counter easy hit

from

جلد ہی آُپ بڑے میاں صاحب کو دوبارہ جیل میں دیکھیں گے . ن لیگ کے پیروں تلے سے زمین نکال دی

جلد ہی آُپ بڑے میاں صاحب کو دوبارہ جیل میں دیکھیں گے . ن لیگ کے پیروں تلے سے زمین نکال دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ایک بار پھر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے جیل جانے کی پیش گوئی کردی، اُن کا کہنا ہے کہ نواز شریف فلیگ شپ ریفرنس میں جلد جیل میں ہوں گے،، ہماری حکومت مین سب کا احتساب ہوگا ،، کوئی بھی بچ نہیں سکتا ،، نجی ٹی […]

توہین عدالت کیس : سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کو بڑی خوشخبری مل گئی

توہین عدالت کیس : سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے تو ہین عدالت کے کیس میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اینکر پرسن ڈاکٹرعامر لیاقت کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کامقدمہ نمٹادیا ہے ، گزشتہ روز چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کے خلاف توہین عدالت […]

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کھانے کے بعد افسردہ دل کے ساتھ سرفراز احمد نے بڑا فیصلہ کرلیا

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کھانے کے بعد افسردہ دل کے ساتھ سرفراز احمد نے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہو گئی،، کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور شان مسعود کراچی سے براستہ دبئی جنوبی افریقہ راونہ ہوئے،، کپتان سرفراز نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سیریز میں وہ اور لڑکے اپنی بہترین پرفارمنس دیں گے ،، اور کامیابی حاصل کریں گے ،، نجی ٹی […]

چیمپئن اچانک زیرو کیسے بن گئے ؟ ہاکی میں پاکستان کے زوال کا ذمہ داردراصل کون ہے ؟ کھیل کے میدان سے اہم ترین خبر

چیمپئن اچانک زیرو کیسے بن گئے ؟ ہاکی میں پاکستان کے زوال کا ذمہ داردراصل کون ہے ؟ کھیل کے میدان سے اہم ترین خبر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص پرفارمنس پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا ہے،، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر کی جانب سے تشکیل دیا گیا کمیشن ورلڈکپ میں شکست اور ہاکی کھیل کے زوال کی تحقیقات کرے گا،، نجی ٹی وی […]

آپ کا پالا بھی کئی دل پھینک حضرات سے پڑا ہوگا لیکن اس چینی عاشق کی ایسی داستان کی آپ کا دل بھی جوان ہوجائے گا

آپ کا پالا بھی کئی دل پھینک حضرات سے پڑا ہوگا لیکن اس چینی عاشق کی ایسی داستان کی آپ کا دل بھی جوان ہوجائے گا

بیجنگ(ویب ڈیسک) یہ کہاوت مشہور ہے کہ عاشق اپنے دماغ کی نہیں بلکہ دل کی سنتے ہیں اور دل کا اپنا دماغ نہیں ہوتا، اس لیے انہیں سمجھانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور نہ ہی وہ کسی کی بات سننے سمجھنے کیلئے تیار ہوتے ہیں، ایسا ہی کچھ اس چینی شہری کیساتھ ہوا ہے […]

برطانیہ سے بڑی بریکنگ نیوز: وزیراعظم کے خلاف بغاوت کا خدشہ ۔۔ اپنی جماعت کے ارکان ہی خلاف ہوگئے

برطانیہ سے بڑی بریکنگ نیوز: وزیراعظم کے خلاف بغاوت کا خدشہ ۔۔ اپنی جماعت کے ارکان ہی خلاف ہوگئے

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ سے بڑی خبر یہ ہے کہ وزیراعظم تھریسامے کے خلاف بغوت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے،، برطانوی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم ٹریزامے کیخلاف بطور پارٹی لیڈر عدم اعتمادکی قراردا د پرخفیہ رائے شماری شروع ہوگئی ہے،، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے خلاف پارلیمنٹ کے کمیٹی روم نمبر […]

مساجد اور مزارات کے وضو کے پانی کا اب سے کیا استعمال ہوگا ؟ دل خوش کر دینے والی خبر آگئی

مساجد اور مزارات کے وضو کے پانی کا اب سے کیا استعمال ہوگا ؟ دل خوش کر دینے والی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) ہائیکورٹ نے آٹومیٹک سسٹم پر منتقل نہ کئے جانے والے پنجاب بھر کے سروس سٹیشنز 10روز میں بند کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے پنجاب بھر کی مساجد اور مزارات کے وضو کا پانی کو پودوں کو دینے کا حکم بھی دے دیا،، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ احکامات پر عمل نہ کرنے […]

فرانس سے بڑی خبر: پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر نے آخر کار بڑا اعلان کر ڈالا

فرانس سے بڑی خبر: پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر نے آخر کار بڑا اعلان کر ڈالا

پیرس(ویب ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے کم سے کم تنخواہ میں 100 یورو اضافے اور ٹیکس کی مد میں رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے،، فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کے خلاف تین ہفتوں سے جاری پرتشدد احتجاج اور مظاہروں کے بعد صدر ایمانوئیل میکرون نے عوامی مطالبے کو پورا کرتے ہوئے اپنا موقف پیش […]

موٹرسائیکل سواروں کو ہیلمٹ کے بغیر پٹرول دینے پر پابندی لیکن پاکستانیوں پمپس سے پٹرول لینے کا ایسا حل ڈھونڈ لیا کہ جس نے دیکھا ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا

موٹرسائیکل سواروں کو ہیلمٹ کے بغیر پٹرول دینے پر پابندی لیکن پاکستانیوں پمپس سے پٹرول لینے کا ایسا حل ڈھونڈ لیا کہ جس نے دیکھا ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک)لاہور سمیت پاکستان بھر میں اس وقت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے جرمانے کیے جا رہے ہیں جبکہ لاہور میں خصوصی طور پر ہیلمٹ نہ پہننے والوں کیخلاف بھی سخت کریک ڈاون جاری ہے تاہم اب لاہور کی سڑک پر نکلیں تو ڈھونڈنے سے بھی ہیلمٹ کے بغیر […]

انکو پھانسی کے پھندے دکھائی دے رہہے ہیں اس لیے ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں: فیاض الحسن چوہان

انکو پھانسی کے پھندے دکھائی دے رہہے ہیں اس لیے ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں: فیاض الحسن چوہان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز تو کہا کرتے تھے کہ وہ کسی سے ڈرنے والے نہیں تو اب ملک سے راہ فرار کیوں اختیار کر ہے ہیں، ملک لوٹنے والوں کو نشان عبرت بننا چاہیئے تا کہ آنے والی نسلیں سبق […]

عرب گاؤں میں اچھی طرح سے پانی لانے کے لئے کتنے اونٹ استعمال کیے جاتے ہیں

عرب گاؤں میں اچھی طرح سے پانی لانے کے لئے کتنے اونٹ استعمال کیے جاتے ہیں

How camels are used to bring water up from the well in arab villages   CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 75

پی ٹی آئی اس وقت پورا زور لگا کر (ن) لیگ کو مضبوط کر رہی ہے: حامد میر

پی ٹی آئی اس وقت پورا زور لگا کر (ن) لیگ کو مضبوط کر رہی ہے: حامد میر

اسلام آباد (مانیرلنگ ڈیسک) پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے اس وقت حکومت زور لگا کر مسلم لیگ ن کو مقبول کرنے میں لگی ہوئی ہے، حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے سے روک کر انکا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا جبکہ اپوزیشن لیڈر پنجاب پر کوئی کیس بھی […]

نوازشریف سے وہ کونسی ایسی غلطی ہوئی جس کے باعث آج ان کی یہ حالت ہے؟ سلیم صافی نے اب تک کا سب سے بڑا دعویٰ کر دیا، ن لیگ کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا

نوازشریف سے وہ کونسی ایسی غلطی ہوئی جس کے باعث آج ان کی یہ حالت ہے؟ سلیم صافی نے اب تک کا سب سے بڑا دعویٰ کر دیا، ن لیگ کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ اس وقت پورا نظام، سیاست اور صحافت بے وزن ہو چکی ہے، نوازشریف نے اپنی حد سے نکلنے کی غلطی کی اور جس دن انہوں نے یہ کیا تھا مجھے پتا چل گیا تھا ۔سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی […]

دس منٹ میں یہ کام کرو ورنہ وزارت سے فارغ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ لاہور سے اسلام آباد تک تہلکہ مچ گیا

دس منٹ میں یہ کام کرو ورنہ وزارت سے فارغ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ لاہور سے اسلام آباد تک تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو چکا ہے جس میں وزرا کی سو روزہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور غیر تسلی بخش کارکردگی پر وزرا کے قلم دان بھی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق خصوصی اجلاس میں وزیراعظم کو […]

آئی فون سے بنائی گئی فلم نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

آئی فون سے بنائی گئی فلم نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

واشنگٹن( ویب ڈیسک) برطانوی فلم ساز شیرولٹ پروجر کی آئی فون پر ریکارڈ کی گئی مختصر سوانحی فلم نے آرٹ کی دنیا کا ممتاز انعام ‘ٹرنرپرائز2018’ جیت لیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اس ایوارڈ کے لیے 4 فلموں کو نامزد کیا گیا تھا جو اس ایوارڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا۔ اس سے […]

خالی بوتلوں سے گھر کا حسن بڑھانے کے کچھ طریقے

خالی بوتلوں سے گھر کا حسن بڑھانے کے کچھ طریقے

واتین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ گھر کی آرائش کو نئے سے نیا انداز دیں۔ گھر کی آرائش میں نئے رنگ و انداز کا اضافہ دیکھنے والوں کو بھی بھلا لگتا ہے، لیکن آرائش کے یہ انداز اگر بنا کسی اضافی خرچے کے ہوں اور گھر میں موجود بے کار اشیا کو استعمال میں […]

منہ کے چھالوں سے نجات کے گھریلو نسخے

منہ کے چھالوں سے نجات کے گھریلو نسخے

کراچی: منہ میں چھالے ہوجائیں تو کھانا پینا دشوار ہوجاتا ہے لیکن کچھ آسان ٹوٹکوں سے فائدہ اٹھاکر منہ کے چھالوں سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ مٹھاس اور تیزابی مشروبات سے پرہیز سافٹ ڈرنک کے علاوہ کھٹے اور ترش ذائقے والے مشروبات میں تیزاب ہوتا ہے جبکہ ہمارے منہ میں موجود جراثیم بھی شکر کو […]

امریکہ اور روس کے درمیان سرد جنگ کی ہوا پھر سے چل پڑی، عالمی دنیا سے جھٹکے دار خبر

امریکہ اور روس کے درمیان سرد جنگ کی ہوا پھر سے چل پڑی، عالمی دنیا سے جھٹکے دار خبر

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس نےسردجنگ کےمعاہدےکی خلاف ورزی سے متعلق امریکی الزامات کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے،، روس کا کہنا ہے کہ امریکہ ایسے بیان بازیوں سے باز رہے جس سے ماحول میں کشیدگی پیدا ہو،، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نےسردجنگ کےمعاہدےکی خلاف ورزی سے متعلق امریکی الزامات کو […]

چار ماہ دوا کھائیں اور گنج پن سے نجات پائیں

چار ماہ دوا کھائیں اور گنج پن سے نجات پائیں

نیویارک: مردوں اور خواتین میں گنج پن کی وجہ بننے والی ایک عام بیماری ’’ایلوپیشیا‘‘ کا اب علاج تلاش کرلیا گیا ہے جس کے تحت صرف 4 ماہ میں 92 فیصد کامیابی سے لوگوں کے بال دوبارہ اگ آئے ہیں۔ جسم کے امنیاتی نظام سے پیدا ہونے والا ایک قسم کا گنج پن ایلوپیشیا کہلاتا ہے […]

سانگھڑ سے تیل و گیس کے مزید ذخائردریافت

سانگھڑ سے تیل و گیس کے مزید ذخائردریافت

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کو قدرت نے قدرتی ذخائر سے مالا مال کیاہواہے اور اب سانگھڑ میںہدف ایکس ون کنویں سے تیل اور گیس کے مزید ذخائر دریافت ہوئے ہیں، دریافت ہونیوالی گیس 19 ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔ پی پی ایل کے اعلامیہ کے مطابق پی پی ایل نے گورنمنٹ ہولڈنگز پرائیویٹ لمیٹڈ اور ایشیا […]

منہ کی بدبو دور کرنے کے لیے ٹوٹکے

منہ کی بدبو دور کرنے کے لیے ٹوٹکے

دس بارہ عدد نیم کے پتوں کو ایک گلاس میں اچھی طرح ابال لیں۔ پانی ٹھنڈا ہونے پر اس سے غرارے کریں۔ یہ جراثیم کش ہے۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے منہ کی بدبو ختم ہو جاتی ہے۔ آدھا لیموں لیں، اسے ہلکے ہاتھوں سے دانتون اور مسوڑھون پر رگڑیں۔ اس میں پایا  جانے والا […]

’’7 دسمبر سے ریلوے کے کرائے میں ۔۔۔۔۔ ‘‘ شیخ رشید کے ایک فیصلے نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دے دیا، پاکستانی بھی سوچ میں پڑ گئے

’’7 دسمبر سے ریلوے کے کرائے میں ۔۔۔۔۔ ‘‘ شیخ رشید کے ایک فیصلے نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دے دیا، پاکستانی بھی سوچ میں پڑ گئے

لاہور (ویب ڈیسک) ریلوے حکام نے ٹرینوں کی کلاسوں کے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد تک کا اضافہ کر دیا ہے ، نجی ٹی وی نیوز کے مطابق ڈالر کی اونچی اڑان اور پیٹرولیم منصوعات ریلورے کرایوں میں ہوش روبا اضافہ کا سبب بنا جب کہ ریلوے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد اضافےکا […]

سکرب سے منہ دھونا جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

سکرب سے منہ دھونا جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

چہرے کو صاف کرنے کے لیے سکربس کا استعمال اب بالکل عام ہے بلکہ روزانہ کروڑوں خواتین اس کا استعمال کرتی ہیں ، لیکن سائنس دان کہتے ہیں کہ ان مصنوعات میں ننھے زہریلے پلاسٹک کے ذرات ہوتے ہیں ۔ پلائی متھ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ ایک مرتبہ سکربس سے […]

شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر : سلمیٰ ہایک کے بعد ہالی ووڈ کی کونسی عظیم شخصیت پاکستان آرہی ہے؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر : سلمیٰ ہایک کے بعد ہالی ووڈ کی کونسی عظیم شخصیت پاکستان آرہی ہے؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) عمران خان کے اقتدار میں آتے ہی دنیا بھر کے لوگ ان کے دیوانے ہو گئے ، ہالی ووڈ کے عظیم سپراسٹار آرنلڈ شوارزنیگر نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ہالی ووڈ اداكار اور امریكی ریاست كیلی فورنیا كے سابق گورنر آرنلڈ شوار زنیگر […]