By MH Kazmi on January 11, 2017 bukhari, court, from, incompetence, ministers, Naeem, prime, to, want اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں جاری پاناما پیپرز کیس کی سماعت میں تحریک انصاف کے دلائل مکمل ہوگئے۔عمران خان کے وکیل نعیم بخاری کے پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے کہا کہ تمام شواہد اوردستاویزات پیش کردیے ہیں،عدالت سے وزیر اعظم کی نا اہلی کا فیصلہ چاہتے ہیں ۔امید ہے سپریم کورٹ کیس […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 10-foot-high, Dhoni, fan, from, in, jumped, Mahendra, meet, netting, order, Singh, the, to, with اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران بھارت اے کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے پاؤں چھونے کیلیے ایک شائق 10 فٹ اونچی جالیوں سے کود گیا۔ انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران بھارت اے کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے پاؤں چھونے کیلیے ایک شائق 10 فٹ اونچی جالیوں سے کود […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 cannot, case, escape, evidence, from, given, imran, in, Khan, Minister, Panama, prime, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں جو ثبوت ہم نے دے دیے ہیں وہ کافی ہیں اور اس میں نوازشریف نکل نہیں سکیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 2012 میں مریم نواز نے انٹرویو میں کہا کہ ان […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 13, and, festival, from, january, Music, Napa's, start, the, Theatre, will اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: نیشنل آکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کے تحت دس روزہ نوجوان ہدایتکار تھیٹر اور موسیقی فیسٹیول کا آغاز 13 جنوری سے کیا جارہا ہے، فیسٹیول میں ناپا کے چار سال کے دوران گریجویٹ ہونے والے طالبعلم تھیٹر پیش کریں گے، اس بات کا اعلان ناپا ریپرٹری تھیٹرکے پروگرام ڈائریکٹر اور ایڈمنسٹریٹرارشد محمود نے گذشتہ روز پریس […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 4-days, 5-year, dead, found, from, girl, kasur, missing, old, reported اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قصور میں چار روز سے لاپتا 5 سالہ بچی کی لاش زیر تعمیر مکان سے مل گئی۔ پولیس نے خاتون سمیت 31 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی۔ ڈی پی او قصور علی ناصررضوی کہتے ہیں بچی کی لاش 24 گھنٹے پرانی لگتی ہے،ملزم کوجلدگرفتارکرلیں گے۔قصور کی رہائشی 5 […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 ajmal, australia, defeat, from, is, of, result, Saeed, selection, the, wrong اہم ترین, خبریں, کھیل
عالمی شہرت یافتہ آف اسپنرسعید اجمل نے آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کو غلط سلیکشن کا نتیجہ قرار دیدیا،ان کا کہنا ہے کہ انضمام الحق کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی کو نتائج کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ سعید اجمل کا آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریز میں […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 Expo, from, launch, of, the, three-day, today, Water اہم ترین, خبریں, کاروبار
سہ روزہ پاک واٹر ایکسپو کا آج سے ایکسپو سینٹر کراچی میں آغازہو گا۔ وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو افتتاح کریں گے۔ایکسپو میں چین، تائیوان اور ترکی سے بھی مندوبین اور کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔ ڈائریکٹر پرائم ایونٹ مینجمنٹ کامران عباسی نے بتایا کہ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا دوسرا ایکسپو ہے […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 case, from, imran, journalists, Khan, Panama, refrain, talking, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کیسماعت سے پہلے عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو سے گریز کیا۔ ایک صحافی کےسوال ’’ خان صاحب آپ نے کل بتایا نہیں کہ تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟‘‘ کے جواب میں چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ہر چیز بتایا نہیں کرتے۔شیخ رشید کو سماعت کے دوران باری کا […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 17, dengue, from, in, karachi, people, suffer اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
نئے سال کے پہلے ہفتے میں کراچی میں17 اور اندرون سندھ 7 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے ۔ سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹرسعود سولنگی کے مطابق ایک ہفتے میں کراچی کے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا 17 افراد لائے گئے ۔سندھ کے دیگر اضلاع میں 7 افراد ڈینگی وائرس کا […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 2250, children, Died, from, in, malnutrition, Thar اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
تھر میں گذشتہ چار برسوں کے دوران 2250بچے موت کی نیند سو گئے،محکمہ صحت نے 1431بچوں کی اموات کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحرائے تھر میں گذشتہ چار برسوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی کی وجہ سے قحط سالی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں میڈیا کی رپورٹ […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 and, area, crocodiles, dolphins, Explore, from, people, rare, river, Sakhar:, shocked, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سکھر کی نہروں سے سمندری حیات نمودار ہو گئیں، نایاب ڈولفن کو دیکھ کر شہری حیران رہ گئے مگر مچھ نکلنے پر محکمہ وائلڈلائف کے حوالے کر دیا گیا۔ سکھر: گوٹھ چھٹولونڈ کی نہر میں نایاب ڈولفن کو دیکھ کر دیہاتیوں کو شدید حیرت ہوئی۔ تھوڑی سی تگ ودو کے بعد اسے رسیوں سے باندھ […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 Blizzard, from, frozen, in, Istanbul, life, snowstrom اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دنیا کے بیشتر ممالک میں سردی کا راج ہے، ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کر دیا، امریکا میں برفانی طوفان کے خطرے نے سینکڑوں پروازیں منسوخ اور اسکول بند کرا دیے، حادثات میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ استنبول میں رات بھر ہونے والی برف باری نے شہر کو برف برف کردیا، عمارتیں […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 called, discharged, fazal, from, head, hospital, JUI-F, Minister, molana, prime, Rehman, the, ur اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا ہے تاہم وہ 2 روز بعد دوبارہ اسپتال میں ڈاکٹروں سے معائنہ کرائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کو3 روزقبل لاہورکے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کے پتے کا آپریشن ہوا تھا۔ طبعیت میں بہتری پرماہرڈاکٹروں کی ٹیم نے انہیں اسپتال سے […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 22, afghanistan, from, in, Indian, ISIS, Islamic, revealed, the, trained, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھار ت میں لاپتہ ہونیوالے 22نوجوانوں کے افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھارتی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ کیرالہ کے 22 نوجوانوں (جو چند ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے) نے افغانستان میں سرگرم شدت پسندتنظیم […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 4, Arabia, arrived, Bay, detainees, from, Guantanamo, in, released, saudi, yemeni اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کی بدنام زمانہ جیل گوانتا ناموبے سے رہا ہونے والے چار یمنی قیدی سعودی عرب پہنچ گئے، جیل میں اب پچپن قیدی باقی رہ گئے ہیں۔ سعودی عرب پہنچنے والے یمنی شہریوں کو شاہ سلمان کے حکم پر سعودی عرب میں رہائش دی جائے گی اور ان کی اصلاحی تربیت کی جائے گی۔امریکی نو […]
By MH Kazmi on January 5, 2017 arabiaamabe, can, four, fram, from, Guantanamo Bay, guantn obama, obama, prisoners, prisonors, saudi, to, to Saudi Arabia, transfer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی صدر باراک اوباما عہدہ صدارت کے منصب سےجاتےجاتے ایک اور ٹرمپ مخالف اقدام کرسکتے ہیں اور یہ اقدام گوانتاناموبے کے4 قیدیوں کی سعودی عرب منتقلی کا اعلان ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک امریکی عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما 24 گھنٹوں کے دوران گوانتانامو بے جیل کے چار قیدیوں کی […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 china, Freight, from, launched, service, to, train, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ / لندن: چین نے اپنے مشرقی صوبے ژے جیانگ سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن تک کے لیے مال بردار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے مشرقی صوبے ژے جیانگ سے لندن تک کے لئے مال بردار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے، یہ […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 conference, from, Israeli, Minister, Paris, prime, worried اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسرائیلی وزیر اعظم اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے 15 جنوری کوپیرس میں ہونے والی کانفرنس سے پریشان ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے کچھ حا صل نہیں ہو گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پیرس […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 3, 5, brothers, from, including, killing, liquor, people, Peshawar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور میں زہریلی شراب پینے سے تین سگے بھائیوں سمیت 5 افراد چل بسے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شراب دیسی ساختہ تھی، اسپرٹ میں مختلف قسم کے ایسڈ ملا کر گھر میں شراب تیار کی گئی تھی ۔ پشاور کے علاقے سواتی پھاٹک میں گزشتہ روز زہریلی شراب پینے سے 5 افراد کی حالت […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 18, After, from, man's, pulled, scissors, stomach, surgery, Vietnam, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دو قینچیاں اٹھارہ سال قبل ہونے والے آپریشن کے نتیجے میں پیٹ میں رہ گئی تھیں ، ڈاکٹرز نے دوبارہ آپریشن کر کے مریض کو درد سے نجات دلائی ویتنام: ویتنام میں ڈاکٹرز نے ایک شخص کے پیٹ میں اٹھارہ سال سے موجود دو قینچیاں آپریشن کے ذریعے باہر نکال لیں ۔ ویتنام میں چون […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 allegations, corruption, from, Investigation, Israeli, Minister, on, police, prime اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ان کے گھر جاکر بدعنوانی کے الزامات پر تفتیش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے گھر 3 افسران پر مشتمل تفتیشی ٹیم پہنچی اور 3 گھنٹے تفتیش کرتے رہے تاہم تفتیش سے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 $, 60, america, Artifacts, from, jewelery, million, of, precious, robbed, store اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے جیولری اسٹور سے 60لاکھ ڈالر مالیت کے قیمتی نوادرات چوری ہوگئے، پولیس چوروں کو تلاش کر رہی ہے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ نیو ایئر نائٹ کو پیش آیا، چور رات گیارہ بجے تالے توڑ کر جیولری اسٹور میں داخل ہوئے اور دو تجوریوں سے قیمتی زر و جواہرات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 dagger, from, of, Pharaoh, Recovered, the, tomb اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فرعون کے مقبرے سے دریافت ہونیوالا ایک خنجر بھی ایسا ہی عجوبہ ہے کہ جس کا راز طویل تحقیقات کے بعد اب کھلا تو دنیا دنگ رہ گئی. قاہرہ: مصر میں ہزاروں سال قبل بنائے گئے فرعون کے مقبرے سے کچھ ایسی اشیادریافت ہوئیں جنکے اسرار دنیا کیلئے آج بھی حیرت کا باعث بنے ہوئے […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 chain, DG, from, met, nationwide, rains, start, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
طویل خشک سالی کے بعد ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا ، شمالی علاقوں سے شروع ہونےوالی بارشوں کاسلسلہ چار سے پانچ روز تک جاری رہنے کاامکان ہے۔ ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ بارشیں خوشخبری لے کر آ رہی ہیں،کل سے بارشوں کا آغازشمالی علاقوں سے […]