز شریف سے قانونی کارروائی تیز کرنے کی درخواست کی ہے۔ ناز شاہ کا کہنا ہے کہ وہ سامیعہ شاہد کے لواحقین کو انصاف دلوائے بغیر […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 Arrival, case, court, criticize, each, of, on, other, Panama, politicians, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کی آج پانچویں سماعت ہورہی ہے جب کہ سپریم کورٹ آمد کے موقع پر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے حکومت پر شدید تنقید کی جب کہ حکومتی ارکان نے بھی حزب اختلاف کو آڑے ہاتھوں لیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 and, bring, case, decision, from, mehmood, of, pakistan, Panama, peaceful, prosperous, Qureshi, Shah, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج پاناما کیس اختتام کے قریب ہے جب کہ امید ہے عدالت عظمیٰ عوام کو مایوس نہیں کرے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج پاناما کیس اختتام کے قریب ہے، لگتا ہے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 case, Children's, entered, JIT, Lawyer, ministers, objections, on, Panama, prime, report, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع ہوچکی ہے جس میں وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ دلائل دے رہے ہیں۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ جمع کرانے کے بعد عدالت عظمیٰ کا 3 رکنی بینچ آج کیس کی چوتھی سماعت کررہا ہے۔ عدالتی […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 akram, angry, case, court, media, on, Panama, Raja, Salman, talkes, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع ہوچکی ہے جس میں وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ دلائل دے رہے ہیں۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ جمع کرانے کے بعد عدالت عظمیٰ کا 3 رکنی بینچ آج کیس کی چوتھی سماعت کررہا ہے۔ عدالتی […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 case, court, hearing, in, of, Panama, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ جمع ہونے کے بعد کیس کی تیسری سماعت شرو ع ہوچکی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 3 رکنی پاناما عملدرآمد بینچ جے آئی ٹی رپورٹ جمع ہونے کے بعد آج کیس کی تیسر سماعت کرے گا جس میں […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 case, court, execution, hearing, in, of, Panama, starts, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں شروع ہوگئی۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پرمشتمل سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ کررہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دینا شروع کردئیے ہیں۔ خواجہ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 A, against, any, awan, Babar, become, case, decision, Disqualified, gave, If, in, Judge, Nawaz, Panama, Sharif, so, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کا کہنا ہے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ میں سے کسی ایک جج نے بھی وزیراعظم کے خلاف فیصلہ دیا تو نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابراعوان کا کہنا تھا کہ نااہلی کی زد میں صرف گارڈ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 case, court, family, hearing, in, JIT, objections, of, on, Panama, report, Sharif, starts, submited, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاناما کیس کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس کے لیے سپریم میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پہلی اہم ترین سماعت شروع ہوگئی ہے۔ شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ ہفتے اپنی […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 against, case, Lausanne, registered, Ryan, swimmer, Us اہم ترین, خبریں, کھیل
ساؤ پاؤلو: برازیلی عدالت نے امریکی سوئمر ریان لوشے کیخلاف ریو اولمپکس 2016 کے دوران ڈکیتی کی مبینہ جھوٹی کہانی گھڑنے پر کریمنل مقدمہ قائم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر امریکی سوئمر کیخلاف کریمنل کیس نہیں بنایا جاسکتا، جس میں برازیلی قوانین میں 18 ماہ تک جیل کی […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 been, case, dam, fishes, from, have, in, killed, mixing, of, Poison, Rawal, registered, thousands اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: راول ڈیم میں زہر ملانے سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں جب کہ انسانی جانوں کو بھی خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ راول ڈیم کے پانی میں مافیا نے زہر ملادیا جس سے تین روز کے دوران ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔ واقعہ کا مقدمہ محکمہ فشریز کی مدعیت میں تھانا سیکرٹریٹ میں درج کرلیا گیا ہے۔ ایف […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 abdul, Achakzai's, bail, case, majeed, murder, rejected, request, Sergeant, the, traffic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجیداچکزئی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کےکیس کی سماعت ہوئی لیکن ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکا۔ عدالت نے ان […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 as, case, chief, cope, justice, of, pakistan, Panama, soon, the, to, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ ہم پاناما کیس کو جلد از جلد نمٹانا چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ عدالت میں متعدد مقدمات زیر التوا ہیں اس لیے ہم […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 A, baldiya, case, in, incident, inquiry, officer, record, seeking, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم زبیر عرف چریا کی درخواست ضمانت کی سماعت پر تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب کرتے ہوئے 18 جولائی تک ملتوی کردی۔ سانحہ بلدیہ کیس کے ملزم زبیر عرف چریا کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی عدالت میں کیس […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 4, big, case, family, get, Legislators, of, Panama, services, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کے لیے شریف خاندان نے ملک کے 4 بڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کرلیں۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے جس کے مطابق شریف خاندان کے معلوم ذرائع آمدن کو دیکھتے ہوئے ان کے رہن سہن میں تضاد پایا جاتا […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 case, corruption, end, fazal, is, Nawaz, of, or, Panama, punishment, Rahman, Sharif, the, to, ur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آج میڈیا کا سب سے بڑا موضوع پاناما اور جے آئی ٹی ہے۔ پانامہ کیس کی ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ یہ کرپشن کا خاتمہ ہے، نواز شریف کو سزا دینا ہے یا پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا ۔ہمیں پاکستان کو عدم استحکام سے بچانے […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 case, Hudaibiya, JIT, Mills, of, paper, recommendation, reopen, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جے آئی ٹی نے حدیبیہ پیپر ملز سمیت نیب اور ایف آئی اے میں شریف فیملی کیخلاف زیرالتوا دیگر کیسز بھی دوبارہ کھولنے کی سفارش کی ہے۔ جے آئی ٹی اضافی شواہد سامنے لائی ہے اور دونوں تحقیقات کے درمیان رابطہ بھی جوڑا ہے۔ ٹیم نے سفارش کی ہے کہ یہ کیس دوبارہ کھولنے […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 21, Accused, all, August, benazir, case, discussion, Final, from, murder, of, ordering, records, statements, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان نے اپنی صفائی کے بیانات پیر کو ریکارڈ کرا دیے۔ بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان ڈی آئی جی سعود عزیز،ایس پی خرم شہزاد،اعتزاز شاہ،شیر زمان، رفاقت، حسنین اور عبدالرشید نے اپنی صفائی کے بیانات پیر کو ریکارڈکرا دیے۔ انسداد دہشت […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 been, BEHAVIORS, case, commission, declared, election, have, imran, ineligible, Khan, neglected, of, Tehreek-e-Insaf's, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کا رویہ متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس پر تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے جواب پر اپنا جواب جمع کرادیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن […]
By MH Kazmi on July 6, 2017 Arrest, Aziz, case, Daniyal, imran, Khan, protest, Rangers, request, through, to, torture اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے 2014 کے دھرنوں کے دوران ایس ایس پی آپریشن عصمت اللہ جونیجو پر تشدد سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت سے مقدمے میں اشتہاری قرار دیئے گئے ملزم عمران خان کو رینجرز کے ذریعے گرفتار کرنے کی درخواست کی ہے۔ اسلام آباد کی انسداد […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 11th, case, court, disability, hearing, imran, July, Khan, on, set, Supreme, up اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 11 جولائی کو مقرر کر دی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، عمران خان سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ اسلام آباد: عمران خان نااہلی کیس کی آخری سماعت 14 جون کو ہوئی تھی۔ عمران خان کے وکیل نعیم […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 assembly, bail, case, dasti, in, Jamshed, last, Member, National, of, passed, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرگودھا: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے جس کے بعد کچھ دیر میں انہیں رہا کردیا جائے گا۔ رکن قومی اسمبلی انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا میں پیش ہوئے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جب کہ عدالت کے باہر جمشید دستی […]