By MH Kazmi on May 20, 2017 A, case, has, Investigation, Joint, Panama, prepared, progress, report, team اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے پہلی پیش رفت رپورٹ تیار کرلی ہے جسے پیر کو عدالت عظمیٰ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی اپنی پہلی پیش رفت رپورٹ پیر کو سپریم کورٹ میں جمع کرائے […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 against, and, assembly, case, fight, government, Joint, kulbhushan, military, National, of, speaker, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اورفوج مل کر عالمی عدالت میں کلبھوشن کے خلاف کیس لڑیں گے، اس معاملے پر وہی کریں گے جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا ۔ ایاز صادق نے لاہور کے علاقے رحمان پورہ کا دورہ کیا اس دوران میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے مزید کہا […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 authorize, case, court, does, foreign, international, Jadhav, jurisdiction, justice, kulbhushan, not, of, office, the, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ ویانا کنوینشن کے مطابق پاکستان چند معاملات پر عالمی عدالت کا دائرکار تسلیم نہیں کرتا اور اسی معاہدے کے مطابق کلبھوشن یادیو کا معاملہ بھی عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 announce, case, court, decision, indias, international, justice, kulbhushan, of, on, request, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف کلبھوشن یادیو کی پھانسی کے معاملے میں بھارتی درخواست پر فیصلہ آج سنائے گی۔ عالمی عدالت انصاف بھارت کی جانب سے کلبھوشن یادیو کی پھانسی روکنے کی درخواست پر آج دوپہر 3 بجے فیصلہ سنائے گی جو عالمی عدالت انصاف کے صدر جج رونی ابراہم خود پڑھ کر سنائیں گے۔ واضح […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 case, contempt, court, deadline, ECP, Final, For, imran, Khan, reply, submitting, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: عمران خان نے الیکشن کمیشن میں زیر سماعت توہین عدالت کیس میں اپنا وکیل تبدیل کرلیا ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے انہیں جواب دائر کرنے کی آخری مہلت دے دی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں شاہد گوندل نے عمران […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 and, ask, case, Children's, decided, details, For, Minister, of, Panama, prime, returns, tax, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے ایف بی آر سے 1985 سے 2016 کے دوران وزیر اعظم اور اُن کے بچوں کی جانب سے جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل دی گئی جے آئی […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 case, court, hearing, in, international, kulbhushan, the, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر مودی حکومت کی درخواست کی سماعت آج ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں ہو گی۔ وفاقی حکومت کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام نے عالمی عدالت انصاف میں اپنا موقف پیش کرنے کے حوالے سے حکمت عملی کو حتمی شکل دے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 A, abdul, attack, case, convoy, Ghafoor, Haidari, Maulana, of, on, registered, suicide, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین مولا نا عبدالغفور حیدری کےقا فلے پر مستونگ میں خود کش حملے کا مقدمہ بالآخر اکیس گھنٹے بعد سٹی تھانے میں درج کر لیا گیاجبکہ حملہ آور کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونے بھی حاصل کر لئے گئے ہیں۔ مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفور حیدری کےقافلے پرخود کش حملے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 benefit, case, court, go, Indian, kulbhushan, media, not, of, the, to, will, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان پہلے ہی اپنے دفاعی اور قومی معاملات پر بین الاقوامی عدالت برائے انصاف کے دائرہ اختیار کو ختم کر چکا ہے۔ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 attack, be, case, could, Mastung, not, Now, registered, the, Until اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مستونگ میں مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر خودکش حملے کا مقدمہ اب تک درج نہیں کیا جا سکا ہے۔ واقعے کے خلاف جمعیت علمائے اسلام آج کوئٹہ میں احتجاج کرے گی۔ جمعیت علما اسلام کے ترجمان کا کہنا ہے واقعے کے خلاف کوئٹہ میں آج مظاہرے کیے جائیں گےجبکہ دیگر شہروں میں احتجاج کل […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 A, abbasi, case, funding, hanif, is, mahmood, of, party, Resurrection, Shafqat, sign, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشفقت محمود نے کہا ہے کہ یہ قیامت کی نشانی ہے کہ حنیف عباسی جیسے لوگوں نے تحریک انصاف کی فنڈنگ کے بارے میں مقدمہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ پاناما کا فیصلہ جیسے جیسے قریب آرہا ہے ان کی بوکھلاہٹ […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 4, Arrest, case, Mishal, murder, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشال قتل کیس میں مزید چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتارملزمان میں شہاب علی، صہیب، سعید اور شہزاد شامل ہیں۔ ان گرفتاریوں کے بعد مشال قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق دو ملزمان کی شناخت وڈیو سے ہوئی جبکہ دو ملزمان کو دیگر […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 case, convicts, Death, delhi, gang, intact, new, rape, sentenced, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہی اجتماعی زیادتی کیس میں مجرموں کےلیے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔ سزا یافتہ مجرموں نے مزید 2 افراد کے ساتھ مل کر 16 دسمبر 2012 کے روز نئی دہلی کی ایک بس میں جیوتی سنگھ نامی 23 […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 case, constituted, court, For, JIT, Panama, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دے دی، ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر واجد ضیاء کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے عامر عزیز، ایس ای سی پی کے بلال رسول، ایم آئی کے بریگیڈیئر کامران خورشید، نیب کے عرفان نعیم منگی اور آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر نعمان […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 be, case, compromise, JIT, No, of, on, Panama, pti, spokesman, the, transparency, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کی شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ پرہمیں پورا اور مکمل اعتماد […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 case, court, girls, high, islamabad, parents, summoned, Tayyaba, the, torture اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچی کے والدین کو طلب کرلیا جب کہ عدالت کا کہنا ہے کہ فرد جرم کا فیصلہ بیان ریکارڈ کرنے کے بعد کیا جائے گا۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی۔ […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 After, against, Asim, case, Dr, NAB, registered, release, the, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ نیب ایک ایسا ادارہ ہے جو کرپشن میں مبتلا ہے اور رہائی کے بعد نیب کے خلاف مقدمات درج کرائیں گے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم نے کہا کہ نیب ایک ایسا ادارہ ہے جو […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 and, Bank, case, JIT, name, Panama, rejected, SECP, state اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے اسٹیٹ بینک اورایس ای سی پی کے نام مسترد کرتے ہوئے گورنراسٹیٹ بینک اورچیئرمین ایس ای سی پی کو کل عدالت میں طلب کرلیا۔ پاناما لیکس فیصلےپر عملدرآمد اورمشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل سے متعلق بنچ کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 6, A, against, case, fia, grand, hotel, Hyatt, persons, registered, Scandal اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ایف آئی اے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے گرینڈ حیات ہوٹل اسکینڈل میں ملوث چار کمپنیوں پر مشتمل بی این پی گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبدالحفیظ شیخ سمیت سی ڈی اے کے 5 بیورو کریٹس اور لیگل ایڈوائزر کےخلاف قومی خزانے کو 25ارب روپے کانقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ سی […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 bench, case, court, hear, of, Panama, Special, Supreme, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پانامہ کیس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے 3رکنی خصوصی بنچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ کا یہ خصوصی بینچ آج کھلی عدالت میں سماعت کرے گا۔ کارروائی دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گی۔ پانامہ فیصلے پر سپریم کورٹ کے عمل درآمد بنچ کی سربراہی جسٹس اعجاز افضل […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 be, case, government, Khursheed, leaks, news, Panama, Recently, same, Shah, that, the, with, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے جوحال نیوز لیکس کا کیا وہی پاناما کیس میں ہوگا لہٰذا نوازشریف کی موجودگی میں کسی جے آئی ٹی اورکمیشن کا فیصلہ درست نہیں آسکتا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں سیکیورٹی گفتگو کو […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 Accused, case, confessed, guilt, his, Mishal, murder, of اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
طالب علم مشال قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کو سٹی مجسٹریٹ مردان کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس نے مشال پر فائرنگ کرنے کے جرم کا اعتراف کرلیا۔ ملزم عمران کو کل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں سے اسے چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کی […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 After, case, decision, ends, France, go, going, government, home, Ibrar, is, justify, Kayani, Minister, Nawaz, on, Pnama, prime, pti, sharifs, the, Until اہم ترین, تارکین وطن
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف فرانس ابرار کیانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاناما فیصلے کے بعد نواز شریف کا حکومت کرنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے جب تک کیس چل رہا ہے، وزیراعظم کو گھر چلے جائا چائیے رہنما پاکستان تحریکِ انصاف فرانس ابرار کیانی نے مزید کہا کہ عمران خان کی نواز شریف […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 and, case, dar, ishaq, issued, laundering, money, Nawaz, notice, Shahbaz, Sharif, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس شمس محمود مرزا نے وزیر اعظم نوازشریف، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر […]