By Web Editor on October 9, 2017 assassination, from, Maryam, Nawaz, out, plan, Rangers, security اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مریم نواز کی پیشی، سکیورٹی پلان سے رینجرز آؤٹ، ایک ہزار ایف سی اور پولیس اہلکار تعینات، عدالتی احاطے میں لیگیوں کا داخلہ بند۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی احتساب عدالت میں پہلی پیشی کیلئے سکیورٹی پلان سے رینجرز کو آؤٹ کر کے ایک ہزار ایف سی اور پولیس اہلکار تعینات کر دیئے […]
By Web Editor on October 9, 2017 (R), airport, arrested, captain, case, flats, from, islamabad, London, safdar اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب ٹیم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کیا تو لیگی کارکن گاڑی کے آگے لیٹ گئےاور شدید احتجاج کیا، تاہم کچھ دیر بعد نیب ٹیم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اسلام آباد میلوڈی میں واقع نیب آفس پہنچا دیا۔ لندن فلیٹس کیس میں بڑی پیش رفت، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد […]
By Web Editor on October 7, 2017 25, america, central, deaths, from, has, in, number, of, reached, sea, storm, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
وسطی امریکا میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان ’نیٹ‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی جب کہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ سمندری طوفان نیٹ کا رخ میکسیکو کے کیریبیئن ریزورٹس اور امریکی گلف کوسٹ کی جانب ہے اور طوفان کی شدت کیٹیگری ون تک ہونے تک ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل ہری کین […]
By MH Kazmi on October 7, 2017 clear, from, Human, made, of, Pictures, seven, space, structures اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کالم
ہمارا سیارہ ایک بہت بڑی جگہ ہے اور کئی ہزار سال سے انسان اسے بڑے اور شاندار تعمیرات سے بھر رہے ہیں جیسے عظیم الجثہ اہرام، بلند و بالا دیواریں ، گنجان آباد شہر اور بہت کچھ۔ مگر زمین کی سطح سے لگ بھگ 250 میل اوپر واقع انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 and, ashiq, awan, between, came, dar, disorders, firdous, from, internal, is, issues, out, pti, suffering, usman اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئیتحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، فردوس عاشق اعوان اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی۔فردوس اعوان نے الزام لگایا ہے کہ عثمان ڈار اثر و رسوخ کی بنا پر آگے آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے چند روز […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 30, A, air, an, Ayub, children, For, from, great, in, islamabad, master, open, park, Poor, public, running, school., volunteer, years اہم ترین, خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم
غریب شہر کے گھر میں پھر وہی اندھیرا ہے سنا ہے مدت ہوئی مہر کو طلوع ہوئے اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے پارک میں کھلے آسمان تلے 30 سال سے جاری تعلیم کا خزانہ ماسٹر ایوب پارک پبلک سکول انتہائی جذباتی ویڈیو دیکھیں لنک میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 62
By Web Editor on October 6, 2017 daughters, from, got, Maradona, robbed اہم ترین, خبریں, کھیل
بیونس آئرس: دونوں بیٹیوں کے خلاف پیسے چوری کرنے اور چوری کی رقم یورو گوئے کے بینک میں جمع کرانے پر کارروائی کی جائیگی ارجنٹائن کے سابق فٹ بالر ڈیگو میرا ڈو نا اپنی دو بیٹیوں کے خلاف ایک لاکھ 85 ہزار ڈالرز کی مبینہ دھوکا دہی پر مقدمہ دائر کریں گے۔ انہوں نے وکلاء کو […]
By Web Editor on October 6, 2017 from, got, Many, PSL, stars, teams, trading, trust, up اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی ایس ایل فرنچائزز میں کھلاڑیوں کی ’ٹریڈنگ‘ کا مرحلہ مکمل ہوگیا، ٹیموں نے مختلف کیٹیگریز کے 9 کرکٹرز برقرار رکھتے ہوئے باقی ریلیز کردیے۔ پاکستان سپر لیگ میں ٹیموں کے درمیان کرکٹرز کے تبادلوں اور انہیں ریلیز کرنے کا سلسلہ گزشتہ روز مکمل ہوگیا، تمام فرنچائزز نے پالیسی کے تحت مختلف کیٹیگریز کے 9کھلاڑی برقرار رکھتے ہوئے […]
By Web Editor on October 6, 2017 cross-border, defeat, even, forces, from, lodhi, Maleeha, pakistan, terrorism, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: اقوام متحدہ میں سفیرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دنیا میں سب سے بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا اورپاکستان سرحد پارسے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کو بھی شکست دے گا۔ پاکستان کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
By Web Editor on October 6, 2017 aircraft-breaker, Arabia, dangerous, from, Most, purchased, russia, saudi, system, the, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: سعودی عرب نے روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن نظام ’’ایس 400‘‘ کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے تاریخی دورہ روس کے دوران دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کے کئی سمجھوتوں پردستخط کیے گئے جن میں دنیا کا طاقتورترین اور سب سے […]
By Web Editor on October 6, 2017 Alliance, from, Haq, investigate, Inzamam, League, pcb, T-ten, team, the, ul, will اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرانضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ کی ٹیم کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ وہ مالک ہیں، ایمبیسیڈر یا مینٹور، پاکستان کرکٹ بورڈ چوکنا ہو گیا، معاملے کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی ٹین لیگ کی متحدہ عرب امارات میں رونمائی کے دوران انکشاف ہوا کہ چیف سلیکٹر بھی ایک […]
By Web Editor on October 5, 2017 A, abbasi, against, conspiracy, from, government, hanif, is, it, Oath, prophecy, remove, the, to, word اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے حلف نامے میں ٹائپنگ غلطی کوئی نہیں مانتا، شیخ رشید اور عمران خان قوم کو گمراہ کر رہے ہیں: رہنما مسلم لیگ(ن) مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا ارکان اسمبلی کے حلف نامے سے ختم نبوت کا لفظ نکالنا حکومت […]
By Web Editor on October 5, 2017 afghan, demand, Federal, from, of, on, provinces, refugees, return, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق دائر درخواست پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا۔ سینئر ایڈووکیٹ خورشید خان کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر عدالت کو بتایا کہ افغان مہاجرین 30 سال سے پاکستان کے کونے کونے میں آباد ہیں جس کی وجہ […]
By Web Editor on October 5, 2017 A, Aamir, big, Dangal, from, is, Khan, movie, secret, star, Super اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ ان کی نئی آنے والی فلم ‘سیکریٹ سپر اسٹار فلم نگری میں کامیاب بزنس کرنے والی فلم ‘دنگل سے زیادہ بڑی فلم ہے۔ عامر خان کی فلم ‘دنگل بالی وڈ کی وہ واحد فلم ہے جس نے باکس آفس پر تمام اگلے پچھلے ریکارڈ […]
By Web Editor on October 5, 2017 cricket, from, matches, new, on, rain, save, technology, the, to, work اہم ترین, خبریں, کھیل
جنوبی ایشیاء میں معتدل موسم کے سبب بارش کے باعث کرکٹ میچز اتنے ملتوی نہیں ہوتے جتنا ان مسائل کا شکا ر انگلینڈ ہے۔ مگر اب بارش کی وجہ سے کھیل رکنے کا سلسلہ قصہ پارینہ بن جائے گا کیونکہ ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام ہو رہا ہے جس کے ذریعے بارش کے دوران کرکٹ گراؤنڈز […]
By Web Editor on October 4, 2017 A, announce, catalonia, days, few, from, in, separation, spain, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میڈرڈ: اسپین کی نیم خودمختار ریاست کاتالونیا کے رہنما کارلس پوئیمونٹ نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران کاتالونیا کی آزادی کا اعلان کردیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کارلس پوئیمونٹ نے کہا کہ ان کی حکومت رواں ہفتے کے اختتام یا اگلے ہفتے کاتالونیا کا اسپین سے علیحدگی کااعلان کریں گے اور اس […]
By Web Editor on October 3, 2017 case, court, did, disqualification, from, imran, jamaima, Khan, loan, not, reveal, Supreme, taken, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران خان نے جمائما سے لیے قرض کوظاہر نہیں کیا لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ جائیداد ظاہر کرنے کے بعد قرض ظاہر کرنے سے فرق پڑتا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب […]
By Web Editor on October 2, 2017 atom, bomb, from, Muharram, the, to اہم ترین, خبریں, کالم
آج جب میں یہ سطور قلمبند کر رہا ہوں اسلامی سال کا آغاز ہو چکا ہے اور محرم کی دسویں تاریخ کو آپ یہ سطور مطالعہ کر رہے ہوں گے اس ماہ میں خانوادہ رسول ؑ کا نام لینے والے اور ان پر درود بھیجنے والے ان کی عظیم الشان قربانی اور مظلومیت کی یاد میں سوگوار […]
By Web Editor on October 2, 2017 as, be, correct, from, Haris, Performance, prove, selection, Sohail, will اہم ترین, خبریں, کھیل
ابوظہبی: اظہر علی اور سرفراز احمد نے واپسی پر حوصلہ بڑھایا، بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بائولنگ پر بھی خصوصی توجہ دے رہا ہوں: کرکٹر طویل انجری کے بعد ٹیسٹ ڈیبیو کے ساتھ کم بیک کرنے والے حارث سہیل کہتے ہیں کہ سخت محنت کا صلہ ملا ہے، اچھی کارکردگی سے اپنی سلیکشن درست ثابت کریں گے۔ […]
By Web Editor on October 2, 2017 approval, assembly, bill, election, from, matter, meeting, National, of, pti, Session, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اجلاس میں نوازشریف کی نا اہلی ختم کرنے کی شق کی مخالفت پر حکمت عملی طے ہوگی، شق کے معاملے پر دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پر بھی غور ہوگا۔ قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری کا معاملہ، تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج بنی گالہ میں ہو گا۔ عمران خان کی زیر […]
By Web Editor on October 2, 2017 anywhere, cannot, else, force, from, Interior, Minister, My, orders, subordinate, taking, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میرے ماتحت فورس کہیں اور سے احکامات لے کر کام نہیں کر سکتی اور نہ ہی ایک ریاست میں دو ریاستیں چل سکتیں۔ احتساب عدالت میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر احاطہ عدالت میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on September 30, 2017 and, burma, Crisis, follow, Free, from, have, Hussain. A.S, Imam, in, kashmir, muslims, Palestine, to, we اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, کالم
برلن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر ترین راہنما سید زاہد عباس شاہ نے پیغام حسینیت پر قد غن لگانے کی روائت کو یکسر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کربلا سے، ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اگر سماج میں اصلاح یا انقلاب منظور نظر ہو تو سماج میں […]
By Web Editor on September 26, 2017 arrested, extract, from, group, KIDNEYS, Nowshera, of, Patients, selling, the, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوشہرہ: ایف آئی اے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران مریضوں کے گردے نکال کر پنجاب اسمگل کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم ایک ہفتے بعد اپنے مشن میں کامیاب ہوگئی ہے اور پولیس کے ساتھ مل کر غریب مریضوں کے گردے فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا […]
By Web Editor on September 26, 2017 A, become, elections, from, government, Haq, martyr, political, pre-, Siraj, the, ul, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات سے حکومتوں کو سیاسی شہید بننے کا موقع دینے کی بجائے انھیں مدت پوری کرنے دی جائے تاکہ سب کی کارکردگی سامنے آسکے۔ سراج الحق نے منصورہ میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی شق […]