By Web Editor on December 7, 2017 anniversary, Dil, first, from, hearts, Jamshed, junaid, of, pakistan, the, winners اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: سانحہ حویلیاں جہاں بہت سے خاندانوں کو سوگوار کرگیا وہیں ان بدقسمت خاندانوں میں معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کا خاندان بھی شامل تھا اور آج ان کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ سانحہ حویلیاں کو ایک سال ہونے پرسوگواروں کے زخم پھر تازہ ہوگئے، دل دل پاکستان کے گیت گانے والے جنیدجمشید کی دھڑکنیں بھی فضاؤں […]
By Web Editor on December 7, 2017 be, begining, determined, fear, from, land, NAB, of, pakistan, price, steel, the, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: پاکستان اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس 12 دسمبر کو طلب کرلیا گیا جس میں اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پراویڈنٹ فنڈ اور گریجویٹی کی مد میں 11 ارب روپے کا پیکیج منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکانہے۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان اسٹیل کے ریٹائرڈ ساڑھے 3ہزار ملازمین […]
By Web Editor on December 7, 2017 engine, express, fell, from, Khan, Khushhal, passenger, safe, track اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کا انجن اٹک سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گیا، حادثے میں مسافر بوگیاں محفوظ رہیں، واقعہ انجن کا شاک ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے جو محفوظ رہے۔ حادثے کے بعد ٹریک […]
By Web Editor on December 6, 2017 Chabahar, does, from, get, iran, port, the, to, want, what اہم ترین, خبریں, کالم
اس ہفتے ایران کے صدر حسن روحانی نے چابہار بندرگاہ ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس منصوبے کا افتتاح گذشتہ سال مئی میں اس وقت کیا گیا تھا، جب انڈیا، ایران اور افغانستان نے چابہار کی بندرگاہ سے زمینی راستوں کے ذریعے افغانستان اور وسط ایشیاء تک رسائی کے لئے ایک بین […]
By Web Editor on December 6, 2017 AMERICAN, behavior, came, change, from, out, pakistan, policy, pressure اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان کی جامع پالیسی کے بعد امریکا کی جانب سے دوطرفہ تعاون اور ملکردہشت گردی کے خاتمے پر زور دیا گیا جس کے بعد پاکستان مزید دباؤکی امریکی پالیسی سے باہرآگیا۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس اور وزیر خارجہ ٹیلرسن سمیت اعلیٰ امریکی قیادت کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں اعتماد سازی کوفروغ ملااور دونوں ممالک […]
By Web Editor on December 6, 2017 consulting, contest, elections, from, hafiz, NA-67, Saeed, sargodha, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرگودھا: جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید نے سرگودھا کے این اے 67 سے انتخابات میں حصہ لینے کیلیے صلاح مشورے شروع کر دیے۔ امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید نے مذکورہ حلقے کے حوالے سے سیاسی صورت حال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کا تعلق بھی این […]
By Web Editor on December 5, 2017 aisha, are, been, charter, decisions, from, Gulalai, has, here, imran, in, Khans, Many, pti, removed, the, uturn اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: عائشہ گلالئی کہتی ہیں کہ نواز شریف آصف زرداری اور عمران خان تینوں ملک کے لئے ٹھیک نہیں۔ تحریک انصاف کی سابقہ رہنما عائشہ گلالئی نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کو ہدف تنقید بنایا۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ آصف زرداری، نواز شریف اور عمران خان تینوں ملک […]
By Web Editor on December 4, 2017 can, distribution, from, further, MْQM, save اہم ترین, خبریں, کالم
ایم کیو ایم پاکستان ایک اندرونی خلفشار سے گزر رہی ہے جبکہ اندر سے آنے والی خبروں کے مطابق مزید بحران ٹل چکا ہے۔ اس بات کا بھی انتظار کرنا چاہیے کہ کب رابطہ کمیٹی سرجوڑ کر بیٹھے گی اور پارٹی کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار کی طرف سے پارٹی آئین میں کی گئی […]
By Web Editor on December 4, 2017 arrives, court, from, in, islamabad, Jati, Nawaz, present, Sharif, the, to, Umra, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جاتی امراء سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں،جہاں وہ آج نیب کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ نواز شریف ، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت آج ہو گی ، نواز شریف کی جانب سے تین نیب ریفرنسز یکجا کرنے […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 again, disease, from, got, in, Inam, jail, Memon, ppp, Sharjeel, suffered اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ کے سابق وزیرشرجیل میمن کی جیل میں طبیعت خراب۔ جیل ڈاکٹر نے جناح اسپتال سے فزیو تھراپسٹ اور نیوروسرجن کو بلوالیا۔ پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، سینٹرل جیل کے چیف میڈیکل آفیسر کی جانب سے جناح اسپتال کو خط تحریر کیا گیا ہے ۔چیف […]
By Web Editor on December 2, 2017 away, breaks, easy, from, home, household, mice, run, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چوہے اگر گھر کا راستہ دیکھ لیں تو وہ نہ صرف آپ کی گھر کی چیزوں کو بلکہ خود آپ کی صحت کو بھی براہ راست نقصان پہنچاتے ہیں لیکن کچھ گھریلو ٹوٹکوں سے آپ اپنے گھرسے چوہوں کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔ پودینے کا تیل چوہوں کو پودینے کی تیل کی خوشبو بالکل بھی پسند نہیں […]
By MH Kazmi on December 1, 2017 beginning, from, in, its, Now, pakistan, party, peoples, Pictures, to اشتھارات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کالم
ایک باغی بیٹا ایک خیال کی ابتدا: 1966 میں ایوب خان حکومت سے نکال دیے جانے کے بعد ذوالفقار علی بھٹو کے مارکسسٹ نظریات رکھنے والے جے اے رحیم (سامنے سے دائیں جانب) سے روابط بنے۔ دونوں نے ایک ترقی پسند سیاسی جماعت تشکیل دینے کے تصور پر غور کرنا شروع کیا۔ […]
By Web Editor on December 1, 2017 again, Arabia, attack, from, missile, on, saudi, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط پر یمن سے ایک بار پھر میزائل حملہ کیا گیا تاہم سعودی سیکیورٹی فورسز نے حملے کو ناکام بنادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا تاہم سعودی سیکیورٹی فورسز نے میزائل حملے کو ناکام بنادیا اور حملے میں […]
By Web Editor on December 1, 2017 Adelaide, ashes, from, second, series, start, test, the, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, کھیل
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا،آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کا کہنا ہے کہ ٹیم کا وننگ کمبی نیشن برقرار رکھا جائےگا،دوسری طرف انگلینڈ اس میچ کو جیتنے کےلئے کافی فوکس ہے لیکن معین علی کی شرکت مشکوک ہے۔ ایڈیلیڈ اوول میں کل سے شروع ہونے […]
By Web Editor on December 1, 2017 chile, focus, from, glacier, he, in, of, piece, public, Separated, sliced اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چلی: بارہ سو سینتالیس فٹ لمبے اور گیارہ سو اڑتالیس فٹ چوڑے ٹکڑے کو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے لیک گرے کا رخ کرلیا جنوبی امریکا کے ملک چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونے والا برف کا بڑا ٹکڑا توجہ کا مرکز بن گیا، سیاح برف کےاس نیلگوں ٹکڑے کو دیکھنے بڑی تعداد میں […]
By Web Editor on December 1, 2017 9, billion, from, gas, Loss, National, rupees, stolen, to, treasury اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی میں گیس چوری کی وجہ سے قومی خزانے کو 8 ارب 88 کروڑروپے سے زائدکے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام نے انکشاف کیاہے کہ سینجوڑو منصوبے میں خلاف قانون 25 کروڑ روپے کی لاگت سے 6 کنوؤں کا 95 کروڑ روپے سے زائد کاٹھیکہ دیاگیا، 1999 سے کراچی […]
By Web Editor on November 30, 2017 allow, ask, from, government, hunting, Prince, Punjab, Qatari, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قطری شہزادوں کو پرندوں کے شکارکی اجازت دینے کے خلاف دائر درخواست پر وفاق اور پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ قطر اور متحدہ عرب امارات کے شہزادوں کو پرندوں کے شکار کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ درخواست میں وفاق، سیکرٹری خارجہ […]
By Web Editor on November 30, 2017 be, Bilawal, democracy, dictatorship, dysfunctional, from, lofty, of, political, remedies, removed, scene, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جیالے جمہوریت کا لبادہ اوڑھے آمریت کی باقیات کو سیاسی منظرسے ہٹادیں گے۔ کراچی میں پیپلز پارٹی کے قائدین نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا دعوی کرنے والی جماعتیں صرف اقتدارکے […]
By Web Editor on November 30, 2017 california, from, helicopter, horse, hunt, in, Rescued, the, trapped, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیلیفورنیا میں 3سو فٹ گہری کھائی میں پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے بحفاظت بچا لیا گیا۔ کیلیفورنیا میں ریسکیو اہلکاروں نے سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں پھنسے گھوڑے کو بحفاظت نکال لیا۔ یہ مناظر امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دیکھے گئے جہاں مشکل میں گھرے گھوڑے کو ریسکیو اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر کی […]
By Web Editor on November 30, 2017 Britain's, demands, from, invitation, London, mayor, return, to, trump, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن کے مئیر صادق خان نے ٹرمپ کے دی گئی دورۂ برطانیہ کی دعوت واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا پر جھوٹی خبریں دینے کا الزام لگانے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے خود جھوٹی خبر ری ٹوئٹ کر ڈالی، بیساکھی کی مدد سے چلنے پر مجبور لڑکے پر تشدد کرنے والا نیدر لینڈز کا شہری […]
By Web Editor on November 30, 2017 accidents, areas, arrested, different, four, from, in, Karachi., killed, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں مختلف علاقوں سے ڈاکوؤں، اسٹریٹ کریمنل اور منشیات فروش سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے بارہ ربیع الاول کے جلوس کی گزرگاہ پہ آپریشن کے دوران 50 افراد کے شناختی کوائف کی تصدیق کی۔ پولیس نے یوسف […]
By Web Editor on November 29, 2017 Accelerate, barber, Claims, eyes, from, peoples, Shave, the, to, Views اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ: چین میں ایک حجام کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے استرے سے آنکھوں کے ڈیلے صاف کرسکتا ہے جس کے بعد صاف دکھائی دینے لگتا ہے۔ ینی حجام ژیونگ گاؤوو گزشتہ 40 سال سے یہ عجیب اور متنازع کام کررہے ہیں۔ وہ خود کو آنکھوں کا حجام بھی کہتے ہیں اور بقول ان کے وہ […]
By Web Editor on November 29, 2017 bread, Double, first, from, made, of, prepare, snake, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہیلنسکی: فن لینڈ میں ایک فوڈ کمپنی نے جھینگر سے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار کی ہے اور کہا ہے کہ عام ڈبل روٹی کے مقابلے میں یہ لوگوں کو زیادہ پروٹین فراہم کرے گی جس سے غذائی قلت کا خاتمہ ہوگا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی واحد مصنوعہ ہے جسے فروخت […]
By Web Editor on November 29, 2017 and, Coins, Explore, from, Hundreds, nails, of, Patients, stomach, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی دہلی: بھارت میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے کم از کم ایک کلو وزنی مختلف لوہے کی اشیاء نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں 32 سالہ محمد مقصود کوپیٹ کی تکلیف کے باعث سنجے گاندھی میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ کا ایکسرے […]