counter easy hit

from

وزارت قانون اور وزارت خزانہ سے تحریری جواب طلب

وزارت قانون اور وزارت خزانہ سے تحریری جواب طلب

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ضمنی گرانٹس میں ترمیم کے بل پروزارت قانون اور وزارت خزانہ سے تحریری جواب طلب کر لیا، یہ بل سینیٹر شیری رحمٰن کی جانب سے ایوان میں پیش کیا گیا تھا،قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہوا سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا کہ […]

جنرل ضیاء الحق کا جسد خاکی فیصل مسجد سے سی ڈی اے کے قبرستان منتقل کرنے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

جنرل ضیاء الحق کا جسد خاکی فیصل مسجد سے سی ڈی اے کے قبرستان منتقل کرنے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

پشاور: سابق صدر جنرل ضیاء الحق کا جسد خاکی فیصل مسجد سے سی ڈی اے کے قبرستان منتقل کرنے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی گئی ہے۔ خورشید خان ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جانے والی رٹ میں وفاقی حکومت بذریعہ سیکرٹری داخلہ، چیئرمین سی ڈی اے اور سیکرٹری قانون و […]

پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا

پشاور: پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیر ستان سے گرفتار کر لیا گیا ہے، محسن داوڑ خر کمر میں واقع پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فرار ہوگئے تھے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا گیا ہے، وہ حملے کے […]

بھارت نے پہلی مرتبہ پاکستان سے شکست کھا جانے کا اعتراف کر لیا

بھارت نے پہلی مرتبہ پاکستان سے شکست کھا جانے کا اعتراف کر لیا

لاہور: بھارت نے پہلی مرتبہ فروری کے ماہ میں ہونے والے جھڑپوں کے دوران پاکستان سے شکست کھا جانے کا اعتراف کر لیا بھارتی فضائی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے مگ 21 اور ایس یو 30 جنگی طیارے پاکستان کے جنگی طیاروں کا مقابلہ نہیں کر پائے تھے اور بھاگنے پر مجبور […]

کراچی رجسٹری سے سنگین مجرم فرار

کراچی رجسٹری سے سنگین مجرم فرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تہرے قتل کے ملزم ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا ضمانت ہے اشتہاری قرار دینے کے بعد دوبارہ مفرور نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تہرے قتل کیس […]

راولپنڈی گھر کے گٹر سے ایسی چیز برآمد ہو گئی ک

راولپنڈی گھر کے گٹر سے ایسی چیز برآمد ہو گئی ک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ڈھوک حسو میں واقع گھر کے گٹر کی صفائی کے دوران انسانی ڈھانچہ کی ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں۔ راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کے علاقے ڈھوک حسو میں واقع گھر کے گٹر کی صفائی کے دوران انسانی کھوپڑی اور ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے انسانی کھوپڑی اور ہڈیوں کو تحویل میں […]

میں کسی سے بدلہ لینے پر یقین نہیں رکھتی مگر

میں کسی سے بدلہ لینے پر یقین نہیں رکھتی مگر

لاہور (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں نیب سے متعلق کوئی مقدمہ ایسا نہیں ہوتا جس میں نیب کے ادارے کی کارکردگی پر سوال نہ اٹھتا ہے۔ ۔ جاوید چودھری کو دیے گئے انٹرویو کی ایک جھلک جسٹس ریٹائر جاوید اقبال کی 19 مئی کی وہ تقریر تھی۔ جس میں وزیر اعظم کے مخالفوں کے خلاف […]

ہم سے 100 جنگی طیارے لے لو مگر ایٹمی دھماکے نہ کرو ۔۔۔

ہم سے 100 جنگی طیارے لے لو مگر ایٹمی دھماکے نہ کرو ۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) 28مئی کے ایٹمی دھماکوں کی پہلی سالگرہ پر کہوٹہ کے خالق ڈاکٹر قدیر خاں کا کہنا تھا: میری اور میرے ساتھیوں کی ساری محنت ‘ تمام جستجو اور عرق ریزی فسانہ بن سکتی تھی ؛اگر ہندوستانی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں وہ فیصلہ نہ کیا جاتا ‘جو نوازشریف نے کیا نامور کالم […]

چیئرمین نیب کے بارے میں وزیراعظم ہاؤس سے ایسا بیان جاری کر دیا گیا کہ آپ یقین نہیں کریں گے

چیئرمین نیب کے بارے میں وزیراعظم ہاؤس سے ایسا بیان جاری کر دیا گیا کہ آپ یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اگر چیئر مین نیب اتنے گرے ہیں تو ان کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے گرایا تھا ، اس لئے دونوں جماعتوں کونیب سمیت قوم سے معافی مانگنی چاہئے کیونکہ ان دونوں جماعتوں نے چیئرمین نیب لگایا ہے ۔ دنیا […]

ایک مقام سے تیل نہ نکلنے پر مایوس نہ ہوں کیونکہ۔۔۔۔

ایک مقام سے تیل نہ نکلنے پر مایوس نہ ہوں کیونکہ۔۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت تیل وگیس کی تلاش اور پیداوار سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان آئندہ چند ماہ میں کرے گی، آٹھ ارب ڈالر لاگت کے خلیفہ پوائنٹ ریفائنری منصوبے کا سنگ بنیاد اس سال کے اختتام تک رکھا جائے گا […]

راہول گاندھی نے کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

راہول گاندھی نے کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

نئی دہلی: انتخابات میں ناکامی پر راہول گاندھی نے کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی، کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے راہول گاندھی کی پیشکش مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتخابات میں ناکامی کے بعد راہول گاندھی کی صدارت میں کانگریس کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا جس میں راہول گاندھی نے […]

ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے تیل کی درآمد بند کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں بھارتی سفیر ہرش وردھن کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایران سے تیل کی درآمد روک دی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی سفیر برائے […]

سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کی تقرری پر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دہری شہریت کے حامل افراد کو عوامی عہدہ دینا آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں موقف […]

قوم پر آزمائش آتی ہے انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے،، پیر پگارا

قوم پر آزمائش آتی ہے انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے،، پیر پگارا

کراچی: مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس مہنگائی کے لئے تیار نہیں تھے۔ قوم پر آزمائش آتی ہے۔ انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے۔ اب دعاؤں سے قصہ بڑھ گیا ہے عملی کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات […]

حکومت نے سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد: حکومت نے سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو تبدیل کرنے کی سمری وزیراعظم آفس بھیج دی گئی تھی۔ سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری منظور ہو گئی۔سیکرٹری […]

بڑی عدالت سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

بڑی عدالت سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) سیشن کورٹ نے رواں سال عورت مارچ میں مبینہ طور پر غیر اخلاقی اور غیر آئینی حرکات پر اس کے شرکا کے خلاف ادراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سول سوسائٹی نیٹ ورک کی آمنہ ملک نے کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعات 22 ‘اے’ اور 22 ‘بی’ کے تحت مقدمہ کے […]

ہارون شریف نے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

ہارون شریف نے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ ان کے استعفے کی ایک وجہ بیوروکریسی سے مطلوبہ تعاون نہ ملنا بھی ہے اور اس حوالے سے طرز خیال تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ وہ بغیر کسی عہدے کے […]

عدالت سے بڑی کارروائی کی خبر آگئی

عدالت سے بڑی کارروائی کی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نام نہاد سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے خلاف ریاست مخالف تقاریر اور پشتون قوم میں ملک کے خلاف نفرت پھیلانے کے الزام پر تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے۔ گلالئی اسماعیل کے خلاف درج ایف آئی […]

بریکنگ نیوز: لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغوا ہونے 3 سالہ ’حِبہ ‘ کہاں اور کس حال میں ملی؟

بریکنگ نیوز: لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغوا ہونے 3 سالہ ’حِبہ ‘ کہاں اور کس حال میں ملی؟

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور شاد باغ سے 3سالہ حبہ کے اغواء کی خبرمیڈیا میں آ نے کے بعد اغواکار بچی کو مسجد میں چھوڑ کر فرار ہو گیا ہے۔ پولیس نے بلال مسجد پہنچ کر بچی کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بچی کے ورثاء مسجد کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ […]

کپتان سے بڑا مطالبہ

کپتان سے بڑا مطالبہ

لاہور: ننھی فرشتہ کو زیادتی کے بعد قتل پر جہاں ہر آنکھ آبدیدہ اور ہر دل لرز اٹھا ہے وہیں اس قتل و زیادتی کی بازگشت سیاسی جماعتوں کے علاوہ سماجی شخصیات کے ہاں بھی سنائی دے رہی ہے۔معصوم فرشتہ کے ساتھ زیادتی اور قتل کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ آئے روز کئی […]

مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے فوراً اتار دیا گیا

مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے فوراً اتار دیا گیا

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق اوپنر مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے فوراً اتار دیا گیا۔ مائیکل سلیٹر سڈنی سے اپنے آبائی علاقے واگاواگا جانے کیلیے جہاز پر سوار ہوئے جہاں پر اپنی ہی 2 خواتین دوستوں کے ساتھ ان کی بحث ہوگئی، جس کے بعد انھوں نے خود […]

: کون جیتے تو مسلمانوں کو فائدہ ہو گا اور کس کی ہار کا مسلمانوں کے بے پناہ نقصان ہو گا ؟ ایک خصوصی تبصرہ

: کون جیتے تو مسلمانوں کو فائدہ ہو گا اور کس کی ہار کا مسلمانوں کے بے پناہ نقصان ہو گا ؟ ایک خصوصی تبصرہ

لاہور(ویب ڈیسک )سات مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا الیکشن جو گیارہ اپریل کو شروع ہوا تھا وہ کل یعنی انیس مئی کو مکمل ہو گیا ہے۔آخری مرحلہ کی پولنگ میں کل 59سیٹوں پر الیکشن ہوا ۔جس میں پنجاب کی 13،اترپردیش کی 13،مغربی بنگال کی 9،بہار اور مدھیہ پردیش میں 8-8،ہماچل پردیش میں 4، نامور کالم […]

موجودہ حکومت کی منظر کشی کرتی پرانے زمانے سے ایک شاندار روداد

موجودہ حکومت کی منظر کشی کرتی پرانے زمانے سے ایک شاندار روداد

یہ بہت پرانے زمانے کی بات ہے۔ ویسے پرانا زمانہ تھا ،بڑی سادگی کا۔ بادشاہ بھی عام انسانوں کی طرح کبھی کبھی بھیس بدل کر گھومتے پھرتے نظر آتے تھے تاکہ اپنی غریب رعایا کا حال معلوم کر سکیں۔ ایسا ہی ایک بادشاہ رات کے وقت گشت کر رہا تھا۔ ساتھ وفادار نوکر تھے۔ ایک […]

میں کسی سے نہیں ڈرتا

میں کسی سے نہیں ڈرتا

لاہور: سینئر صحافی جاوید چودھری نے کہاہے کہ میں نے چیئرمین نیب سے کہا تھا کہ میں ایک صحافی ہوں اور ان باتوں کو لکھوں گا ضرور تو جواب میں چیئر مین نیب بڑی گرمجوشی سے میرا ہاتھ دباتے رہے اور کہا کہ میں کسی سے ڈرتا نہیں ہوں۔ گفتگو کرتے ہوئے جاوید چودھری نے کہا […]