counter easy hit

from

جدید ٹیکنالوجی سے فلمسازی میں مثبت تبدیلی آئی ہے، مدیحہ شاہ

جدید ٹیکنالوجی سے فلمسازی میں مثبت تبدیلی آئی ہے، مدیحہ شاہ

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں راج کرنے والی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے فلمسازی کے شعبے میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔ مدیحہ شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زندگی کے تمام شعبوں میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، یہ زندگی کا حصہ ہے مگر ضروری یہ ہے کہ […]

دورہ پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز کی آمدن سے حصہ وصول کرنے کا خواہاں

دورہ پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز کی آمدن سے حصہ وصول کرنے کا خواہاں

لاہور: دورہ پاکستان میں ویسٹ انڈیزسیریز سے آمدن کا حصہ وصول کرنے کا خواہاں ہے، معاملات طے کرنے کیلیے پی سی بی حکام سے بات چیت جاری ہے، مجوزہ شیڈول کے مطابق 3 ٹی ٹوئنٹی میچز 8 سے 12 یا 15 سے 19 نومبر تک ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون کیخلاف لاہور میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے […]

لاہور سے نایاب باز اسمگل کرتے ہوئے قطری شہری گرفتار

لاہور سے نایاب باز اسمگل کرتے ہوئے قطری شہری گرفتار

لاہور: لاہور ایئرپورٹ پر حکام نے نایاب باز کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے قطری باشندے کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ جنگی حیات کے حکام خالد غیاث  کے مطابق  لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے نایاب باز کی غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقلی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ احمد حسینی علی محمد […]

کتابوں سے رغبت صرف 5 فیصد، سوشل میڈیا شوقین 95 فیصد

کتابوں سے رغبت صرف 5 فیصد، سوشل میڈیا شوقین 95 فیصد

کراچی کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم 95 فیصد طلبا و طالبات سوشل میڈیا کو وقت گزاری کا بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں جبکہ کتابوں سے رغبت رکھنے والے صرف 5فیصد ہیں۔ اس بات کا انکشاف جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ سال دوئم کے تحت کئے جانے والے سروے میں ہوا۔ سروے میں 95 فیصد […]

کراچی، درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے 4 اغواکار فرار

کراچی، درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے 4 اغواکار فرار

کراچی: سٹی کورٹ میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث 4 اغواکار عدالت سے فرار ہوگئے۔ اغوابرائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار 4 اغواکاروں بابر،ناصر،جنید اور بابرعزیز کو عبوری ضمانت کی توثیق کے لیے سیشن عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تو عدالت سے درخواست مسترد ہوتے ہی ملزمان پولیس کو چکما دے کر […]

سلمان خان نے داؤد ابراہیم کے رشتے دار سے معافی مانگ لی

سلمان خان نے داؤد ابراہیم کے رشتے دار سے معافی مانگ لی

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بھارتی انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے رشتے دار اور بگ باس 11 میں شامل زبیر خان سے معافی مانگ لی۔ چند روز قبل بھارتی ٹی وی کے متنازع ترین شو بگ باس 11میں شامل زبیر خان نے سلمان خان کے خلاف ممبئی کے لوناولا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج […]

سقوط ڈھاکا سے کیا سبق لیا جائے

سقوط ڈھاکا سے کیا سبق لیا جائے

پاکستان کی تاریخ میں دو سیاسی بحران ایسے گزرے ہیں جن کا مقابلہ حکمرانوں نے کیا، عوام کو استعمال کرنے کی کوشش نہیں کی۔ پہلا بحران 1968 میں ایوب خان کی حکومت کے دوران پیدا ہوا، عوام میں ایوب خان اس قدر بدنام اور رسوا ہوئے کہ انھوں نے اس رسوائی سے شرمسار ہوکر خود […]

عمران خان نااہلی سے نہیں بچ سکتے، اکبر ایس بابر

عمران خان نااہلی سے نہیں بچ سکتے، اکبر ایس بابر

تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان جتنی مرضی جعلسازی کرلیں یا ثبوت کو بدل دیں ، وہ نااہلی سے نہیں بچ سکتے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف کیسز منطقی انجام کو پہنچ […]

طالبان نے میری بیوی کو ریپ کیا اور بیٹی کو مار ڈالا: بازیاب مغوی جوشوا بوئل

طالبان نے میری بیوی کو ریپ کیا اور بیٹی کو مار ڈالا: بازیاب مغوی جوشوا بوئل

طالبان نے میری بیوی کو ریپ کیا اور بیٹی کو مار ڈالا: بازیاب مغوی جوشوا بوئل پاکستان میں شدت پسند تنظیم طالبان کے قبضے سے بازیاب کروائے گئے کینیڈین شہری کا کہنا ہے کہ اغوا کے دوران اُن کی بیوی کو ریپ کیا گیا اور ایک بیٹی کو قتل کیا گیا۔پاکستان کی فوج نے کینیڈین […]

ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں

ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں

ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں ہاروی پر جنسی حملے کے الزامات عائد کرنے والی کئی خواتین اس وقت اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور میں ہونے کے ساتھ کم عمر بھی تھیں لہٰذا وہ پروڈیوسر کے اس غیر اخلاقی اقدام کے خلاف آواز نہ اٹھا سکیں۔ ہاروی کی حرکتیں صرف […]

چین نے 80 کروڑ آبادی کو غربت سے نجات دلا دی, عالمی بینک

چین نے 80 کروڑ آبادی کو غربت سے نجات دلا دی, عالمی بینک

واشنگٹن: چین کی تاریخی کوشش کی وجہ سے دنیا میں انتہائی غربت کی زندگی بسر کرنے والے افراد کی شرح گر کر 10 فیصد سے کم رہ گئی ،جم یونگ کی پریس کونفرنس آئی ایم ایف نے چین کے مالیاتی عمل انگیزی کی وجہ سے 2017 ,اور 2018 میں اس کی اقتصادی صورتحال کو اپ گریڈ […]

دبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد

دبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے دوران چیکنگ دبئی جانے والے مسافر مرتضی سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کسٹم کے مطابق برآمد شدہ کرنسی کو ملزم نے اپنے جوتوں اور کپڑوں میں چھپایا تھا، ملزم کا مجاز عدالت […]

ویتنام میں سیلاب سے 6 افراد ہلاک

ویتنام میں سیلاب سے 6 افراد ہلاک

ویتنام کے وسطی اور شمالی علاقوں میں سیلاب کے سبب کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 5 دیگر لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں نے ویتنامی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 2 سرحدی گارڈز بھی شامل ہیں جن کی کار منگل کے روز سیلابی پانی […]

ممبئی میں غیر قانونی رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 17 افراد ہلاک

ممبئی میں غیر قانونی رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 17 افراد ہلاک

بھارت کے شہر ممبئی کے مضافاتی علاقے گھٹ کوپر میں چار منزلہ غیر قانونی رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 17 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ  فلور پر بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے مقامی رہنما سنیل شیتاب کی جانب سے تعمیرات کے دوران عمارت نیچے آگری جس […]

پیوٹن ترکمانستان کے صدر کی جانب سے کتے کا تحفہ ملنے پر خوش

پیوٹن ترکمانستان کے صدر کی جانب سے کتے کا تحفہ ملنے پر خوش

ماسکو: روسی صدر پیوٹن سالگرہ کے تحفے میں وسطی ایشیائی شیفرڈ نسل کا کتا ملنے پر خوش ہو گئے۔ روسی صدر پیوٹن سالگرہ کے تحفے میں وسطی ایشیائی شیفرڈ نسل کا کتا ملنے پر خوش ہو گئے۔ سوچی میں ملاقات کے دوران ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے روسی ہم منصب سے کہا کہ […]

فلموں کے باعث ٹی وی سے دور نہیں ہوں گی: مہوش حیات

فلموں کے باعث ٹی وی سے دور نہیں ہوں گی: مہوش حیات

کراچی: مہوش حیات کا کہنا ہے کہ فلم پنجاب نہیں جاؤں گی سے ملک و بیرون ملک جو پذیرائی ملی ہے اسکا تصور بہت کم فنکار ہی کر سکتے ہیں۔ اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ ٹی وی فنکاروں کی فلموں میں کامیابی کو آرٹ لورز کی جانب سے سراہا جانا خوش آئند […]

پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور: پی آئی اے کا سیالکوٹ سے ریاض جانے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، دوران پرواز طیارے کا ایک انجن فیل ہوگیا جب کہ کارگو رکھنے والے پورشن میں آگ بھڑک اٹھی تاہم پائلٹ نےطیارے کو ہنگامی طور پر لاہورائیرپورٹ پر اتار لیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پی آئی اے کی پرواز 755 سیالکوٹ […]

فوج سمیت مختلف عہدوں پر فائز احمدی ہٹائے جائیں، کیپٹن صفدر

فوج سمیت مختلف عہدوں پر فائز احمدی ہٹائے جائیں، کیپٹن صفدر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے افواجِ پاکستان میں احمدیوں کی بھرتی پر پابندی کیلیے قرارداد لانے کا اعلان کیاہے۔ بی بی سی کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے خطاب میں انھوں نے کہاکہ پاکستان میں فوج سمیت کسی بھی محکمے میں اعلیٰ عہدوں میں […]

سیاست سے بیگانگی کا ذمے دار کون؟

سیاست سے بیگانگی کا ذمے دار کون؟

ایک مفکر کا قول ہے کہ دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے صرف یہی کافی نہیں ہے کہ ہم نیک اور پارسا رہے ہیں بلکہ ہمیں یہ یقین ہونا چاہیے کہ ہم ایک بہتر اور خوبصورت دنیا آنے والی نسلوں کو دے کر جا رہے ہیں۔ آئیے اس قول کے تناظر میں ہم اپنے رویے کا جائزہ لیتے ہیں، […]

لاہور: گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق

لاہور: گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق

لاہور: لاہور کے علاقہ ستوکتلہ میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔ مقتولہ 5 بچوں کی ماں تھی۔ ستوکتلہ کے علاقہ پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں 42 سالہ شکیلہ کے قتل کا واقعہ پیش آیا، جہاں شکیلہ گاڑی میں اپنے شوہر جاوید کے ساتھ جا رہی تھی کہ اسی […]

بھارتی فوجی جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا

بھارتی فوجی جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا

وشاکا پٹنم بندرگاہ پر تعینات 25 سالہ منیش کے گری نے اپنا آپریشن کراکر خود کو عورت بنالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیش نے اکتوبر 2016 میں بحریہ سے تین ہفتوں کی چھٹی لی اور دہلی چلاگیا جہاں اس نے نجی اسپتال میں اپنی جنس کی تبدیلی کا آپریشن کرالیا۔ اس اقدام کے بعد منیش […]

فلم کو ڈرامے سے دور رکھے بغیر انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، زارا شیخ

فلم کو ڈرامے سے دور رکھے بغیر انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، زارا شیخ

لاہور: اداکارہ وماڈل زارا شیخ نے کہا ہے کہ فلم کوڈرامے سے دورنہیں رکھا جائے گا اورٹرینڈ نوجوانوں کو کام کے مواقع نہیں دیے جائیں گے، تب تک فلم انڈسٹری میں بہتری ممکن نہیں۔ زارا شیخ نے کہا کہ 70ء اور 80ء کی دہائی میں پاکستانی ڈرامے نے ملک ہی نہیں بلکہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت […]

کوئٹہ میں وین پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں وین پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: کاسی روڈ پر نامعلوم افراد کی وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ شہر کے مصروف علاقے کاسی روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے وین کو نشانہ بنایا۔ وین میں سوار افراد ہزار گنجی سبزی منڈی جارہے تھے جب کہ  مسافروں میں ہزارہ برادری سے تعلق […]

نواز شریف کی احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

نواز شریف کی احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی ہے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں 15 دن تک حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی، جج محمد بشیر نے استفسار کیا کہ یہ استثنیٰ کیا آج […]