counter easy hit

case

میر شکیل الرحمان پر بلوچستان میں درج ایک کے سوا تمام مقدمے خارج

میر شکیل الرحمان پر بلوچستان میں درج ایک کے سوا تمام مقدمے خارج

کوئٹہ (یس ڈیسک) ایک الزام میں ایک سے زائد مقدمات درج کرنا آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، بلوچستان ہائی کورٹ نے یہ کہہ کر میر شکیل الرحمان کے خلاف ایک کے سوا تمام مقدمات کو خارج کردیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس ہاشم […]

این اے 125 دھاندلی کیس، پانچ پولنگ اسٹیشنز میں 280 جعلی ووٹ نکلے: رپورٹ

این اے 125 دھاندلی کیس، پانچ پولنگ اسٹیشنز میں 280 جعلی ووٹ نکلے: رپورٹ

لاہور (یس ڈیسک) این اے 125 دھاندلی کیس میں نادرا نے 125 صفحات پر مشتمل رپورٹ ٹربیونل کو جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق 5 پولنگ اسٹیشنز کے متعدد ووٹوں کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ جعلی ووٹ کاسٹ کیے گئے اور شناختی کارڈ نمبر بھی جعلی ہیں۔ پولنگ اسٹیشن 5، 6، 98، 107، 110 پر […]

کوئی مانتا ہی نہیں

کوئی مانتا ہی نہیں

تحریر : ایم سرور صدیقی بلدیاتی اداروں کو جمہوریت کی نرسری قرار دیا جاتا ہے آج پارلیمنٹ میں درجنوں سیاستدان ایسے موجودہیں جو بلدیاتی اداروں کی پیداوار ہیں بنیادی جمہوریت کے اس پلیٹ فارم پر کام کرنے والے ہمیشہ فعال کردار کے حا مل رہے لیکن اس کے باوجود بلدیاتی ا نتخابات کے نام پر […]

رانا ثناء اللہ نے فائرنگ کرنے والے شخص سے لاتعلقی ظاہر کر دی

رانا ثناء اللہ نے فائرنگ کرنے والے شخص سے لاتعلقی ظاہر کر دی

فیصل آباد (یس ڈیسک) حق نواز قتل کیس میں نامزد ندیم مغل کو رانا ثناء اللہ نے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات سے لاتعلقی اختیار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا عمران خان اور شیخ رشید نے کروایا۔ فائرنگ کرنیوالا شخص اپنی تصویر نہیں جھٹلا […]

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے مقدمہ […]

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

پشاور (یس ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے اسلحہ سکینڈل کیس میں سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے چھ ڈی آئی جیز کو اسلحہ سکینڈل کیس میں شامل تفتیش کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس مظہر عالم […]

قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کیسے کم ہو؟

قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کیسے کم ہو؟

پشاور (یس ڈیسک) قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کم کرنے کے حوالے سے پشاور یونیورسٹی میں چھٹی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نمائش شروع ہوگئی۔ دو روز ہ نمائش میں ملکی اور غیر ملکی ادارے شرکت کر رہے ہیں۔ نمائش کا مقصد طلبا کو قدرتی آفات سے نمٹنے کی آگہی فراہم کرنا ہے۔ پشاور یونیورسٹی […]

لندن: افغانستان کے معاملے پر دو روزہ کانفرنس آج سے شروع ہوگی

لندن: افغانستان کے معاملے پر دو روزہ کانفرنس آج سے شروع ہوگی

لندن (یس ڈیسک) لندن میں افغانستان کے معاملے پر اہم کانفرنس آج ہو رہی ہے، وزیراعظم نوازشریف، افغان صدر، ڈیوڈکیمرون اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری شرکت کریں گے۔ افغانستان کے بارے میں 3اور 4 دسمبر کو ہونے والی اس اہم کانفرنس کا اہتمام، افغانستان اور برطانیہ نے مشترکہ طور پر کیا۔ برطانوی وزیر اعظم […]

1 42 43 44