counter easy hit

from

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا ہے۔ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے فیصلہ سنایا، ماڈل گرل ایان علی کو منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا ہے ۔جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس کے کے آغا کے درمیان فیصلے پر […]

وفاق سے مطالبات منوانے کیلئے سندھ اور خیرپختونخوا نے ہاتھ ملالیے

وفاق سے مطالبات منوانے کیلئے سندھ اور خیرپختونخوا نے ہاتھ ملالیے

وفاقی حکومت سے مطالبات منوانے کیلئے سندھ اور خیبرپختونخوا نے ہاتھ ملالیے ہیں۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی مالیاتی کمیشن خیبرپختونخوا کے وفد سے ملاقات ہوئی۔جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ وفاق کو سی پیک سیکورٹی اور فاٹا کے ترقیاتی کاموں پر 7فیصد کٹوتی کرنے نہیں دی جائیگی۔ سی پیک اور فاٹا کے ترقیاتی […]

طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کا کارندہ گرفتار

طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کا کارندہ گرفتار

پاک،افغان سرحد طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کے خطرناک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔افغان شہری 13 جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور 14 اصلی پاکستانی پاسپورٹ کو جسم کے ساتھ چپکا کر لےجارہاتھا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطا بق گرفتار افغان ملزم سے تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ اس گروہ کے 6ملزمان کو پہلے […]

پیرو :خاتون کی گردن میں دھنسی لوہے کی سلاخ نکال دی گئی

پیرو :خاتون کی گردن میں دھنسی لوہے کی سلاخ نکال دی گئی

ورجینیا پیٹریشیا پوتی کو بچاتے ہوئے گر گئیں ، لوہے کی سلاخ گردن سے دل تک دھنس گئی ، ہسپتال میں آپریشن کیا گیا پیرو: اگر زندگی ہو تو موت بھی ٹل جاتی ہے ، جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں خاتون کی گردن سے دل تک لوہے کی سلاخ دھنس گئی جسے آپریشن کر […]

سعودی عرب سے بے دخل 20 پاکستانی لاہور پہنچ گئے

سعودی عرب سے بے دخل 20 پاکستانی لاہور پہنچ گئے

سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 20 پاکستانی شہری لاہور پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 20 پاکستانی سعودی عرب میں ویزہ کی مدت ختم ہونے کے باوجود غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ اس پر سعودی حکام نے انھیں پکڑ کر بے دخل کر […]

لاہور،سروسز اسپتال کے17 میں سے7 وینٹی لیٹرزخراب

لاہور،سروسز اسپتال کے17 میں سے7 وینٹی لیٹرزخراب

لاہورکےسروسز اسپتال میں نصف کے قریب وینٹی لیٹرز خراب ہونے سےمریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج مریض ایمبو بیگ کے ذریعے سانس لینے پر مجبورہوگئے ۔ لاہورکا بڑا سرکاری سروسز اسپتال جہاں دور و نزدیک کے روزانہ سیکڑوں مریض علاج معالجے کے لیے آتے ہیں،اسپتال کے […]

اپنی نوعیت کی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا امریکی خاتون

اپنی نوعیت کی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا امریکی خاتون

امریکا کی ایک خاتون کو ایک عجیب و غریب بیماری ہوگئی ہے جس میں انہیں تقریباً ہر چیز سے الرجی ہوسکتی ہے۔اس بیماری نے اسے اپنے شوہر سے دور تو کردیا ہے مگر اس کی محبت کو کم کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ امریکی ریاست منی سوٹا کی رہائشی 29 سال کی جوہانا واٹکنز کی […]

آسٹریلیا:13 سالوں میں شہد کی مکھی کے کاٹنے سے 27 افراد ہلاک

آسٹریلیا:13 سالوں میں شہد کی مکھی کے کاٹنے سے 27 افراد ہلاک

ماہرین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں شہد کی مکھیوں اور بِھڑ کا ڈنک سانپ، مکڑی اور جیلی فش سے زیادہ خطرناک ہے، 13 برسوں میں شہد کی مکھی اور بِھڑ کے کاٹے سے 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ تیرہ سال کی ریسرچ کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی شہروں اور قصبوں میں […]

کراچی،سی ٹی ڈی نے سائٹ سے ٹارگٹ کلر گرفتارکرلیا

کراچی،سی ٹی ڈی نے سائٹ سے ٹارگٹ کلر گرفتارکرلیا

سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سائٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ، جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر سید ذوالفقار نقوی کا تعلق سیاسی جماعت کے لندن گروپ سے ہے۔انہوں نے […]

کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا

کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا

ویلنگٹن: کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا، چار دنوں تک راج کرنے والی مہمان ٹیم آخری روز ہمت ہارگئی، میزبان نے پہلا ٹیسٹ 7 وکٹ سے جیت لیا، 217 رنز کا ہدف 3 وکٹ پر حاصل ہوا،کین ولیمسن نے ناقابل شکست 104 رنز بنائے، روس ٹیلر نے بھی 60 رنز کی عمدہ […]

کتیا نے مالک کو مرنے سے بچالیا

کتیا نے مالک کو مرنے سے بچالیا

مشی گن: امریکا میں شدید برفباری میں بے ہوش ہوجانے والے ایک شخص کی پالتو کتیا 24 گھنٹے تک اس پر پھیل کر بیٹھی رہی تاکہ مالک سخت سردی سے ہلاک نہ ہوجائے۔ نئے سال پر 64 سالہ بوب صرف ہلکے لباس اور سلیپر چپلوں میں اپنے گھر سے باہر گودام سے لکڑیاں لینے نکلے جو […]

100سال پرانے پیانو سے خزانہ نکل آیا

100سال پرانے پیانو سے خزانہ نکل آیا

پیٹر ریول کا کہنا تھا کہ پیانو تقریباً 100 سال قدیم تھا لیکن اس کے اندر چھپے خزانے کے بارے میں ابھی حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ یہ کتنا پراناہے ۔ لندن: موسیقی کے شوقین ایک معمر برطانوی جوڑے نے سوچا کہ کیوں نہ کباڑ سے پرانا پیانو خرید کر دل بہلانے کا […]

دہشتگردی کے ذمہ داروں سے انتقام لیا جائے گا، افغان صدر

دہشتگردی کے ذمہ داروں سے انتقام لیا جائے گا، افغان صدر

افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی کے ذمے داروں سے انتقام لیا جائے گا۔ افغان صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق اشرف غنی نے الزام عائد کیا کہ حملوں میں ملوث عناصر کا تعلق پڑوسی ملک سے ہے اور وہیں سے آپریٹ کرتے ہیں۔اشرف غنی نے مزید کہا […]

سول ملٹری روابط کو متنازعہ ثابت کرنے سے گریز کیجئے!

سول ملٹری روابط کو متنازعہ ثابت کرنے سے گریز کیجئے!

7جنوری 2017ء کو سپیشل ملٹری کورٹس کی وہ دو سالہ مدت ختم ہو گئی جو 7جنوری 2015ء کو آئین میں ترمیم کرکے دی گئی تھی۔جونہی یہ مدت ختم ہوئی اور ملٹری کورٹس کے خاتمے کا اعلان ہوا،ای میڈیا نے اس خبر کو جس طمطراق سے شائع اور نشر کیا اور جو شہ سرخیاں اور سرخیاں […]

عائشہ ممتاز سے مینگل تک۔۔۔۔۔۔

عائشہ ممتاز سے مینگل تک۔۔۔۔۔۔

وزیراعلیٰ پنجاب (خادم اعلیٰ) جن کو بقول شعیب بن عزیز چین میں شہباز سپیڈ اور ترکی میں ’’مین آف ایکشن ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے اس بار جب پنجاب کی تیسری مرتبہ وزارت اعلیٰ سنبھالی تو ان کے سامنے ایک بار پھر گڈ گورننس کا چیلنج تھا اور اس سلسلہ میں ان کا […]

صادق آباد: شہری گیس لوڈشیڈنگ سے بچنے کیلئے زندگی داؤ پر لگانے لگے

صادق آباد: شہری گیس لوڈشیڈنگ سے بچنے کیلئے زندگی داؤ پر لگانے لگے

گیس چاہئے چاہے جان چلی جائے، صادق آباد میں گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ سے پریشان شہریوں کو انوکھا مگر انتہائی خطرناک طریقہ سوجھا، گاڑیوں کی ٹیوبز اور پولی تھین بیگز میں گیس سٹور کرنے لگے۔ صادق آباد:  جنوبی پنجاب کے علاقے صادق آباد میں ایک نہایت خطرناک کاروبار چل نکلا ہے۔ گیس کے لئے […]

سبزیوں سے مستقبل کی پیشگوئی

سبزیوں سے مستقبل کی پیشگوئی

لندن: دنیا میں پیش گوئی کرنے والے بہت سے لوگ ہیں جو مختلف انداز میں پیش گوئی کرتے ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو سبزیوں کے ذریعے پیش گوئی کرتی ہے۔ جمائما پیکنگٹن جب 8 برس کی تھیں تو انہوں نے اپنی نانی کو چائے کے پتوں سے پیشگوئی کرتے دیکھا۔ اس […]

کراچی:بارش کا پانی اہم شاہراہوں سےنکالا نہیں جاسکا

کراچی:بارش کا پانی اہم شاہراہوں سےنکالا نہیں جاسکا

کراچی میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارش کا پانی بیشتر سڑکوں پر اب بھی جمع ہے جبکہ گلیاں کیچڑ سے بھری ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف اور ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ کراچی کی بیشتر سڑکوں سے بارش کا پانی نہیں نکالا جا سکا ہے۔ […]

تارکین وطن کو روکنے کیلئے یورپی یونین کا لیبیا سے معاہدے پر زور

تارکین وطن کو روکنے کیلئے یورپی یونین کا لیبیا سے معاہدے پر زور

مالٹا کے وزیراعظم جوزف مسکت نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ روم سے تارکین وطن یورپی یونین میں داخلے سے روکنے کے لیے لیبیا کے ساتھ معاہدہ ضروری ہے۔ 2015ء میں یورپی یونین کی جانب سے ’صوفیہ‘ نامی بحری آپریشن کے آغاز کے بعد انسانی اسمگلرز افریقی مہاجرین کو شکستہ کشتیوں کے ذریعے بحیرہ روم […]

ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جاپہنچا

ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جاپہنچا

ایف بی آر کا ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جاپہنچا ہے،جو کہ ملکی تاریخ کا آل ٹائم ریکارڈہے۔ نئے کیلنڈر سال کے شروع ہوتے ہی ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا گراف بلند ہونا شروع ہوگیا ہےگزشتہ مالی سال کے 1433 ارب ریونیو کے مقابلے میں یکم جولائی سے […]

اسلام آباد میں ناراض بیوی نے شوہر کو کرائے کے غنڈوں سے پٹوادیا

اسلام آباد میں ناراض بیوی نے شوہر کو کرائے کے غنڈوں سے پٹوادیا

 اسلام آباد: ایف ٹین کی رہائشی خاتون نے گھریلو جھگڑے پر شوہر کو کرائے کے غنڈوں سے پٹوا دیا۔ یس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ایف 10 کی رہائشی لبنیٰ نامی خاتون کا اپنے شوہر راجا قمر سے جھگڑا ہوگیا، جس پر اس نے شوہر کو سبق سکھانے کی ٹھانی۔ لبنیٰ نے اپنی ایک […]

پنکچر مافیا کی جانب سے پھینکی جانے والی کیلیں اٹھانے والا بھارتی انجینیئر

پنکچر مافیا کی جانب سے پھینکی جانے والی کیلیں اٹھانے والا بھارتی انجینیئر

نئی دلی: بینیڈکٹ جیبوکمار پیشے کے لحاظ سے ایک انجینیئر ہیں لیکن وہ 2012 سے اپنے فارغ وقت میں سڑکوں سے کیلیں اٹھاتے ہیں۔ ان میں سے کئی کیلیں بالکل نئی ہوتی ہیں کیونکہ پنکچر بنانے والے افراد جان بوجھ کر اپنی دکان سے کچھ فاصلے پر یہ کیلیں جان بوجھ کر پھینکتے ہیں۔ بھارتی انجینیئراکثر […]

یورپ میں دریا، آبشاریں جم گئیں، شدید سردی سے 65 ہلاک

یورپ میں دریا، آبشاریں جم گئیں، شدید سردی سے 65 ہلاک

روم / برلن / وارسا: یورپ کے کئی ممالک میں شدید سردی اور برفباری کے باعث65 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بوسنیا میں درجہ حرارت منفی27 درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں جم گئیں،اٹلی، جرمنی اور امریکا میں بھی برف جم کر برسی۔منفی درجہ حرارت، خون جما دینے والی ٹھنڈ، موسم کی شدت زندگی کی سہولتوں […]

ملتان : نجی ہوٹل کی چھت سے گر کر جاپانی ہلاک

ملتان : نجی ہوٹل کی چھت سے گر کر جاپانی ہلاک

ملتان میں طارق روڈ پرواقع نجی ہوٹل کی چھت سے گرکرایک شخص ہلاک ہوگیا۔ہلاک ہونے والاشخص جاپانی شہری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ہلاک ہونے والا جاپانی شہری ڈیرہ غازی خان میں ایک منصوبے پرکام کررہا تھا۔اس کی لاش نشتراسپتال کےسردخانےمنتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ خودکشی ہےیاحادثہ اس حوالے سے تحقیقات […]