counter easy hit

from

پیپلز پارٹی نے پنجاب کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

پیپلز پارٹی نے پنجاب کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

لاہور: حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین نہ بنانے پر پیپلز پارٹی نے بھی پنجاب کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی کے درمیان انکے چیمبر میں اہم ملاقات […]

وزیراعظم نیا وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی پارٹی میں سے ہی لگائیں گے، ارشاد بھٹی

وزیراعظم نیا وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی پارٹی میں سے ہی لگائیں گے، ارشاد بھٹی

سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہےکہ وزیراعظم نیا وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی پارٹی میں سے ہی لگائیں گے، سینئر تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب سے تعلقا ت متوازن رکھنا پاکستان کی بڑی ذمہ داری ہے پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن بنچوں سے کیوں نکالا کے […]

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی طرف سے فرانس کی سیاسی سماجی مذہبی شخصیت چوھدری ممتاز پکھوال اور سنئیر رہنما پاکستان مسلم ن دولتالہ راجہ نعیم نواز کے اعزاز میں پرتکلف ناشتہ

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی طرف سے فرانس کی سیاسی سماجی مذہبی شخصیت چوھدری ممتاز پکھوال اور سنئیر رہنما پاکستان مسلم ن دولتالہ راجہ نعیم نواز کے اعزاز میں پرتکلف ناشتہ

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی طرف سے فرانس کی سیاسی سماجی مذہبی شخصیت چوھدری ممتاز پکھوال اور سنئیر رہنما پاکستان مسلم ن دولتالہ راجہ نعیم نواز کے اعزاز میں پرتکلف ناشتہ پیرس: (نماٸندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ صدر جاوید بٹ کی طرف سے فرانس کی سیاسی سماجی مذہبی […]

سعودی جیلوں سے پاکستانی شہریوں کی رہائی کا عمل جاری ہے، پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز

سعودی جیلوں سے پاکستانی شہریوں کی رہائی کا عمل جاری ہے، پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز

اسلام آباد: سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ سعودی جیلوں سے پاکستانی شہریوں کی رہائی کا عمل جاری ہے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سفیر کا کہنا تھا کہ قوم کی اس حوالے سے رمضان کے مہینے میں ’خوشخبری‘ سننے کو مل سکتی ہے جس کا آغاز مئی کے پہلے […]

وفاقی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو پہلے دن سے آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل

وفاقی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو پہلے دن سے آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل

لاہور: وفاقی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو پہلے دن سے آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل تھا، حفیظ شیخ گزشتہ ایک ماہ سے خاموشی سے وزیر خزانہ کی ذمہ داری بھی سر انجام دے رہے تھے، سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے دورہ امریکا میں آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ معاملات بگڑ گئے تھے۔ […]

کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے، حسن نثار

کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے، حسن نثار

اسلام آباد: تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ کابینہ میں ہونیوالے حالیہ تبدیلی سے کچھ فرق پڑنے کی امید نہیں، ہم ستر سال سے جوا کھیل کررہے ہیں، اس وقت کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے۔ حسن نثار نے کہا کہ کابینہ میں ہونیوالی حالیہ […]

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد کا مختلف ممالک میں تحریک انصاف کا نام استعمال کرنے والی ذیلی تنظیموں سے اعلان لاتعلقی

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد کا مختلف ممالک میں تحریک انصاف کا نام استعمال کرنے والی ذیلی تنظیموں سے اعلان لاتعلقی

مختلف ممالک میں تحریک انصاف کا نام استعمال کرنے والی ذیلی تنظیموں کا معاملہ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد کی وضاحت اور اعلان لاتعلقی سیکرٹری جنرل کی جانب سے با ضابطہ آئینی سرکلر جاری ان تمام تنظیموں کا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں نہ ہی کبھی تحریک […]

بھارتی خاتون اینکر نے نریندر مودی سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ وہ خود شرمندہ ہو کر رہ گئے

بھارتی خاتون اینکر نے نریندر مودی سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ وہ خود شرمندہ ہو کر رہ گئے

لاہور: بھارتی میڈیا اس بلا کا نام ہے جو چھوٹی سی چھوٹی چیز کو بھی اتنا بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے کہ دیکھنے والے بھی سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ اس رپورٹنگ پر اعتبار کریں یا نہیں حال ہی میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے بھی سر عام یہ کہا کہ بھارتی میڈیا غلط […]

عمران حکومت سے اتحادیوں کی توقعات

عمران حکومت سے اتحادیوں کی توقعات

سوال اہم تھا‘ جواب اس سے بھی اہم آیاعمران خان اگر ریاستی اسٹیبلشمنٹ کو اتنا ہی عزیز تھے تو انہیں پندرہ سولہ نشستیں جتوا کر اتحادیوں کی بلیک میلنگ سے آزاد نہیں رکھا جا سکتا تھا۔جواب ایک سینئر صحافی کو ملا! ’’آپ اسی سے اندازہ کریں کہ عمران خان کو کامیاب کرانے کا الزام اگر درست […]

تھانہ پولیس ہڑپہ نے موٹر سائیکل رکشہ پر سے چار من کے قریب مردہ گوشت پکڑ لیا

تھانہ پولیس ہڑپہ نے موٹر سائیکل رکشہ پر سے چار من کے قریب مردہ گوشت پکڑ لیا

باوثوق ذرائع کے مطابق رات تھانہ پولیس ہڑپہ نے موٹر سائیکل رکشہ پر لدھا ہوا چار من کے قریب مردہ گوشت پکڑ لیا ہڑپہ: (منیر ساجد) دوران تفتیش رکشہ ڈرائیور نے انکشاف کیا کہ یہ گوشت ہڑپہ شہر کے مشہور قصاب اشرف کا ہے مردہ گوشت سرکاری اہلکار نے ڈیوٹی سے گھر آتے ہوئے رکشہ […]

حمزہ شہباز کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

حمزہ شہباز کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ن نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو آئندہ چند روز میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کا تاحال چیئر مین نہ بنانے کی صورت میں پنجاب اسمبلی کی تمام کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن اس معاملہ […]

معروف کالم نگار حسن نثار نے اپنے کیرئیر کی ابتدا سرکاری نوکری سے کی ، مگر

معروف کالم نگار حسن نثار نے اپنے کیرئیر کی ابتدا سرکاری نوکری سے کی ، مگر

لاہور (ویب ڈیسک) مجھے عملی سیاست سے ہمیشہ نفرت سی رہی ہے کیونکہ میں ہجوم سے گھبرانے والا آدمی ہوں ۔میری بیوی مجھے سُستی کا ہمالیہ کہتی ہے تو میں ہنس دیتا کہ ٹھیک ہی تو کہتی ہے ۔ یونیورسٹی کے زمانے میں بھی تقریبا یہی حال تھا۔ لیکن فکری طور پرمیرا جھکاؤ بائیں بازو […]

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نیکٹا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند ہیں، ان میں بڑی تعداد ایسے ملزمان کی ہے جنہیں ابھی سزا نہیں ہوئی اور جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹا کر وزارت پٹرولیم دینے کا فیصلہ

اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹا کر وزارت پٹرولیم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں کے قلمدانوں میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹا کر وزارت پٹرولیم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی کارکردگی پر نظر ثانی کے بعد اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

تہمینہ درانی کا ٹیکسلا میں موجود گھر جعلی اکاؤنٹس کے پیسوں سے خریدا گیا

تہمینہ درانی کا ٹیکسلا میں موجود گھر جعلی اکاؤنٹس کے پیسوں سے خریدا گیا

لاہور: نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ذوالفقار راحت نے شہباز شریف سے متعلق اہم انکشاف کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ سامنے آیا تو اس بات کی بھی تحقیقات کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا کہ ان جعلی اکاؤنٹس کی […]

عمران خان کی کوششوں سے قومی خزانے میں آنے والے لاکھوں کروڑوں ڈالرز کا اس ملک اور قوم کو ذرا بھی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ ۔۔۔

عمران خان کی کوششوں سے قومی خزانے میں آنے والے لاکھوں کروڑوں ڈالرز کا اس ملک اور قوم کو ذرا بھی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ ۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) کوئی ابتدا کرے۔شاید کچھ سعید روحیں متوجہ ہوں۔ اللہ کو کسی لشکر کی ضرورت نہیں ہوتی۔ہر مرض کی دوا ہے اور انسانوں پر ان کی استطاعت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالا جاتا۔قرار چاہئے۔ آتش و آہن کی اس بارش میں، اس گرم گفتاری سے ملک کا بھلا نہیں ہوگا۔  نامور کالم نگار […]

میانوالی ، سرگودہا ، اٹک ، فیصل آباد اور دیگر شہروں کے لوگوں کی رائے اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

میانوالی ، سرگودہا ، اٹک ، فیصل آباد اور دیگر شہروں کے لوگوں کی رائے اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) میں راہ نوردِ شوق نہیں بس پائوں میں چکر پڑا ہوا ہے۔ جہاں جاتا ہوں مسافر نواز ایک ہی سوال کرتے ہیں کہ یہ کیا عمران خان کا طرزِ حکمرانی ہے۔ گورننس کیوں بہتر نہیں ہو رہی۔ میانوالی نے یہی کہا، سرگودھا یہی بولا، اٹک یہی کہنے لگا، فیصل آباد تو رو […]

لاہور ہائی کورٹ سے ادبی بیٹھک تک

لاہور ہائی کورٹ سے ادبی بیٹھک تک

یہ واقعہ لکھ رہا ہوں کہ یہ پنجاب میں ساری صورتحال کا عنوان ہے۔ ایک بہادر اہل اور اہل دل وکیل رانا ندیم سرگودھا میں ایک معصوم اغوا شدہ لڑکی اقصیٰ کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں مسلسل جدوجہد کر رہا ہے۔ کئی عزت مآب جسٹس صاحبان اس کیس کی سماعت کر چکے ہیں۔ تقریباً […]

65ء کی جنگ سے سیکھیں!

65ء کی جنگ سے سیکھیں!

میرے پوتے عزیزم ایقان حسن قریشی، جس میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ میری تحریریں جمع کرنے اور اُنہیں کتابی شکل دینے کا بے انتہا شوق اور غیرمعمولی لگن پائی جاتی ہے، نے دو سال پہلے وہ مضامین ترتیب دئیے، جو جنگ  ستمبر 1965ء کے بارے میں اُردو ڈائجسٹ میں شائع ہوئے تھے۔ […]

آپ کابینہ سے پوچھ لیں

آپ کابینہ سے پوچھ لیں

کراچی میں بلوچ کالونی پولیس اسٹیشن کے ساتھ کسٹم کا ڈائریکٹوریٹ ہے‘ آپ اگر ڈائریکٹوریٹ میں داخل ہوں تو آپ کو گیٹ کے اندر ایک بے یارومدد گار کنٹینر ملے گا‘ یہ بے یارومددگار کنٹینر دنیا کا قیمتی ترین کنٹینرہے‘ کیوں؟ کیونکہ یہ ہزاروں سال پرانی مورتیوں‘ بتوں اور مجسموں سے بھرا ہوا ہے‘ یہ مورتیاں کسٹم […]

چیف جسٹس آف پاکستان کے ایک جملے نے اسلام آباد سے لاہور تک ہلچل مچا دی

چیف جسٹس آف پاکستان کے ایک جملے نے اسلام آباد سے لاہور تک ہلچل مچا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں سرکاری اراضی پٹرول پمپس کولیز پر دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ کمرہ عدالت میں وکلاء اپنی اپنی آواز دھیمی رکھا کریں۔جسٹس اعجاز الاحسن نے دوران سماعت کہا کہ زیادہ تر سائٹس ایل ڈی اے کی ہیں۔  کچھ سائیٹس میونسیپل […]

سیاست سے صحت تک

سیاست سے صحت تک

پاکستان میں ” حکمراں اور “ان سروس سیاستدان مکمل سوفیصد صحت مند ہوتے ہیں؟ دوران سیاست انہیں کسی قسم کی بیماری کا سامنا نہیں ہوتا۔ لیکن اگر نصیب دشمناں انہیں کسی قسم کی عدالتی کارروائی عرف عام میں ” انتقامی کارروائی” کا سامنا ہوجائے تو فوراً ان کی طبیعت ناساز ہوجاتی ہے اور ایسی ہوتی […]

بریکنگ نیوز:بڑی سیاسی جماعت کے ناراض رہنما نے پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

بریکنگ نیوز:بڑی سیاسی جماعت کے ناراض رہنما نے پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

پشاور (ویب ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کے شہید رہنما ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور نے اے این پی سے استعفیٰ دیدیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہید ہارون بلور کے بیٹے نے عوامی نیشنل پارٹی سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ دانیا ل بلور نے انٹرا پارٹی الیکشن سے روکے جانے پر استعفیٰ دیاہے ۔دانیال […]