counter easy hit

from

اف میرے خدا! اتنا پیسہ کہاں سے آیا ان کے پاس

اف میرے خدا! اتنا پیسہ کہاں سے آیا ان کے پاس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف صحافی ذوالفقار راحت کا کہنا ہے کہ شریف خاندان اور آصف علی زرداری گھٹنے ٹیکنے نہیں جارہے بلکہ ٹیک چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان اور آصف علی زرداری تین تین بلین ڈالر دینے کو تیار ہیں اور دونوں کی طرف سے یہ پیشکش بہت ہی معتبر شخصیات […]

: کس کس بڑے کھلاڑی کو ڈراپ کر دیا گیا؟ میدان کرکٹ سے تازہ ترین خبر

: کس کس بڑے کھلاڑی کو ڈراپ کر دیا گیا؟ میدان کرکٹ سے تازہ ترین خبر

لاہور(ویب ڈیسک ) وہاب ریاض کا ورلڈکپ 2019 کھیلنے کا خواب چکنا چور ہوگیا، پی سی بی کی جانب سے فٹس کیمپ کیلئے جاری کردہ 23 کھلاڑیوں کی فہرست میں فاسٹ باولر کا نام شامل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی سلیکشن کے حوالے سے 23 کھلاڑیوں کا […]

یقین نہیں آرہا سیاستدان عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے اس حد تک بھی جاسکتے ہیں، معروف ریسرچ سکالراورکالم نگار کی تحقیق نے تیل اور سونا نکلنے کے فراڈ کی دھجیاں اڑا دیں!

یقین نہیں آرہا سیاستدان عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے اس حد تک بھی جاسکتے ہیں، معروف ریسرچ سکالراورکالم نگار کی تحقیق نے تیل اور سونا نکلنے کے فراڈ کی دھجیاں اڑا دیں!

یقین نہیں آرہا سیاستدان عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے اس حد تک بھی جاسکتے ہیں، معروف ریسرچ سکالراورکالم نگار کی تحقیق نے تیل اور سونا نکلنے کے فراڈ کی دھجیاں اڑا دیں! کچھ عرصہ قبل عمران خان کی طرح شہباز شریف نے بھی ایک ڈرامہ کیا تھا ۔ معروف کالم نگار حسن نثار نے ماہرین […]

شوبز کی دنیا سے گرما گرم بریکنگ نیوز:

شوبز کی دنیا سے گرما گرم بریکنگ نیوز:

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کی اداکارہ سارا علی خان کی ایک تصویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا جسے دیکھ کر چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ اداکارہ نے اپنی والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ علی خان کی ایک تصویر […]

لالی وڈ سے گرما گرم خبر:

لالی وڈ سے گرما گرم خبر:

ممبئی ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم کے سیکوئل میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے بجائے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کو سائین کرلیا گیا ہے۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے بھارتی اداکار عرفان خان کے ساتھ بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ تفصیلات کے […]

بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) بھارت نے پاکستان کی زیر حراست بھارتی جاسوس سے متعلق ایک مرتبہ پھر مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کلبھوشن یادیو تک قونصلر رہائی دی جائے۔ یہی نہیں بھارت نے کلبھوشن یادیو سمیت دیگر قیدیوں ،جن میں محمد […]

وزیراعظم عمران خان کے گھر سے خوشخبری ۔۔۔۔۔ نامور صحافی نے لگے لپٹے انداز میں قوم کو شاندار سرپرائز دے دیا

وزیراعظم عمران خان کے گھر سے خوشخبری ۔۔۔۔۔ نامور صحافی نے لگے لپٹے انداز میں قوم کو شاندار سرپرائز دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے ’’خوشخبری‘‘ والے ٹویٹ نے ہمارے دوست ’’طرم خان‘‘ کی خوشیوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔گزشتہ روز سے ایک ٹانگ پر اچھل اچھل کے پشتو میں نجانے کون کون سے ’’سندرے‘‘ گاتا پھرتا ہے۔پہلے اس کے پس منظر سے آگاہ ہونا اپنا ’’مسلکی‘‘ فریضہ سمجھتی ہے۔ اس سے پہلے […]

فرانسیسی بڑی سرمایہ دار کمپنیوں کا وفد 8سے11اپریل کے دوران پاکستان کااہم ترین دورہ اورتمام شعبوں میں سرمایہ کاری کا جائزہ لے گا

فرانسیسی بڑی سرمایہ دار کمپنیوں کا وفد 8سے11اپریل کے دوران پاکستان کااہم ترین دورہ اورتمام شعبوں میں سرمایہ کاری کا جائزہ لے گا

فرانسیسی بڑی سرمایہ دار کمپنیوں کا وفد 8سے11اپریل کے دوران پاکستان کااہم ترین دورہ اورتمام شعبوں میں سرمایہ کاری کا جائزہ لے گا پیرس( نمائندہ خصوصی)تفصیلات کے مطابق فرانس کی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی بڑی سرمایہ دار کمپنیوں کا وفدایم ای ڈی ای ایف انٹرنیشنل کی قیادت میں 8سے11اپریل کے دوران پاکستان کا […]

کراچی کے عوام ٹارگٹ کلرز کے ساتھ ساتھ مسلح لٹیروں کا بھی نشانہ

کراچی کے عوام ٹارگٹ کلرز کے ساتھ ساتھ مسلح لٹیروں کا بھی نشانہ

کراچی: شہرقائد میں رواں سال کے ابتدائی 3ماہ کےدوران 90 افراد کو قتل جب کہ شہریوں کو ساڑھے9 ہزار سے زائد موبائل فونزسے محروم کردیا گیا۔ آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام اور کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ کے دعوؤں کے برعکس کراچی کے شہریوں کو ٹارگٹ کلرز اور مسلح لٹیروں کے رحم […]

بشریٰ بی بی سے اختلافات

بشریٰ بی بی سے اختلافات

کراچی(ویب ڈیسک ) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم جان بوجھ کر سندھ میں اس طرح کے ایشوز کو ہوا دے رہے ہیں جو کہ عوام کے مفاد میں نہیں ہیں اور اسکی ایک وجہ انکی گھریلوپر یشانیاں ہیں، ان کی اپنی اہلیہ سے ان بن چل رہی ہے جس […]

پاکستان کے اہم شہرمیں گھر سے 7 لاشیں برآمد

پاکستان کے اہم شہرمیں گھر سے 7 لاشیں برآمد

حیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے نواح میں واقع گاﺅں کے ایک گھر سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سرفراز نے بتایا کہ مرنے والوں میں گھر کا سربراہ اشرف حیات جونیجو ان کی اہلیہ شہنا،4 بیٹیاں اورایک بیٹا شامل ہے تفصیلات کے مطابق سندھ […]

سانحہ ساہیوال کے بعد عہدے سے برطرف کئے گئے آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر کو دوبارہ تعینات کردیا گیا ہے۔

سانحہ ساہیوال کے بعد عہدے سے برطرف کئے گئے آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر کو دوبارہ تعینات کردیا گیا ہے۔

لاہور:  سانحہ ساہیوال کے بعد عہدے سے برطرف کئے گئے آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر کو دوبارہ تعینات کردیا گیا ہے۔ رپورتس کے مطابق سانحہ ساہیوال کے بعد اس وقت کے آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر کو عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا اور راؤ سردار کو آئی جی سی ٹی […]

بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان کے جہاز گرانے کے لیے افغانستان کی خفیہ ایجنسی اے ڈی ایس سے مدد کی درخواست

بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان کے جہاز گرانے کے لیے افغانستان کی خفیہ ایجنسی اے ڈی ایس سے مدد کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان کے خلاف بھارتی کی ایک اور گھناؤنی سازش بے نقاب ہو گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے پاکستان کے جہاز گرانے کے لیے افغانستان کی خفیہ ایجنسی اے ڈی ایس سے مدد کی درخواست کی ہے۔ را نے درخواست کی ہے کسی طریقے سے […]

کرپٹ لوگ ملک لوٹ کر کھا گئے کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا، نیب سے اللہ ہی پوچھے گا، کوئی ادارہ نہیں جو نیب کا آڈٹ کرے؟

کرپٹ لوگ ملک لوٹ کر کھا گئے کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا، نیب سے اللہ ہی پوچھے گا، کوئی ادارہ نہیں جو نیب کا آڈٹ کرے؟

اسلام آباد: این آئی سی ایل کرپشن کیس میں جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کرپٹ لوگ ملک لوٹ کرکھا گئے کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا۔ نیب سے اللہ ہی پوچھے گا، کوئی ادارہ نہیں جو نیب کا آڈٹ کرے؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے […]

پاکستانی حکومت کی جانب سے مثبت رویے کے باوجود مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار

پاکستانی حکومت کی جانب سے مثبت رویے کے باوجود مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار

اسلام آباد:  بھارت میں بڑے عہدوں پر بیٹھے چھوٹے لوگوں نے اجمیر شریف کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار کردیا۔وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے بتایا کہ 500 پاکستانی زائرین نے 7 مارچ کو بھارت روانہ ہونا تھا لیکن بھارت نے ویزے جاری بھارت نے ویزے جاری […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے چند مشاہدات

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے چند مشاہدات

لاہور: پچھلے دنوں کراچی گیا تھا۔ کراچی میرا اپنا شہر ہے، والدہ، چار بھائی، ایک بڑی بہن، بھابھی، بڑے بھائی کا پوتا، بھانجی وغیرہ طارق روڈ کے قبرستان میں دفن ہیں۔ لاتعداد نہایت پُرخلوص، ہمدرد، محبت کرنے والے دوست ہیں۔ تعلیمی اداروں سے تعلقات ہیں اور سب سے بڑھ کر چھوٹی بہن، بھانجیاں اور بہنوئی […]

بھارتی ایئر فورس کے میراج جیٹ طیارے نے پاکستانی علاقے بالا کوٹ میں اسرائیل سے حاصل کردہ سپائز 2000 بم گرائے

بھارتی ایئر فورس کے میراج جیٹ طیارے نے پاکستانی علاقے بالا کوٹ میں اسرائیل سے حاصل کردہ سپائز 2000 بم گرائے

اسلام آباد: ایک بھارتی اخبار نے بھارتی ایئر فورس کے سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 26 فروری کو بھارتی ایئر فورس کے میراج جیٹ طیارے نے پاکستانی علاقے بالاکوٹ میں اسرائیل سے حاصل کردہ سپائز 2000 بم گرائے جو اپنے مقررہ حدف کا ازخود تعین کرتے ہیں۔ اخبار نے لکھا ہے […]

ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا بھر سے 59 مشہور شخصیات نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کو خط لکھ ڈالا ،

ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا بھر سے 59 مشہور شخصیات نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کو خط لکھ ڈالا ،

اسلام آباد: عالمی دنیا کے 59نوبل انعام یافتہ شخصیات سمیت ملالہ یوسف زئی کی جانب سے بھی پاک بھارت وزرائے اعظم کو خط لکھے گئے ہیں۔خط میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ تمام مسائل کا حل بات چیت سے ذریعے […]

پی ایس ایل کے میچز لاہور سے کراچی منتقل کرنا مہنگا پڑ گیا

پی ایس ایل کے میچز لاہور سے کراچی منتقل کرنا مہنگا پڑ گیا

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں شیڈول تینوں میچز کراچی منتقل کئے جانے کے بعد اے بی ڈی ویلیئرز کی پاکستان آمد کے امکانات بھی معدوم ہوگئے ہیں۔ پروٹیز سٹار بیٹسمین کا لاہور قلندرز کی جانب سے 7 میچز کھیلنے کا معاہدہ تھا، وہ یو اے ای میں اپنے کنٹریکٹ کے مطابق میچز کھیلنے […]

ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا

ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو مہوش نامی لڑکی نے درخواست دی کہ نصیر شاہ نامی ایک نوجوان اسے بلیک میل کر […]

پاکستان کی جانب سے خیر سگالی

پاکستان کی جانب سے خیر سگالی

لاہور: بھارتی جیل میں قیدیوں اور پولیس کے تشدد سے شہید ہونے والے پاکستانی کی لاش ہفتہ کو پاکستان کے حوالے کی جائے گی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی شہری شاکر اللہ کو 20 فروری کو بھارتی ریاست راجھستان کے دارالحکومت جے پور کی جیل میں قتل […]