counter easy hit

case

اسپاٹ فکسنگ کیس، چاروں معطل کھلاڑیوں کے بیانات ریکارڈ

اسپاٹ فکسنگ کیس، چاروں معطل کھلاڑیوں کے بیانات ریکارڈ

اسپاٹ فکسنگ کیس میں چاروں معطل کھلاڑیوں نے ایف آئی اے کو اپنے بیانات ریکارڈ کرادئیے۔ خالد لطیف، محمد عرفان، شرجیل خان اورشاہ زیب حسن نے ایف آئی اے کے سامنے بیانات قلمبند کراتے ہوئے الزامات تسلیم کرنےسے انکار کردیا۔چاروں معطل کھلاڑیوں سے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کوریکارڈ کرائے گئے بیانات کی تفصیلات […]

پاناما کیس میں وزیراعظم کو کلین چٹ نہیں مل سکتی، اعتزاز احسن

پاناما کیس میں وزیراعظم کو کلین چٹ نہیں مل سکتی، اعتزاز احسن

پاناما کیس میں وزیراعظم کو کلین چٹ نہیں مل سکتی، اعتزاز احسن قطری خط پر نواز شریف کا موقف نہیں مانا جا سکتا کیونکہ قطری شہزادے کے خط افسانہ ہیں، اعتزاز احسن۔ فوٹو: فائل  لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں وزیراعظم نواز شریف کو کلین چٹ نہیں […]

(ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نہ نکلا تو پھر خون نکلے گا، شیخ رشید

(ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نہ نکلا تو پھر خون نکلے گا، شیخ رشید

(ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نہ نکلا تو پھر خون نکلے گا، شیخ رشید 2017 پاکستان کی سیاست کا اہم ترین سال ہے لہذا عوام ہوش اور سچائی سے کام لیں، شیخ رشید۔ فوٹو: فائل  لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرے منہ میں خاک لیکن اگر انصاف نہ ملا تو ملک […]

سی پیک: نہ من و سلویٰ، نہ ایسٹ انڈیا کمپنی

سی پیک: نہ من و سلویٰ، نہ ایسٹ انڈیا کمپنی

گزشتہ ہفتے چند ایسے مضامین شائع ہوئے جس کے باعث سی پیک کے حوالے سے بے چینی پیدا ہو گئی۔ چلیے آغاز میں ہی سادہ سی زبان میں یہ صاف کر دیتے ہیں: سی پیک دوسری ایسٹ انڈیا کپمنی نہیں ہے۔ حتیٰ کہ چند افراد کے نزدیک یہ تشبیہہ کے لیے بھی قابل استعمال ہو […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ جاری

اسپاٹ فکسنگ کیس: شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اوپنر شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ تھما دی۔دوسری جانب پی سی بی نے شاہ زیب حسن کو ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے سے بھی معطل کردیا۔پی سی بی کی […]

طیبہ تشدد کیس :سپریم کورٹ کا ٹرائیل روکنے کا حکم

طیبہ تشدد کیس :سپریم کورٹ کا ٹرائیل روکنے کا حکم

طیبہ تشدد کیس :سپریم کورٹ کا ٹرائیل روکنے کا حکم  سپریم کورٹ نے مجسٹریٹ کی عدالت میں طیبہ تشدد کا ٹرائل روکنےکاحکم دےدیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ کو مقدمہ منتقل کرنے سے متعلق 15 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ سپریم کورٹ نے سول سوسائٹی کے مختلف افراد کی طرف سے […]

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ: تحقیقات کیلئے ٹریبونل قائم

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ: تحقیقات کیلئے ٹریبونل قائم

پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کرکٹرز خالد لطیف اور شرجیل خان کے خلاف تحقیقات کیلئے ریٹائرڈ جج کی زیر سربراہی تین رکنی ٹریبونل تشکیل دے دیا ہے۔ گزشتہ ماہ پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ کے بعد شرجیل خان اور خالد لطیف پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے […]

سات ماہ بعد مشرف غداری کیس کی سماعت کا دوبارہ آغاز

سات ماہ بعد مشرف غداری کیس کی سماعت کا دوبارہ آغاز

اسلام آباد: سات ماہ کے وقفے کے بعد خصوصی عدالت سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی دوبارہ سماعت کا آغاز کرے گی، جس میں سابق خاتونِ اول صہبا مشرف کی اپنی جائیدادوں کے ضبطگی کے خلاف دائر درخواست کو بھی سنا جائے گا۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق […]

کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے،فواد چوہدری

کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے،فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے ،شریف فیملی کے وکلاء کے پاس نہ رسیدیں ہیں نہ ہی ثبوت ۔ پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔عارف علوی نے کہا کہ حکومتی وزراء آخری وقتوں کے […]

حنا شاہ نواز قتل: کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا

حنا شاہ نواز قتل: کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا

کوہاٹ: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ایک این جی او کی خاتون ملازم کے قتل کیس نے اُس وقت نیا موڑ اختیار کرلیا جب کیس میں نامزد مرکزی ملزم نے سوشل میڈیا پر آکر اپنی بے گناہی کا دعویٰ کیا۔ اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں محبوب عالم نے دعویٰ کیا […]

طیبہ تشدد کیس :بچی کے والدین نے سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا

طیبہ تشدد کیس :بچی کے والدین نے سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران دبائو میں آنے کا اعتراف ، اب پورے ہوش و حواس میں دونوں کو معاف کر رہا ہوں :اعظم کا بیان اسلام آباد:  طیبہ تشدد کیس میں نیا موڑ ، بچی کے والد نے ایک بار پھر سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا ۔ سپریم […]

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

7 فروری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے ’’ڈیرے‘‘ (ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان) میں مرحوم چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ کی دوسری برسی پر سیّد عابد حسین شاہ اور مرحوم کے دوسرے دوستوں نے اُن کی یادوں کے چراغ روشن کئے۔ 7 فروری کو مَیں نے بھی، جسٹس ڈاکٹر سیّد نسیم […]

سفری پابندی کیس: ٹرمپ کے وکیل سے ججز کے سخت سوالات

سفری پابندی کیس: ٹرمپ کے وکیل سے ججز کے سخت سوالات

سات مسلم ملکوں پر سفری پابندی سے متعلق سان فرانسسکوکی اپلیٹ کورٹ میں سماعت کے دوران محکمہ انصاف کے وکیل سے ججز نے سخت سوالات کیے۔کیا پابندی مذہبی امتیاز کے زمرے میں تو نہیں آتی؟پابندی زدہ ممالک کے شہری دہشت گردی میں ملوث ہیں توشواہد پیش کئے جائیں ؟ پابندی معطل کیے جانے کے عدالتی […]

کراچی: افغان سفارتکار کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی: افغان سفارتکار کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی میں تعینات افغان سفارتکار محمد ذکی ابدو کے قتل کا مقدمہ 24گھنٹے بعدبوٹ بیسن تھانے میں افغان سفارت خانے کے ترجمان حارث خان کی مدعیت میںقتل کی دفعہ کے تحت درج کرلیا گیا ۔ پولیس حکام کے مطابق مقدمے کے اندراج کےلیے افغان سفارت خانے کا انتظار کیا گیا۔ دوسری جانب سیکورٹی ذرائع بتاتے […]

پاناما کیس کی سماعت رواں ہفتے بھی نہیں ہوگی

پاناما کیس کی سماعت رواں ہفتے بھی نہیں ہوگی

سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کے مکمل صحت یاب نہ ہونے کے باعث پاناما پیپرز لیکس کیس کی سماعت رواں ہفتے بھی نہیں ہوسکے گی ۔ ڈاکٹرز کی جانب سے جسٹس عظمت سعید کو مزید آرام کی ہدایت کے بعد کیس کی سماعت کرنے والا پانچ رکنی بینچ اسلام آباد میں دستیاب نہیں ہو […]

کراچی: ہوٹل آتشزدگی کیس، 5 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی: ہوٹل آتشزدگی کیس، 5 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی میں جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق کیس میں تفتیشی افسر کی جانب سے ضمنی چالان جمع کرانے کیلئے مزید وقت طلب کرنے پرسماعت ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے پانچ ملزمان کی عبوری ضمانت میں بھی توسیع کردی۔ جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق کیس کی سماعت ایڈیشنل […]

وزیر داخلہ کا بلاگروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس

وزیر داخلہ کا بلاگروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے ایف آئی اےکی جانب سے بلاگرز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا یہ کیسےممکن ہے کہ ایف آئی اے تفتیش کے بغیر کسی کےخلاف مقدمہ درج کرلے، بلاگرز اور ان کے خاندان والے کئی […]

بلاگر سلمان حیدر کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا، ایف آئی اے

بلاگر سلمان حیدر کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ بلاگر سلمان حیدر کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ۔ ایف آئی اے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سلمان حیدر کے خلاف مقدمے کے لئے درخواست موصول ہوئی ہے ، درخواست احتشام نامی شخص نے گزشتہ روز دائر کی […]

جسٹس عظمت کی علالت: پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

جسٹس عظمت کی علالت: پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

جسٹس عظمت سعید شیخ کی علالت کے باعث سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ جسٹس آصف کھوسہ نے دوران سماعت بتایا کہ بنچ کےرکن جسٹس عظمت سعید کو گزشتہ روز طبیعت ناسازہونے پر اسپتال لے جایاگیا تھا،جسٹس عظمت سعید کی شریان میں رکاوٹ تھی جسے دور کردیا گیا […]

طیبہ تشدد کیس، خرم علی اور ماہین ظفر کی عبوری ضمانت میں توسیع

طیبہ تشدد کیس، خرم علی اور ماہین ظفر کی عبوری ضمانت میں توسیع

طیبہ تشددکیس کی سماعت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا خرم علی اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کی عبوری ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کر دی گئی۔ طیبہ تشدد کیس کی سماعت آج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد راجہ آصف محمود کی عدالت میںہوئی ۔ کیس کے اہم ملزم راجا […]

طیبہ تشدد کیس: ٹرائل کورٹ کے ججز سے جواب طلب

طیبہ تشدد کیس: ٹرائل کورٹ کے ججز سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد کیس سے متعلق ٹرائل کورٹ کے ججز عطا ربانی اور راجہ آصف سے جواب طلب کرلیا، سابق جج کی اہلیہ ماہین ظفر براہ راست تشدد کی ذمہ دار قرار دے دی گئیں،پولیس نے حتمی چالان تیار کرلیا۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی […]