counter easy hit

case

پانامہ کیس: عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو سے گریز

پانامہ کیس: عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو سے گریز

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کیسماعت سے پہلے عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو سے گریز کیا۔ ایک صحافی کےسوال ’’ خان صاحب آپ نے کل بتایا نہیں کہ تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟‘‘ کے جواب میں چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ہر چیز بتایا نہیں کرتے۔شیخ رشید کو سماعت کے دوران باری کا […]

پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے، جسٹس اعجاز افضل

پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے، جسٹس اعجاز افضل

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیے کہ پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے۔ نعیم بخاری دوسری جانب دلائل دیں گے تو معاملہ کہیں اور نکل جائے گا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی […]

پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟مریم اورنگزیب

پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟مریم اورنگزیب

وزیرمملکت مریم اورنگزیب کہتی ہیں تحریک انصاف نے ہمیشہ عدالت کے باہرعدالت لگانے کی کوشش کی ،پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ قابل احترام ججز پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ہمارے بیانات […]

ن لیگی کارکن سمیعہ چودھری کی موت حادثاتی قرار

ن لیگی کارکن سمیعہ چودھری کی موت حادثاتی قرار

لاہورپولیس نے مسلم لیگ ن کی کارکن سمیعہ چودھری کی موت کو حادثاتی قرار دے کر مقدمہ خارج کردیا ۔ سمیعہ چودھری کی لاش 27 نومبر کو چنبہ ہاؤس کے ایک کمرے سے ملی تھی ۔پولیس کے مطابق فرانزک رپورٹ اور خاوند کےبیان کی روشنی میں مقدمہ خارج کردیا گیا ہے ، فرانزک رپورٹ میں […]

فیصل آباد:دو بھائیوں کا قتل ،مقدمہ درج

فیصل آباد:دو بھائیوں کا قتل ،مقدمہ درج

فیصل آباد میں قتل کی سنگین واردات میں دو بھائیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا۔جبکہ تیسرا بھائی اور والد زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے قتل کے شبہے میں مقتولین کے چھوٹے بھائی اور ایک مقتول کی بیوی کو حراست میں لےلیا ۔واقعے کا مقدمہ تھانہ چک جھمرہ میںدرج کرلیا گیا۔ […]

مسلمان مخالف بیان پر بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

مسلمان مخالف بیان پر بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

بھارت میں برسراقتدار ہندوقوم پرست جماعت بی جے پی کے رہنماءساکشی مہاراج کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، انہوں نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔جس میں انہوں نے کہا تھا کہ مسلمان بھارت میں بڑھتی ہوئی آبادی کے ذمہ دار ہیں، وہ 4 بیویوں اور […]

کرپشن کیس میں شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کرپشن کیس میں شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 کراچی: احتساب عدالت نے 5 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس میں سابق صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن اوردیگرملزمان کے خلاف 5 ارب روپے سے زائد کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران شرجیل میمن کے وکیل نے […]

طیبہ تشدد کیس؛ پولیس نے بچی کی مبینہ پھوپھی کو حراست میں لے لیا

طیبہ تشدد کیس؛ پولیس نے بچی کی مبینہ پھوپھی کو حراست میں لے لیا

 اسلام آباد: کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں پولیس نے بچی کی پھوپھی کو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی ہے۔ یس نیوزکے مطابق کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس پرسپریم کورٹ کے ازخود نوٹس لینے کے بعد پولیس طیبہ اور اس کے والدین کی تلاش کے لئے چھاپے ماررہی ہے جب کہ پولیس نے طیبہ کی […]

مولانا مسعود اظہر کا معاملہ، چین نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے

مولانا مسعود اظہر کا معاملہ، چین نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے

بیجنگ: چین نے اقوام متحدہ میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے کے معاملے میں دہرے معیار کے حوالے سے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مذکورہ معاملے پر چین نے پیشہ ورانہ […]

پاناما کیس؛ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، سپریم کورٹ

پاناما کیس؛ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بینچ پاناما کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے آغاز پر اسحاق ڈار […]

ملازمہ تشدد کیس:آئندہ سماعت میں بچی کوپیش کرنے کا بھی حکم

ملازمہ تشدد کیس:آئندہ سماعت میں بچی کوپیش کرنے کا بھی حکم

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تشدد کا شکار ہونے والی طیبہ ہماری بچی ہے، اسے تلاش کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، ضرورت پڑی تو ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرائیں گے۔ پولیس کو بدھ تک تفتیش مکمل کرکے عدالت کو آگاہ کرنے اور آئندہ سماعت میں بچی کو تلاش کر کے […]

پاناما پیپرز کیس کی سماعت روزانہ کرنے کا فیصلہ

پاناما پیپرز کیس کی سماعت روزانہ کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے پاناما پیپرزکیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے ریمارکس دئیے کہ کیس میں کسی صورت التوا نہیں دیا جائے گا،سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو گی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت […]

پاناما کیس؛ دو ہفتوں میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے، عمران خان

پاناما کیس؛ دو ہفتوں میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے، عمران خان

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے۔  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا […]

پانامہ کیس میں وزیراعظم اور ان کے بچوں کے وکیل تبدیل

پانامہ کیس میں وزیراعظم اور ان کے بچوں کے وکیل تبدیل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جاری پانامہ کیس کی سماعت کے لیے وزیراعظم اور ان کے بچوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے وکیل تبدیل کرلیے ہیں۔ یس نیوز کے مطابق  سپریم کورٹ میں جاری پانامہ کیس کی سماعت کے لیے وزیراعظم اور ان کے بچوں نے وکیل تبدیل کرلیے ہیں، پانامہ کیس میں حسین نواز اور […]

پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے نئے بینچ کا فیصلہ قبول کریں گے،عمران خان

پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے نئے بینچ کا فیصلہ قبول کریں گے،عمران خان

 کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پاناما کیس پر بنچ بننے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ہم اس کا فیصلہ قبول کریں گے۔ انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ سانحہ بلدیہ کیس بہت افسوس ناک تھا،اس واقعے میں غریب افراد […]

پاناما کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

پاناما کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے۔ یس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت 4 جنوری کو ہوگی، جس کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، بینچ کی سربراہی نئے […]

بےنظیرکیس سے جڑے4 اہم کردار پراسرارطور پر قتل ہو ئے

بےنظیرکیس سے جڑے4 اہم کردار پراسرارطور پر قتل ہو ئے

اسلامی ممالک کی پہلی منتخب وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی میں حملے کا نشانہ بنے9 سال ہو گئے تاہم قتل کیس کی تحقیقات واضح سمت اختیارنہ کرپائیں ، دوسری طرف کیس سے جڑے چار اہم کرداروں کو پراسرار حالات میں قتل کردیا گیا۔ 27دسمبر 2007 کو سابق وزیراعظم بےنظیربھٹو کو راولپنڈی کے لیاقت باغ […]

بینظیر قتل کیس :9برس میں 300سماعتیں،فیصلہ نہ ہوسکا

بینظیر قتل کیس :9برس میں 300سماعتیں،فیصلہ نہ ہوسکا

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کو 9 سال بیت چکے ہیں،مقدمے کی 300سے زائد سماعتو ں کے بعد بھی قتل کے اس مقدمے کا فیصلہ نہ ہو سکا ،اس دوران پیپلزپارٹی وفاق میں 5سال حکومت میں بھی رہی ۔ ستائیس دسمبر 2007 کو پاکستان کی 2 بار وزیراعظم منتخب ہونے والی بے […]

گورنمنٹ فرانس سے دھوکہ دہی، کیپٹل ٹی وی کے بیورچیف سمیت 2 درجن پاکستانی گرفتار

گورنمنٹ فرانس سے دھوکہ دہی، کیپٹل ٹی وی کے بیورچیف سمیت 2 درجن پاکستانی گرفتار

پیرس (پریس ریلیز) خفیہ پولیس فرانس نے کاروائی کرتے ہوئے دو درجن سے زائد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق، دسمبر کے پہلے ہفتہ میں فرانس کی خفیہ پولیس نے منی لانڈرنگ اور ٹیکس دھوکہ دہی کے علاوہ مختلف جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران، پاکستان کیپٹل ٹی وی کے بیوروچیف اور […]

عمران فاروق قتل کیس؛ ملزمان کو گھروالوں سے ملاقات کی اجازت مل گئی

عمران فاروق قتل کیس؛ ملزمان کو گھروالوں سے ملاقات کی اجازت مل گئی

 اسلام آباد: عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتارملزمان کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ یس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں گرفتارملزمان کی اہلخانہ سے ملاقات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی سربراہی میں ہوئی۔ سماعت کے دوران ملزمان کے وکلا نے موقف اپنایا […]

کراچی: شادی ہال کے ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج

کراچی: شادی ہال کے ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پولیس نے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ٹیپو سلطان روڈ پرشادی ہال میں واقع واٹر ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان روڈپر شادی ہال میں شادی میں شرکت کے لئے آنے والی ایک بچی پانی کے ٹینک میں گرکر […]

ایان علی کیس: رجسٹرار کو 9جنوری کیلئے کیس مقرر کرنے کی ہدایت

ایان علی کیس: رجسٹرار کو 9جنوری کیلئے کیس مقرر کرنے کی ہدایت

سپرماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل پر ڈالنے سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ نے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کو 9جنوری کو کیس مقرر کرنے اور ایک ہفتے کے دوران فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ماڈل ایان علی کی جلد سماعت کی درخواست پر جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ […]