By Web Editor on May 7, 2018 $, 6, AMERICAN, from, highway, million, on, save, security, the, Us, Van اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
انڈیاناپولس: امریکہ میں ایک سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کا مقفل دروازہ اس وقت کھل گیا جب وہ تیزی سے شاہراہ پر دوڑتی جارہی تھی۔ اس کے بعد وین سے لگ بھگ 6 لاکھ ڈالر کے نوٹ اڑ کر سڑک پر بکھرگئے اور لوگوں نے انہیں اٹھانے کی کوشش بھی کی۔ پاکستانی 6 کروڑ روپے کے برابر رقم ایل 70 […]
By Web Editor on May 4, 2018 and, deadbody, fields, from, murdered, Pakpattan:, raped, Recovered, young child اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
پاکپتن (یس اردو نیوز) پاکتن میں کم سن بچہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عارفوالا کے نواحی گاؤں 59 ای بی میں چوتھی جماعت کا طالب علم کمسن بچہ وقاص زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق لاش کھیتوں سے برآمد ہوگئی ہے۔ رانا فواد احمد ڈی ایس پی […]
By Web Editor on May 4, 2018 Allama Iqbal, and, deprived, from, his, name, of, Shaheed, TIPU MASTAN AULIA, Tipu Sultan, was اہم ترین, خبریں, کالم
ﭨﯿﭙﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ 20 ﻧﻮﻣﺒﺮ ، 1750 ﺀ ( ﺑﻤﻄﺎﺑﻖ ﺟﻤﻌﮧ 20 ﺫﻭﺍﻟﺤﺠﮧ ، 1163 ﮪ ) ﮐﻮ ﺩﯾﻮﺍﻧﮩﺎﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ط ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﻨﮕﻠﻮﺭ ﺩﯾﮩﯽ ﺿﻠﻊ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﻨﮕﻠﻮﺭ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ 33 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ( 21 ﻣﯿﻞ ) ﺷﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﮯ۔ ﭨﯿﭙﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺁﺭﮐﺎﭦ ﮐﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﭨﯿﭙﻮ ﻣﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﻟﯿﺎ […]
By Web Editor on April 30, 2018 asif, distances, from, Nawaz, of, Reason, Sharif, the, told, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آصف زرداری نے نواز شریف کو موقع پرست قرار دے دیا۔ بولے، میاں صاحب نے ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے لڑا کر اپنے معاملات سیدھے کیے۔ مشرف کے مواخذے پر بھی وعدہ خلافی کی۔ اب کسی صورت اُن سے ہاتھ نہیں ملائیں گے۔ مفاہمت کے بادشاہ کہلائے جانے والے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے […]
By Web Editor on April 30, 2018 3, ali, announces, Chaudhry, constituencies, election, from, Khan, nisar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ 59 جبکہ صوبائی اسمبلی کے پی پی 10 اور 14 سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے قومی و صوبائی حلقے منتخب کرلئے ہیں۔ چوہدری […]
By Web Editor on April 30, 2018 ali, controversy, from, Judges, main, Misha, Music, panel, removed, Shafi, show, the, was, with, zafar اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: ذرائع کا کہنا ہے کہ میشا شفیع کے الزامات کے بعد علی ظفر کو میوزیکل شو پیپسی بیٹل آف بینڈ کے ججز پینل سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں علی ظفر پر ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیے […]
By Web Editor on April 30, 2018 and, answered, application, ask, contempt, court, from, imran, Khan, on, tahir ul qadri, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس انوار الحق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ […]
By Web Editor on April 28, 2018 15, all, days, For, from, karachi, leave, Oil, respite, tankers, to, Zulfiqarabad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی سے تمام آئل ٹینکرز شہر سے باہر ذوالفقار آباد منتقل کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شیریں جناح کالونی میں آئل ٹینکرز کھڑے کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ آئل ٹینکرز شہر میں داخل ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے […]
By Web Editor on April 28, 2018 Community, firing, from, Hazara, in, killed, of, people, persons, quetta, two, unknown اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: جمال الدین افغانی روڈ پر فائرنگ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے جمال الدین افغانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق جمال الدین افغانی روڈ پر واقع الیکٹرونکس کی دوکان پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ […]
By Web Editor on April 27, 2018 angry, apologize, demand, evidence, For, from, give, imran, Khan, members, or اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سینیٹ الیکشن میں مبینہ طور پروفاداریاں بدلنے کیخلاف 20 ارکان کو نوٹس بھجوانے پرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف خیبرپختونخواہ اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرا دی گئی۔ ووٹ بیچنے کاالزام لگانے پرعمران خان کیخلاف تحریک استحقاق پی ٹی آئی رکن یاسین خلیل نے جمع کرائی۔ متن کے مطابق عمران خان نے 20 ارکان […]
By Web Editor on April 26, 2018 from, jalsa, petition, prevent, pti, removed, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پرجلسے سے روکنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے روکنا حکومت کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں انتیس اپریل کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کے ہونے والے جلسے کو روکنے کیس کی سماعت ہوئی، درخواست […]
By Web Editor on April 26, 2018 from, going, National, stopped, Sweden, table, team, tennis, the, to, was اہم ترین, خبریں, کھیل
سوئیڈن جانے والی ٹیبل ٹینس کی چھ رکنی ٹیم کو لاہور کےعلامہ اقبال انٹریشنل ائر پورٹ پر روک لیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ٹیبل ٹینس ٹیم کو وزارت داخلہ کا لیٹرنہ ہونے کے باعث روکا گیا ہے۔ ٹیم سوئیڈن میں ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے جا رہی تھی۔ […]
By Web Editor on April 26, 2018 another, Army, firing, from, in, kashmir, man, Martyred, Occupied, occupy, of, the, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں جھڑپ کے قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید جبکہ بھارتی فوجی سمیت پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق جنگجوؤں نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال کے جنوبی حصے میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس […]
By Web Editor on April 26, 2018 across, and, children, country, disclosure, from, islamabad, kidnapping, of, selling, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: دارالحکومت سے کم سن بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد سے کمسن بچیوں کو ورغلا کر اغواء اور ملک بھر میں سپلائی کئے جانے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذموم دھندہ کرنے والا ایک گروہ کے کارندے پکڑے گئے ہیں۔ اس گروہ کے غوری […]
By Web Editor on April 25, 2018 from, leaked, of, party, politician, post, Propin's, resigns, stuffing, the, video اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میڈرڈ: ہسپانوی سیاست دان اور میڈرڈ کمیونیٹی کی صدر کرسٹینا سیفیونٹس نے شاپنگ مال میں چوری کی اپنی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسپین کی میڈرڈ کمیونیٹی کی 53 سالہ صدر کرسٹینا نے 2011 کی ایک ویڈیو لیک ہونے پر عوامی دباؤ کے پیش نظر […]
By Web Editor on April 25, 2018 british, from, historic, imran, Khans, parliament, speech, the اہم ترین, خبریں, کالم
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان برطانیہ کی پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب کرنے کے بعد بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کچھ دن سے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا حمایتیوں کی جانب سے زوروشور سے یہ بات کی جا رہی تھی کہ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان لیاقت علی خان کے بعد وہ دوسرے […]
By Web Editor on April 25, 2018 from, Guatemalan, Gwadar, to اہم ترین, خبریں, کالم
گوادر بلوچستان کا ایک قدیم شہر ہے۔ یہاں پندرہویں صدی سے لے کر انیسویں صدی تک کے آثار ملتے ہیں جو گوادر کی قدیم ثقافت اور تہذیب و تمدن ظاہر کرتے ہیں۔ گوادر کا لفظی مفہوم ”گوات در“ یعنی ہوا کا دروازہ ہے۔ کوہ باتیل کے دامن میں واقع یہ شہر نہ صرف ماضی میں […]
By Web Editor on April 25, 2018 blast, coal, from, killed, mine, six, were, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوہاٹ: درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا جس میں چھ مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے،جب کہ 5 مزدور تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ واقع کے بعد […]
By Web Editor on April 25, 2018 50, america, apple, fine, from, just, on, one, Paris, Rs, thousand, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
منییاپولس: پیرس سے امریکا آنے والی خاتون پر بغیر آگاہ کیے محض ایک سیب لانے پر 500 ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک خاتون نے ایئرلائن کے ذریعے پیرس سے امریکی شہر ڈینور کا سفر کیا۔ یہ فلائٹ کنیکٹنگ تھی جو پیرس سے پہلے امریکی ریاست منی ایپلس پہنچی۔ بعد […]
By Web Editor on April 24, 2018 Alvi, arif, commission, demanded, Dr, election, from, leader, of, pakistan, senior, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ووٹر کے ایڈریس میں تبدیلی کی حتمی تاریخ آگے کردی جائے۔ عارف علوی تاریخ 24 اپریل کی بجائے کم از کم 30 اپریل کردی جائے۔ عارف علوی الیکشن بل 2017 کے آرٹیکل (1)39 کے مطابق پتے کی منتقلی اسمبلی کے تحلیل ہونے سے 30 دن قبل تک […]
By Web Editor on April 24, 2018 Dispute, For, from, is, lodhi, Maleeha, necessary, protect, resolution, the, war, youth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔ سلامتی کونسل میں نوجوان، امن و سلامتی کے موضوع پر مباحثہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ دیرینہ تنازعات اور غیر ملکی قبضوں کی وجہ سے […]
By Web Editor on April 23, 2018 4, firing, from, in, killed, restaurant, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیشویل: امریکی ریاست ٹینیسی نیشویل میں واقع ویفل ہاؤس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت نیشویل کے ریسٹورینٹ ویفل ہاؤس میں ذبردستی گھس کر ایک برہنہ شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو […]
By Web Editor on April 23, 2018 apologized, case, court, employee, from, Geo, mir, Rehman, Salary, shakil, ur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جیوملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کیس میں میر شکیل الرحمان نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔ جیو نیٹ ورک کے مالک میر شکیل الرحمان عدالت میں پیش ہوئے اور گزشتہ پیشی پر حاضر نہ ہونے کی […]
By Web Editor on April 23, 2018 firing, from, in, killed, people, shemale, Swabi, unidentified اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوابی: شیواہ اڈا کے قریب نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ صوابی کے علاقے شیواہ اڈا میں نامعلوم مسلح افراد نے خان عرف شینو نامی خواجہ سرا کے گھر پر حملہ کردیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں خان عرف شینو موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے جائے […]