counter easy hit

from

بالآخر نیب کے شکنجے سے جان چھوٹ ہی گئی : پیپلز پارٹی کی جان سمجھی جانے والی شخصیت کی ضمانت منظور ۔۔۔ جیالے خوشی سے جھوم اٹھے

بالآخر نیب کے شکنجے سے جان چھوٹ ہی گئی : پیپلز پارٹی کی جان سمجھی جانے والی شخصیت کی ضمانت منظور ۔۔۔ جیالے خوشی سے جھوم اٹھے

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی پونے 6 ارب روپے کرپشن ریفرنس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے اُن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا حکم دیا ہے۔ شرجیل میمن نے کرپشن کے نیب ریفرنس میں درخواست ضمانت دائر کی تھی جس پر آج […]

راس الخیمہ سے تعلق رکھنے والے جادوگرنے بین الاقوامی سطح پر سب کو ششدر کر دیا

راس الخیمہ سے تعلق رکھنے والے جادوگرنے بین الاقوامی سطح پر سب کو ششدر کر دیا

دبئی کا ’برج خلیفہ‘ دنیا کی سب سے اونچی عمارت ہے جسے دیکھنے سیاح دور دور سے آتے ہیں اور اس عظیم الشان عمارت کی خوبصورتی کو دیکھ کر لطف اٹھاتے ہیں۔ اب اِسی ’برج خلیفہ‘ کو لے کر ایک جادوگر نے دلچسپ اعلان کر کے کچھ لوگوں کو حیران تو کچھ کو پریشان کر […]

ذاتی حفاظت کے 2751 اہلکار۔۔۔ نواز شریف کی سیکورٹی پر قومی خزانے سے کتنی رقم لی جاتی تھی؟ ناقابلِ یقین انکشاف

ذاتی حفاظت کے 2751 اہلکار۔۔۔ نواز شریف کی سیکورٹی پر قومی خزانے سے کتنی رقم لی جاتی تھی؟ ناقابلِ یقین انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیرمواصلات مراد سعید نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی ذاتی حفاظت کے لیے 2751اہلکار تعینات کر رکھے تھے۔ انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی کزانے سے اپنی ذات پر کروڑوں روپے کرچ کیے۔ انہوں […]

تبدیلی والوں کا حکم نہ ماننے کی سزا ۔۔۔۔۔ پنجاب کے اہم ترین صوبہ کے ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

تبدیلی والوں کا حکم نہ ماننے کی سزا ۔۔۔۔۔ پنجاب کے اہم ترین صوبہ کے ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں سیاسی مداخلت عروج پر پہنچ گئی۔ سیاسی حکم پر عملدرآمد کیوں نہ کیا؟ پنجاب میں ایک اور ڈپٹی کمشنر بہاولنگر رانا سلیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر بہاولنگر نے غیر قانونی پٹرول پمپ بند کیا تھا، پٹرول پمپ کھولنے کیلئے صوبائی وزیر زکوٰۃ شوکت […]

7 جولائی سے تیار رہو ۔۔ مریم نواز نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والا اعلان کر دیا

7 جولائی سے تیار رہو ۔۔ مریم نواز نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف 7جولائی سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گی،پہلا عوامی جلسہ منڈی بہا ؤالدین میں کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطا بق مسلم لیگ(ن)نے العزیزیہ ریفرنس میں قید پارٹی قائد نواز شیریف کو کوٹ لکھپت جیل میں مناسب طبی سہولیات کی عدم فراہمی […]

جب اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہلاکو خان جیسے شقی القلب شخص سے نیک کام لیا، مصنوعی جنت تہس نہس کردی گئی

جب اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہلاکو خان جیسے شقی القلب شخص سے نیک کام لیا، مصنوعی جنت تہس نہس کردی گئی

    جب اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہلاکو خان جیسے شقی القلب شخص سے نیک کام لیا، مصنوعی جنت تہس نہس کردی گئی فردوس بریںⓂ️ندیم جب اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہلاکو خان جیسے شقی القلب شخص سے نیک کام لیا، مصنوعی جنت تہس نہس کردی گئی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 191

کرپشن کے بعد چوری بھی ثابت: نوازشریف کے قریبی ساتھی کی بینک سے بڑی چوری پکڑی گئی، شریف خاندان منہ چھپانے لگا

کرپشن کے بعد چوری بھی ثابت: نوازشریف کے قریبی ساتھی کی بینک سے بڑی چوری پکڑی گئی، شریف خاندان منہ چھپانے لگا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے نواز شریف کے قریبی عزیز کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے یہ حکم نجی بینک کی درخواست پر جاری کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں کشمیر شوگر ملز مالکان کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، بینک کی […]

سب لڑکیاں مجھ سے سیکھو ۔۔۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے سے سالوں چھوٹھے لڑکے سے شادی کرنے کا راز بتا دیا

سب لڑکیاں مجھ سے سیکھو ۔۔۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے سے سالوں چھوٹھے لڑکے سے شادی کرنے کا راز بتا دیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا نے گزشتہ برس خود سے 11 سال کم عمر امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔دونوں کی شادی دسمبر 2018 میں بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور میں ہوئی تھی، تاہم ان کی شادی کی خبر آتے ہی اداکارہ کو خود سے کم […]

پیپلز پارٹی کی رہنما بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔

سندھ میں ٹیکس محصولات میں اضافے پر بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔ سندھ میں ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کچھ خرچ کئے اور عجیب و غریب اشتہار دیئے بغیر ہوا۔ سندھ کی حد تک لوگوں نے جس کو ووٹ دیا ہے اس پر اعتماد کیا ہے۔ اعداد […]

لیچی کھانے سے بچے’’چمکی بخار‘‘کا شکار،100ہلاک

لیچی کھانے سے بچے’’چمکی بخار‘‘کا شکار،100ہلاک

لیچی کھاتے ہی بچے تیزی سے مرنے لگے،دیکھتے ہی دیکھتے تعداد 100تک پہنچ گئی،یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں مبینہ طور پر لیچی کھانے سے بچے ذہنی بیماری کا شکار ہونے کے بعد موت کے منہ میں جارہے ہیں اور مقامی طور پر اس بیماری کو ‘ چمکی بخار ‘ کہا جارہا ہے۔ابتدا […]

پی آئی اے نے سپریم کورٹ سے مزید بھرتیوں کی اجازت مانگ لی

پی آئی اے نے سپریم کورٹ سے مزید بھرتیوں کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد:  جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ پی آئی اے میں عملہ پہلے ہی ضرورت سے کئی گنا زیادہ ہے۔ عدالت کے دوسرے بنچ کو حکم امتناع سے آگاہ کیوں نہیں کیا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پی آئی اے نجکاری کیس میں قومی ایئر لائن کی متفرق […]

سندھ: عبدالباری پتافی نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

سندھ: عبدالباری پتافی نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

کراچی:  صوبائی وزیر عبدالباری خان پتافی نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ عبدالباری پتافی کے پاس محکمہ لائیو سٹاک کا قلمدان تھا۔ عبدالباری پتافی این اے 205 گھوٹکی سے پیپلزپارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورنگ امیدوار ہیں۔ این اے 205 پر ضمنی انتخاب ہو رہے ہیں۔ یہ نشست سردار علی محمد مہر […]

صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کا معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے میڈیا ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر دوران پریس کانفرنس سوال فردوس عاشق کا صحافیوں کیلئے آواز اٹھانے پر خراج تحسین

صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کا معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے میڈیا ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر دوران پریس کانفرنس سوال فردوس عاشق کا صحافیوں کیلئے آواز اٹھانے پر خراج تحسین

اسلام آباد: صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی عید سے پہلے میڈیا مالکان کو کروڑوں کی اداٸیگی کرنے اور اس کے بعد بھی میڈیا ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر دوران پریس کانفرنس سوال جس پر معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بڑے طریقے سے جواب دیا  […]

پاکستان کے مشہور شہر سے افسوسناک خبر

پاکستان کے مشہور شہر سے افسوسناک خبر

ہری پور(ویب ڈیسک)بیڑ کے گاوں ڈالڑی میں محبت میں ناکامی پر نوجوان نے لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی پولیس نے اطلاع پاکر نعشوں کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا شناخت وضروری قانونی کارروائی کے بعدنعشیں تدفین کے لیے ورثاء کے […]

پاکستان میں حالیہ گرفتاریوں پر لطائف سے سجی ایک دلچسپ تحریر

پاکستان میں حالیہ گرفتاریوں پر لطائف سے سجی ایک دلچسپ تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) سنا ہے کوٹ لکھپت کی ایک بیرک سے ہلکی ہلکی آواز آرہی ہے۔ تیرے آن تے کھڑاک بڑے ہون گے۔ مزے تے ماہیا ہن آون گے۔ ظاہر ہے ایک عرصہ بعد کرن ارجن کی جوڑی اکٹھی ہونے جارہی ہے۔ یقینا زرداری اپنے عزیز دوست سے ملتے گنگنائیں گے۔ نامور کالم نگار ایثار […]

8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع پر امن احتجاجی ماتمی جلوس لیہ روڈ چوک اٹھارہ ہزاری سے برآمد

8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع پر امن احتجاجی ماتمی جلوس لیہ روڈ چوک اٹھارہ ہزاری سے برآمد

اٹھارہ ہزاری: (سبطین عباس ساقی) 8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع۔ حسبِ فرمان قائد ملت جعفریہ پاکستان آغا سید حامد علی شاہ موسوی النجفی، زیرِ انتظام، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان، رضاکار مختار فورس، ابراہیم اسکاؤٹس، مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مختار جنریشن بسلسلہ یومِ انہدام جنت البقیع، پر امن احتجاجی ماتمی جلوس لیہ روڈ چوک […]

اسلام آباد میں 6 سال قبل خوف و ہراس پھیلانے والے سکندر کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد میں 6 سال قبل خوف و ہراس پھیلانے والے سکندر کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلیو ایریا میں 6 سال قبل خوف وہراس پھیلانے والے مجرم سکندر حیات کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔16اگست 2013 کو سکندر حیات نامی شخص نے اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ جدید ہتھیاروں کے ساتھ بلیو ایریا کو یرغمال بنائے رکھا اور کئی گھنٹوں تک اس […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے

لندن: بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر دھون آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کا اسکین کیا گیا جس کی رپورٹ کے […]

’’ آپ کے مطلوبہ نمبر سے جواب موصول نہیں ہو رہا ۔۔۔‘‘ یہ آواز آپ تقریباً دن میں کئی دفعہ سنتے ہیں مگر ۔۔۔

’’ آپ کے مطلوبہ نمبر سے جواب موصول نہیں ہو رہا ۔۔۔‘‘ یہ آواز آپ تقریباً دن میں کئی دفعہ سنتے ہیں مگر ۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج کل موبائل فون کا استعمال عام ہے۔ موبائل فون سے ایک دوسرے کو کال کرتے ہوئے ہمیں ہمیشہ ایک آواز سنائی دیتی ہے۔ جس میں کہا جاتا ہے کہ آپ کا بیلنس اس کال کے لیے ناکافی ہے، آپ کا مطلوبہ نمبر اس وقت مصروف ہے یا پھر آپ کو […]

بھارت نے اندر سے ہی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

بھارت نے اندر سے ہی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ایڈ میکر رام سبرامینین نے کہا ہے کہ بھارتی سیاستدان عمران خان کی بھارت میں شہرت سے خوف زدہ ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیلز شوروم کی تصویر شیئر کی جس میں مختلف ایل ای ڈیز ٹیلی وژن […]

تاریخ کے جھرونکوں سے ایک خاص رپورٹ ملاحظہ کیجئے

تاریخ کے جھرونکوں سے ایک خاص رپورٹ ملاحظہ کیجئے

لاہور (ویب ڈیسک) برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز کا جدید ترین بوئنگ 787 طیارہ گیارہ سال بعد پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈ کر چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی برٹش ایئرویز مغربی ممالک کی وہ واحد ایئرلائن بن گئی ہے جو پاکستان کے لیے اپنی پروازیں چلا […]

گورنر پنجاب کو مختلف تنظیموں کی طرف سے دھمکیاں

گورنر پنجاب کو مختلف تنظیموں کی طرف سے دھمکیاں

لاہور: صوبائی کیبنٹ کمیٹی برائے امن عامہ نے گورنر پنجاب کو مختلف تنظیموں کی طرف سے دھمکیاں ملنے پر پولیس کی فیلڈ فارمیشنز کو سکیورٹی ہائی الرٹ کا حکم دیا ہے۔ یہ احکامات صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس میں دئیے گئے۔ گورنر پنجاب کو بھیجے […]

میں کراچی سے پشاور کی طرف چل پڑا تو صورتحال آپ کے سامنے ہوگی

میں کراچی سے پشاور کی طرف چل پڑا تو صورتحال آپ کے سامنے ہوگی

اسلام آباد: آئینی ماہر علی احمد کرد نے کہاہے کہ کوئی ہے جسے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مسئلہ ہے، میں کراچی سے پشاور کی طرف چل پڑا تو صورتحال آپ کے سامنے ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے علی احمد کرد نے کہا کہ میں کراچی سے پشاور کی […]