counter easy hit

case

پاناما لیکس کیس :آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت

پاناما لیکس کیس :آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جاری ہے۔سماعت میں اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرنہ کیے جانے کا ریکارڈ پیش کیا گیا ہے۔ پانامالیکس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ کررہاہے۔ […]

مقدمہ جماعت اسلامی کا

مقدمہ جماعت اسلامی کا

جماعت اسلامی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت کی حلیف ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ جماعت اسلامی کی وجہ سے ہی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت مستحکم ہے ورنہ جماعت اسلامی ہمیشہ ہی اس پوزیشن میں رہی ہے کہ اس حکومت کو ختم کر سکتی تا ہم […]

لندن پولیس کا بانی ایم کیو ایم کیخلاف کیس دوبارہ کھولنے سے انکار

لندن پولیس کا بانی ایم کیو ایم کیخلاف کیس دوبارہ کھولنے سے انکار

لندن پولیس نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس دوبارہ کھولنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کیس دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو ٹھوس شواہد پیش کرے۔ حکومت پاکستان نے ایم کیو ایم کے بانی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے پر برطانیہ سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

گوجرانوالہ میں ملازمہ پر تشدد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ میں ملازمہ پر تشدد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے اور گرم پانی پھینکنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کمسن گھریلو ملازمہ رخسار کی مدعیت میں آصف اور عمران کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے، مقدمے میں جبری مشقت، تشدد اور جنسی زیادتی کی دفعات لگائی گئی ہیں ۔ڈاکٹر وں نے […]

سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ملزمہ ماہین ظفراور جج خرم علی خان سے متعلق ریمارکس دیئے کہ جب راضی نامے کی حیثیت نہیں تو ضمانت کی بھی کوئی اہمیت نہیں،دونوں کی ضمانت منسوخ کرسکتےہیں ، گرفتار ہوں گے تو خود ہی ضمانت بھی لیں گے،موجودہ شواہد کی […]

طیبہ تشدد کیس: راجا خرم علی کے خلاف ایک اور مقدمہ

طیبہ تشدد کیس: راجا خرم علی کے خلاف ایک اور مقدمہ

کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کیس میں او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں ایک اور محکمانہ انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمانہ انکوائری آئندہ ہفتے شروع کی جائے گی ۔ انکوائری کے لیے جسٹس […]

کراچی،پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت

کراچی،پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت

کراچی میں کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ میں پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے دونوںملزمان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ نے پاناما لیکس کے کیس میں نامز دو ملزمان بشیر داؤد اور مریم داؤد کے مقامی بینک میں پانچ اکاونٹس بھی منجمد کردئیے […]

پاناما کیس؛ وزیر اعظم کی تقریر اعتراف جرم ہے، وکیل جماعت اسلامی

پاناما کیس؛ وزیر اعظم کی تقریر اعتراف جرم ہے، وکیل جماعت اسلامی

 اسلام آباد: پاناما کیس میں جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں اپنے اثاثے چھپائے اور ان کی تقریر اعتراف جرم ہے۔ پاناما لیکس کیس کی 13 ہویں سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے کی۔ سماعت کے […]

آئی سی آئی جے کی معلومات غلط ثابت کریں،کیس واپس لوں گا،شیخ رشید

آئی سی آئی جے کی معلومات غلط ثابت کریں،کیس واپس لوں گا،شیخ رشید

عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتےہیں کی 20کروڑلوگوں کےدرمیان ایک ہی دن میں 3 دفعہ گول ہوتا ہے،حکومتی وکیل جائیداد ادھر سے ادھر ہونے کے بیانات دیتاہے،آئی سی آئی جے کی معلومات میں تضاد ثابت کردیں،کیس واپس لے لوں گا۔ پاناما پیپرز کی سماعت کے موقع پر عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں […]

روسی صدر کی ٹرمپ لیک معاملے کے ذمےداروں کی مذمت

روسی صدر کی ٹرمپ لیک معاملے کے ذمےداروں کی مذمت

روسی صدر ٹرمپ کی حمایت میں بول پڑے، ٹرمپ میڈیا لیک کے ذمے داروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد جسم فروشوں سے بدتر ہیں۔ ۥروس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کوذاتی طور پرنہیں جانتے،کبھی نہیں ملے،انہیں نہیں معلوم ٹرمپ بین الاقوامی سطح پر کیا کریں گے، […]

پاناما کیس پر وزیراعظم ایوان میں تقریر کرکے پھنس گئے، عمران خان

پاناما کیس پر وزیراعظم ایوان میں تقریر کرکے پھنس گئے، عمران خان

 اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں تقریر نواز شریف نے ہمیں چپ کرانے کے لیے کی تھی لیکن اب وہ تقریر کرکے پھنس چکے ہیں ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کے درباریوں کا کام […]

پاناما کیس: وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات

پاناما کیس: وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات

وزیراعظم نواز شریف کے وکیل سے پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ پہلے آپ نے کہا کہ کوئی غلط بیانی نہیں کی، بعد میں کہااگر غلط بیانی کی بھی تو اس کو استثنیٰ حاصل ہے ، کیا اس استثنیٰ کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ مخدوم علی خان بولے ’’پارلیمنٹ ہی […]

خاتون کی بوائے فرینڈ کو سوٹ کیس میں ڈال کر رہا کروانے کی کوشش ناکام

خاتون کی بوائے فرینڈ کو سوٹ کیس میں ڈال کر رہا کروانے کی کوشش ناکام

خاتون کو برسلونا کی جیل میں قید اپنے بوائے فرینڈ کو رہا کروانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔ برسلونا:  کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے اور اسے حاصل کرنے کیلئے انسان ہر حد پار کرنے کی ٹھان لیتا ہے۔ ایسا ہی کچھ برسلونا کی جیل میں دیکھنے کو ملا جہاں ایک خاتون بیٹی کے ہمراہ […]

کرپشن کیس؛ شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم

کرپشن کیس؛ شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم

 کراچی: احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطاق کراچی کی احتساب عدالت میں شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کے خلاف محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی […]

عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی سیاست سے کیس نہیں جیت سکتے، مریم اورنگزیب

عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی سیاست سے کیس نہیں جیت سکتے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی سیاست سے کیس نہیں جیت سکتے جب کہ وہ عدالت میں کچھ ثابت نہیں کرپائے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی […]

طیبہ تشدد کیس میں نامزد راجا خرم سے ایڈیشنل سیشن جج کی خدمات واپس لے لی گئیں

طیبہ تشدد کیس میں نامزد راجا خرم سے ایڈیشنل سیشن جج کی خدمات واپس لے لی گئیں

 اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجا خرم علی خان کو تحقیقات مکمل ہونے تک عدالتی کام سے روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے خصوصی نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا خرم […]

حکومت نےمنی ٹریل بتا دی تووزیراعظم کا کیس مضبوط ہوگا،شیخ رشید

حکومت نےمنی ٹریل بتا دی تووزیراعظم کا کیس مضبوط ہوگا،شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہےکہ حکومت نے منی ٹریل بتا دی تو وزیراعظم کا کیس مضبوط ہوگا، ورنہ بے جان ہوگا۔ سینئر سیاستدان شیخ رشید نے کہا کہ کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے نکلے گا۔  فواد چودھری کا کہنا تھا کہ نعیم بخاری لاہوریے ہیں، اُنہیں جگت مارنے کا شوق ہے، کمرہ عدالت میں […]

سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس کی سماعت میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے دلائل میں کہا ہے کہ پٹیشن میں نواز شریف پر جھوٹ بولنے کا الزام ہی نہیں لگایا گیا۔تقریروں میں تضاد کی بات کرکے نااہلی کا معاملہ اٹھایا گیا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ […]

پاناما کیس کرپشن کے تابوت میں آخری کیل ہے، نعیم الحق

پاناما کیس کرپشن کے تابوت میں آخری کیل ہے، نعیم الحق

نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کرپشن کے تابوت میں آخری کیل ہے جب کہ امید ہے سپریم کورٹ جلد کیس کا فیصلہ سنائے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا کہ نعیم بخاری نے دلائل مستند طریقے سے ختم کیے اور تمام […]

پاناما کیس میں عمران خان کے وکیل نعیم بخاری کے دلائل مکمل

پاناما کیس میں عمران خان کے وکیل نعیم بخاری کے دلائل مکمل

 اسلام آباد: پاناما کیس میں عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں جب کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے دلائل میں موقف اختیارکیا ہے کہ قطری خط کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں کیونکہ یہ بیان حلفی کے بغیر اور سْنی سنائی باتوں پر مبنی ہے […]

طیبہ تشدد کیس؛ ایڈیشنل سیشن جج کے غنڈوں کا نجی چینل کے رپورٹر پر حملہ

طیبہ تشدد کیس؛ ایڈیشنل سیشن جج کے غنڈوں کا نجی چینل کے رپورٹر پر حملہ

 اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان کے غنڈوں نے نجی چینل کے صحافی پر حمہ کر کے ان سے موبائل فون چھین لیا اور ان کے ساتھ بدتمیزی بھی کی۔ طیبہ تشدد کیس کی سماعت کے بعد جب ایڈیشنل سیشن جج خرم علی خان کی اہلیہ ماہین طفر اپنے […]

پاناما کیس میں نوازشریف ہمارے دیئے گئے ثبوتوں سے بچ نہیں سکتے، عمران خان

پاناما کیس میں نوازشریف ہمارے دیئے گئے ثبوتوں سے بچ نہیں سکتے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں جو ثبوت ہم نے دے دیے ہیں وہ کافی ہیں اور اس میں نوازشریف نکل نہیں سکیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 2012 میں مریم نواز نے انٹرویو میں کہا کہ ان […]