By Web Editor on June 24, 2018 another, border, country, from, on, protecting, sacrificed, son, terrorists, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: شہید سپاہی نیاز پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے کام میں مصروف تھے، افغانستان کی جانب سے فائرنگ میں وطنِ عزیز پر قربان ہو گئے۔ مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر ایک اور بیٹے نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) […]
By Web Editor on June 24, 2018 campaign, come, election, from, imran, karachi, Khan, launch, Shahbaz, today, tomorrow, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان انتخابی مہم کا آغاز آج میانوالی اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کل کراچی سے کرینگے۔ آصف زرداری نے پنجاب کی قیادت کو اسلام آباد بلوا لیا۔آج چھٹی کے دن انتخابات کی گہما گہمی کچھ زیادہ ہی ہے ایک جانب عمران خان میانوالی سے باقاعدہ انتخابی مہم […]
By Web Editor on June 24, 2018 from, management, on, removed, restaurant, Sandender, Sara, spokesman, the, trumpet, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کام کرنے پر ہوٹل کی مالکن نے بغیر کھانا فراہم کیے ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا ہے کہ ورجینیا کے ایک ریسٹورنٹ میں اہل خانہ کے ہمراہ رات […]
By Web Editor on June 24, 2018 10, 59, and, Circle, Engineer, from, helplessness, NA, of, public, Qamar-ul-Islam, Raja, removed, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حلقہ 59 اور پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا واضح رہے کہ اس حلقے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے انجینئر قمر الاسلام راجہ اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان جاری سیاسی کشمکش میں یہاں کے کارکنوں میں شدید اضطراب پایا […]
By Web Editor on June 24, 2018 53%, A, before, fahad, from, great, heard, Hussain, journalist, leadership, NA, news, pti, the, unique اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: نامور صحافی فہد حسین نےاین اے: 53 سے قبل پی ٹی آئی قیادت کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ این اے 53 ان کا اپنا حلقہ ہے۔ انہوں نے حلقے کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کی سیاسی […]
By Web Editor on June 24, 2018 Ahmed, buy, can, from, money, No, one, people, Pindi, rashid, sheikh اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص پنڈی والوں کو پیسوں سے نہیں خرید سکتا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 60 اور 62 کا دورہ الیکشن مہم کا […]
By Web Editor on June 22, 2018 Chaudhry, from, is, Nawaz, nisar, No, opposition, political, rebellion, Sharif, there اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے کوئی بغاوت نہیں کی صرف نوازشریف سے سیاسی اختلاف ہے اگر اقتدار اور عہدہ عزیز ہوتا تو جاکر معافی مانگ لیتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں نے پارٹی سے کوئی بغاوت نہیں […]
By Web Editor on June 21, 2018 2018, Bhutto, Community, election, elections, from, General, in, involved, is, No, one, participants, ppp, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: عام انتخابات 2018 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جانب سے حصہ لینے والوں میں بھٹو برادری کا ایک بھی فرد تاحال شامل نہیں کیا گیا۔ ٹکٹوں کی اس تقسیم کو پیپلز پارٹی مخالفین محض اتفاق تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں اور ماضی میں مارشل لاء کے خلاف جدوجہد کرنے اور مرکزی و صوبائی […]
By Web Editor on June 21, 2018 deposit, details, from, full, imran, income, Khans, of, officer, pti, Returning, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسرکو جمع کروادی گئیں۔ عمران خان کو 3سال میں5 کروڑ 34 لاکھ 11ہزار 54روپے آمدن ہوئی، ان کے کل اثاثے ایک ارب 40کروڑ 42لاکھ 32ہزار 500روپے مالیت کے ہیں ، عمران نے پاکستان میں موجود اثاثوں میں بھکر، میاں چنوں، […]
By Web Editor on June 20, 2018 61, candidate, Circle, from, K, N, Naushera:, P., party, PML, resigned, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوشہرہ: مسلم لیگ ن کے حلقہ پی کے 61 کے امیدوار رشید خان پارٹی سے مستعفی ہوگئے مسلم لیگ کو ٹکٹ بھی واپس کردیاپی کے61کےامیدوارکی عائشہ گلالئی سےملاقات میں پی ٹی آئی گلالئی میں شمولیت کااعلان کردیا رشید خان پی ٹی آئی گلالئی کی ٹکٹ سے الیکشن لڑیں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By Web Editor on June 20, 2018 against, biggest, came, family, For, from, inquiry, NAB, Nawaz, news, Sharif, stopped, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدم ثبوت کی بنیاد پر خوشحال پاکستان سکیم انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی ۔تفصیل کے مطابق چیئر مین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف کے خلاف عدم ثبوت کی بنیاد پر خوشحال پاکستان سکیم […]
By Web Editor on June 20, 2018 Ashtar, Attorney, Ausaf, from, General, post, resign, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے اپنا استعفا صدر مملکت ممنو ن حسین کو بھجوادیا۔ اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ بطور اٹارنی جنرل پاکستان کی خدمت میرے لیے اعزاز ہے لیکن اب میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہاہوں اور استعفی انتخابات کی وجہ سے دیا ہے۔ […]
By Web Editor on June 20, 2018 15, chance, city, from, heat, in, July, of, Rainfall, september, the, to, violet; اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شہر قائد میں گرمی کی شدیدلہرکے امکانات معدوم ہو گئے15 جولائی سے 15ستمبر تک شہر میں مون سون بارشوں کا دورانیہ ہے تاہم قبل از وقت مون سون کے اثرات ماہ جولائی کے آغاز میں ہی نمودار ہونا شروع ہوجائیں گے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے جبکہ عید تعطیلات کے دوران شہرپر موجود بادل بھی پری […]
By Web Editor on June 20, 2018 86, bahauddin, blown, from, has, Mandi, NA, ppp, pti, the, up, wicket اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
منڈی بہاﺅالدین: حلقہ این اے 86 منڈی بہاﺅالدین سے تحریک انصاف کی وکٹ پیپلزپارٹی نے اڑادی۔ فخر عمر حیات لالیکا نے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر احتجاجاً پی ٹی آئی کو چھوڑ کر پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ سے ملاقات کرکے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک […]
By Web Editor on June 20, 2018 announces, council, from, Human, rights, separation, the, UN, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنیوا: امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر منافق اور اسرائیل مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اپنی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے کہا کہ اقوام متحدہ […]
By Web Editor on June 20, 2018 and, family, from, got, great, Pakistan's, religious, spiritual, support, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوشہرہ: تحریک انصاف کو پاکستان کے بڑے مذہبی و روحانی گھرانے کی حمایت مل گئی پیر آف مانکی شریف ہزاروں مریدین اور اہل خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک سال کے اندر اندر تحریک انصاف نے جس طرح سے پاکستانی سیاست میں قدم جمائے ہیں اور اپنی سیاسی […]
By Web Editor on June 20, 2018 against, application, bukhari, court, ECL, filed, from, high, in, name, Removing, Zulfi اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ زلفی بخاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے ذمہ دار کے تعین اور دفاعی مقاصد کے لیے مختص […]
By Web Editor on June 19, 2018 Car, collapsed, during, from, Jehlum:, on, railway, selfie, switching, the, train, traveling, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوے ٹرین سے گرکر جان بحق جان بحق نوجوان کی شناخت شہباز جمیل ولد محمد جمیل سکنہ راولپنڈی سے ہوئی ریسکیو عملے نے جان بحق مسافر کی لاش اسپتال منتقل کردی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 117
By Web Editor on June 19, 2018 40, Chinese, East, from, of, river, students, the, to, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: 55 سالہ چینی شخص نے انسانیت کی خدمت کی ایک زبردست مثال قائم کرتے ہوئے دنیا کو حیران کردیا، وہ روزانہ بچوں کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے دریا کے پار موجود سکول تک لاتا اور لے جاتا ہے اور یہ سلسلہ گزشتہ 40 برس سے جاری ہے۔ چین میں انزی گاؤں دریائے نان کے […]
By Web Editor on June 19, 2018 Chitral, former, from, nomination, papers, presidents, rejected, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چترال:آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے این اے ایک چترال سے کاغذات نامزدگی کو مسترد کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے این اے ون چترال کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تھے، جسے ریٹرننگ آفیسر محمدخان نے مسترد کئے، […]
By Web Editor on June 19, 2018 another, begins, controversial, donald, eradicate, from, illegal, immigrants, move, the, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اور متنازعہ اقدام کو دنیا بھر میں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، غیرقانونی طور پر امریکا آنے والوں کے بچے چھین کر ٹیکساس کے مرکز میں تب تک رکھا جائے گا جب تک والدین کیخلاف دائر مقدمات کا فیصلہ نہیں ہو جاتا۔ بہتر زندگی کا […]
By Web Editor on June 19, 2018 abbasi, and, ayesha, decision, from, Gulalai, historic, imran, Khan, Khaqan, Mehtab, NA-53, nomination, officers, papers, rejects, Returning, Shahid اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے عمران خان، شاہد خاقان،عائشہ گلالئی اور مہتاب عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چاروں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے، آر او کا کہناتھا کہ […]
By Web Editor on June 19, 2018 chief, from, kashmir, Minister, Mubaroo, Mufti, Occupied, of, resigned, slaughtered, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اتحادی حکومت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی حکمراں جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے اختلافات کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا جس […]
By Web Editor on June 19, 2018 and, attendance, exemption, filed, For, from, Maryam, Nawaz, Nawaz's, petition, Sharif, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: احتساب عدالت میں ایون فیلڈ اورالعزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی، نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے حاضری […]