counter easy hit

from

برطانیہ میں زہر خوانی کا شکار سابق روسی جاسوس کی بیٹی اسپتال سے گھر منتقل

برطانیہ میں زہر خوانی کا شکار سابق روسی جاسوس کی بیٹی اسپتال سے گھر منتقل

لندن: برطانیہ میں زہر خوانی کے باعث اسپتال میں داخل سابق روسی جاسوس کی بیٹی کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے جب کہ سابق روسی ایجنٹ تاحال زیر علاج ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق روسی ایجنٹ اور ان کی بیٹی کو ایک ماہ قبل زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی […]

ٹیلی میڈیسن سے نومولود بچوں میں نابینا پن کی تشخیص ممکن

ٹیلی میڈیسن سے نومولود بچوں میں نابینا پن کی تشخیص ممکن

اوریگون: پوری دنیا میں ٹیلی میڈیسن یعنی جدید آلات کے ذریعے، دور رہنے والے مریضوں کی تشخیص وعلاج پر بہت کام ہوا ہے۔ اب اس ضمن میں تازہ خبر یہ ہے کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کو نابینا کرنے والے ایک مرض کی درست شناخت ٹیلی میڈیسن کے ذریعے کی گئی اور اس کے نتائج […]

ہمارا مقابلہ اب ’ن‘ سے نہیں، ’ش‘ سے ہوگا، بلاول بھٹو

ہمارا مقابلہ اب ’ن‘ سے نہیں، ’ش‘ سے ہوگا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اب ہمارا مقابلہ ’ن‘ سے نہیں بلکہ مسلم لیگ ش سے ہوگا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ وہ مضبوط الیکشن کمیشن چاہتے ہیں جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو اورالیکشن میں سب کو اپنی مہم چلانے […]

جیل سے رہا ہوتے ہی دبنگ خان کی موج مستیاں

جیل سے رہا ہوتے ہی دبنگ خان کی موج مستیاں

ممبئی: کالے ہرن شکار کیس میں رہائی کے بعد سلمان خان نے گزشتہ روز ریس 3 کے اداکار سلیم خان  کی سالگرہ منائی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو چند روز قبل کالے ہرن شکار کیس میں جودھ پور کی عدالت نے 5 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم ایک […]

اسرائیل طاقت میں اندھا، فائرنگ سے صحافی سمیت 8 فلسطینی شہید

اسرائیل طاقت میں اندھا، فائرنگ سے صحافی سمیت 8 فلسطینی شہید

28 مارچ سے اب تک 28 فلسطینی صیہونی فورسز کے مظالم کا شکار ہوئے، صدر محمود عباس کا تحفظ کا مطالبہ مغربی کنارا: غزہ پٹی پر اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج کرنے والےفلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہو گئی، جن میں ایک صحافی بھی شامل […]

جسم سے بغیر بجلی کے بلب روشن کرنے والا بچہ

جسم سے بغیر بجلی کے بلب روشن کرنے والا بچہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ کے حیرت انگیز باصلاحیت بچے نے دنیا کے بڑے بڑے انجینئرز کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ ابو طاہر بغیر بجلی کے جسم کے کسی بھی حصے سے ایل ای ڈی بلب روشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے رہائشی نذیر اپنے 9 سالہ […]

نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹ گیا

نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹ گیا

نئی دہلی / کراچی: شاہد آفریدی کی ایک ٹویٹ نے نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹا دیا۔ شاہد خان آفریدی کے ٹویٹر پر کشمیریوں کی حمایت اور اقوام متحدہ سے مظالم کا نوٹس لینے کے مطالبے سے بھارتی میڈیا اور وہاں کے کرکٹرز کے تن بدن میں ایسی آگ لگائی کہ بجھنے […]

شیشے کے پنجرے میں 13 سال سے قید خاتون

شیشے کے پنجرے میں 13 سال سے قید خاتون

میڈرڈ: اسپین کی 53 سالہ خاتون جوآنا میونوز گزشتہ 13 برس سے شیشے کے ایک کمرے نما پنجرے میں قید ہیں اور ان کے عزیز بھی ان کے قریب نہیں جاسکتے کیونکہ اس سے خاتون ہلاک ہوسکتی ہیں۔ جوآنا چار پیچیدہ اور عجیب وغریب امراض کی شکار ہیں جن میں تمام کیمیائی مادوں سے الرجی (ملٹی پل […]

حکومت کو جماعت الدعوة، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

حکومت کو جماعت الدعوة، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

لاہور: ہائی کورٹ نے حکومت کو جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جماعت الدعوۃ کی فلاحی سرگرمیوں میں حکومتی رکاوٹوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خاں نے حکم دیا کہ جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رفاہی و فلاحی اداروں کیخلاف تاحکم ثانی کوئی غیر […]

غصہ اصل میں بری عادتوں کا خاندان ہے، جس کی بہن، بیوی، بھائی، ماں بیٹیاں ہوتی ہیں اور یہ کیسے بچے دیتا رہتا ہے جانئے اس لنک میں

غصہ اصل میں بری عادتوں کا خاندان ہے، جس کی بہن، بیوی، بھائی، ماں بیٹیاں ہوتی ہیں اور یہ کیسے بچے دیتا رہتا ہے جانئے اس لنک میں

کیا آپ کو معلوم ہے …. ❓ 😡غصے کا پورا خاندان ہے 😡 غصے کی ایک لاڈلی بہن ہے 😡 ضد 😡 غصے کی بیوی ہے 😡 شر 😡 غصے کا بڑا بھائی ہے 😡 غرور 😡 غصے کا باپ ہے 😡 خوف 😡 غصے کی بیٹیاں ہیں 😡 غیبت اور شک 😡 غصے کا […]

شہباز شریف کے منہ سے آرمی چیف کی تعریف نوکری کی درخواست ہے، عمران خان

شہباز شریف کے منہ سے آرمی چیف کی تعریف نوکری کی درخواست ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے منہ سے آرمی چیف کی تعریف نوکری کی درخواست لگتی ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے طنزیہ ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے منہ سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اچانک […]

تحریک انصاف کا پنجاب میں کسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا پنجاب میں کسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پنجاب میں کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ 5 سال کے دوران پنجاب کے سیاسی محاذ پر متعدد معاملات میں پاکستان عوامی تحریک، مسلم لیگ (ق) اور جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے  اتحادی کا کردار ادا کیا تاہم […]

لوڈ شیڈنگ میں شدت، محمود الرشید کا وزیر اعلیٰ، وزیراعظم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لوڈ شیڈنگ میں شدت، محمود الرشید کا وزیر اعلیٰ، وزیراعظم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لاہور: پنجاب سمیت ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں شدید اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کو خط لکھ دیا، لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے جھوٹے دعوے کرنے پر معافی مانگنے کامطالبہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی […]

شہید بھٹو سے گمنام بھٹو تک

شہید بھٹو سے گمنام بھٹو تک

تم کتنے بھٹو مارو گے، گھر گھر سے بھٹو نکلے گا؛ کل بھی بھٹو زندہ تھا، آج بھی بھٹو زندہ ہے؛ جئے بھٹو صدا جئے… یہ تمام نعرے صرف نعرے ہیں یا پھر کوئی حقیقت یا فلسفہ؟ یہ جاننے کےلیے میں تاریخ کے اوراق میں گم ہوگیا۔ اور جیسے ہی میں نے شہداء کی تاریخ کا […]

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) لائن سپریٹنڈنٹ اور ایس ڈی او گھر آرام کرنے میں مصروف بجلی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج مظاہرین نے راول روڈ ٹریفک کے لئے بند کر دی احتجاجی مظاہرے میں خواتین بھی شریک مظاہرین کی آئیسکو حکام […]

نیب ریفرنس، نواز شریف اور مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

نیب ریفرنس، نواز شریف اور مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز پیش نہیں ہوئے تاہم کیپٹن صفدر عدالت میں پیش ہوگئے۔ نواز شریف […]

ماہرہ سے معذرت کے ساتھ

ماہرہ سے معذرت کے ساتھ

امن آشاؤں کا نیا ڈول ڈالنے کے لیے میں کسی مشترک ہیرو کی تلاش میں تھا کہ ماہرہ خان ہاتھ لگ گئی جس کے سگریٹ کے دھویں کے ساتھ اس کے کپڑوں کی دھجیاں بھی فضا میں بکھری ہوئی ہیں۔ کچھ دوستوں نے مشورہ دیا کہ جس ملک میں سوارہ، غگ اور ونی جیسی مکروہ […]

سعودی عرب، یمن سے کیا گیا ایک اور میزائل حملہ ناکام

سعودی عرب، یمن سے کیا گیا ایک اور میزائل حملہ ناکام

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن کے جانب سے داغے گئے ایک میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔ عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ پیر کی شام فضائی دفاعی فورسز نے حوثی باغیوں کے چھوڑے گئے، اس بیلسٹک میزائل کا سراغ لگایا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ میزائل سعودی […]

ملالہ یوسفزئی سے نفرت کرنے کی چند وجوہات

ملالہ یوسفزئی سے نفرت کرنے کی چند وجوہات

ملالہ یوسفزئی کا تعلق سوات خیبر پختونخوا سے ہے۔ ساڑھے پانچ سال بعد جب وہ وطن واپسی آئیں تو اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور میڈیا کے سامنے آبدیدہ ہو گئیں جس کے بعد اس بچی سے نفرت کرنے والوں کو انگلیاں اٹھانے کا ایک اور موقع مل گیا۔ افسوس کہ ملالہ یوسفزئی […]

چین نے امریکا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 فیصد تک محصول ‏عائد کر دیا ہے

چین نے امریکا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 فیصد تک محصول ‏عائد کر دیا ہے

چین نے امریکا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 فیصد تک محصول ‏عائد کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات اسٹیل اور المونیم پر ٹیکس لگانے کے جواب میں چین نے بھی امریکا سے درآمد شدہ 128 مصنوعات پر 25 فیصد محصول لگا دیا ہے […]

کراچی: ہائی کورٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

کراچی: ہائی کورٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

کراچی: ہائی کورٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کراچی میں خاتون کو برہنہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اورنگی کی رہائشی درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے منشیات فروشی کا الزام لگا کر اسے برہنہ کردیا۔ پولیس نے اپنی رپورٹ میں موقف […]

مینڈیٹ کو عزت نہ دی تو افغانستان بھی ہم سے آگے نکل جائے گا، احسن اقبال

مینڈیٹ کو عزت نہ دی تو افغانستان بھی ہم سے آگے نکل جائے گا، احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے مینڈیٹ کو عزت نہ دی گئی تو آئیندہ دس پندرہ سال میں افغانستان بھی ہم سے اگے نکل جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 سے قبل دنیا پاکستان کو دہشت گردوں کی جنت سمجھتی تھی، عوام […]

عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان لودھی نے پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب سے نسوار کی فروخت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان لودھی نے پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب سے نسوار کی فروخت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

پخیر راغلے.. پخیر راغلے.. نسوار پر پابندی کا فیصلہ معطل راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عبدالرحمان لودھی نے پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب سے نسوار کی فروخت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا شہری نے سکندر گیلانی ایڈووکیٹ نے فیض رسول جلبانی کے ذریعے نسوار کی فروخت پر پابندی کانوٹیفکیشن چیلنج کیا […]