counter easy hit

National

تیسرے ٹی 20 میچ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ

تیسرے ٹی 20 میچ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ

لاہور: ہماری کوشش ہے کہ جو کھلاڑی باہر بنچوں پر بیٹھے ہیں ان کو بھی سری لنکا کیخلاف آزمایا جائے: چیف سلیکٹر انضمام الحق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سری لنکا کے خلاف آج ہونیوالے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے قومی ٹیم میں تبدیلی کا عندیہ دیدیا ۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ کوشش […]

آئی سی سی کی سیکورٹی ٹیم آج نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرے گی

آئی سی سی کی سیکورٹی ٹیم آج نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرے گی

کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے میچ کرانے کی تیاریاں جاری ہیں، آئی سی سی کی سیکورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آج نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سیکورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈیکاسن سیکورٹی انتظامات کا جائرہ لینے کے لئے کراچی پہنچ چکے ہیں، جو سیکورٹی صورت حال کا […]

نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے ثنا میر بطور عام کھلاڑی قومی اسکواڈ میں شامل

نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے ثنا میر بطور عام کھلاڑی قومی اسکواڈ میں شامل

لاہور: نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے 14رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف شارجہ میں سیریز کیلیے 14رکنی قومی ویمنزٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، باسط علی کی سربراہی میں کام کرنیوالیعبوری سلیکشن کمیٹی نے کرکٹرز کا انتخاب کیا، بسمہ معروف پہلی بار ون ڈے کرکٹ میں بھی گرین شرٹس قیادت کریں […]

راجہ علی اصغر کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی گئی۔

راجہ علی اصغر کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی گئی۔

پیرس۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےسینئر رہنما اور امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ نمبر 3 راجہ علی اصغر کی والدہ ماجدہ جو کہ پاکستان میں وفات پا گئی تھیں۔راجہ علی اصغر کے فرانس واپسی پر صدر ادارہ منہاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم،چوہدری اقبال خونن،منور جٹ،افضل لنگاہ،قاری فاروق احمد نے ان کی والدہ کے ایصال ثواب […]

ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امارات روانہ

ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امارات روانہ

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ارکان لاہور سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ دبئی جانے والےکھلاڑیوں میں محمدحفیظ، احمدشہزاد، فخرزمان، امام الحق، شاداب خان، فہیم اشرف، جنید خان، رومان رئیس اور عماد وسیم شامل ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر […]

سری لنکا سے ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

سری لنکا سے ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور: سری لنکا سے ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا اور ٹیم میں اظہر علی کو ڈراپ کر کے امام الحق کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز 13 اکتوبر سے شروع ہوگی جس کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا […]

حلف نامے میں تبدیلی ختم کرنے کی ترمیم قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور

حلف نامے میں تبدیلی ختم کرنے کی ترمیم قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے کاغذات نامزدگی میں حلف نامے میں تبدیلی ختم کرنے کی ترمیم متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ قومی اسمبلی میں وزیر قانون زاحد حامد نے الیکشن بل2017 میں ترمیم کا بل پیش کیا، اس موقع پر زاہد حامد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات میں 8 قوانین کی شقوں […]

قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا اجلاس طلب

قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: اجلاس میں نوازشریف کی نا اہلی ختم کرنے کی شق کی مخالفت پر حکمت عملی طے ہوگی، شق کے معاملے پر دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پر بھی غور ہوگا۔ قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری کا معاملہ، تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج بنی گالہ میں ہو گا۔ عمران خان کی زیر […]

سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے قومی ٹیم یو اے ای پہنچ گئی

سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے قومی ٹیم یو اے ای پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچز،5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 کھیلے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور سے متحدہ عرب امارات پہنچی، قومی کرکٹ اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور 9 عہدے […]

سری لنکا سے ٹیسٹ میچز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

سری لنکا سے ٹیسٹ میچز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جب کہ یاسر […]

کراچی: سابق صدر نیشنل بینک کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی: سابق صدر نیشنل بینک کو گرفتار کرلیا گیا

 نیشنل بینک کے سابق صدر علی رضا سمیت 5افراد کو ضمانت منسوخ ہونے کے بعدگرفتار کرلیا گیا،سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت منسوخ کرکے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیاتھا۔نیب نے سابق صدر نیشنل بینک علی رضا، 2 ریجنل چیفس اور جی ایم بنگلادیش کو گرفتارکر لیاہے،ریفرنس میں 16 ملزمان نامزد ہیں، جبکہ 7 بنگلادیشی […]

لاہور میں قومی ایئرلائن کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور میں قومی ایئرلائن کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور: قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 204 لاہور ائیر پورٹ پر خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 204  دبئی سے لاہور پہنچی جہاں ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے وقت جہاز کے سامنے سے سکیورٹی اہلکار گزر گیا، ذرائع کے مطابق جہاز کی لینڈنگ کے بعد اے ایس ایف […]

قومی ٹیم میں کیچ چھوڑنے والے کو پش اپس کی سزا

قومی ٹیم میں کیچ چھوڑنے والے کو پش اپس کی سزا

ورلڈ الیون کے خلاف آزادی کپ کے لیے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی زیر نگرانی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں ہیڈ کوچ نے کیچز چھوڑنے والے کھلاڑیوں کودلچسپ سزاد ینے کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تربیتی کیمپ کے دوران ہیڈ کوچ […]

برمی مسلمانوں سے یکجہتی قومی فرض ہے،ریڈزون کا احترام کیا جائے، احسن اقبال

برمی مسلمانوں سے یکجہتی قومی فرض ہے،ریڈزون کا احترام کیا جائے، احسن اقبال

وزیر داخلہ احسن اقبال نے مذہبی جماعتوں کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کے خلاف ریلی کے شرکاسے پر امن رہنے کی اپیل کی اورکہا ہے کہ یکجہتی کی ریلی کو پرتشدد بنانے کا برما کے مسلمانوں کو فائدہ نہیں الٹا ہمیں نقصان ہوگا۔ وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب سے […]

ہوم گراؤنڈ پر آزمائش، قومی کرکٹرز میں بجلیاں بھر گئیں

ہوم گراؤنڈ پر آزمائش، قومی کرکٹرز میں بجلیاں بھر گئیں

لاہور: ہوم گراؤنڈ پرآزمائش کا وقت قریب آتے ہی قومی کرکٹرز میں بجلیاں بھرگئیں،ورلڈ الیون سے سیریز کیلیے مشقوں کا جمعرات سے آغاز ہوگا، تربیتی کیمپ میں صلاحیتیں نکھارنے کیلیے کام کیا جائے گا. ہیڈکوچ مکی آرتھر چھٹیاں گزار کر لاہور واپس پہنچ گئے، معاون اسٹاف بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں موجود ہے،گھر میں نئے مہمان کی آمد کے منتظر محمد […]

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع

اسلام آباد: روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع کرادی گئی ہیں جب کہ سینیٹ میں بھی تحریک التوا جمع کرائی گئی ہے۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور مسلمانوں کے قتل عام اور گھروں کو نذر آتش کیے جانے […]

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ امریکا کی افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی اور امریکی صدر کے پاکستان پر الزامات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوچکے ہیں۔ امریکی بیانات کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی […]

قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ

قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ

ورلڈ چیمپئن کہتے ہیں ٹائٹل کے دفاع کے لیے اسپانسرز درکار ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری وعدہ پورا کریں۔ کوئٹہ: کھیل کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے باکسر محمد وسیم اعلی حکام پر پھٹ پڑے، کوئٹہ کے سپوت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کیا شکوہ کہ انعامی رقم کا کیا گیا […]

پی سی بی کی بدانتظامی، نیشنل ٹی ٹونٹی دوبارہ ملتوی ہونیکا خطرہ

پی سی بی کی بدانتظامی، نیشنل ٹی ٹونٹی دوبارہ ملتوی ہونیکا خطرہ

لاہور: ایونٹ 4 نمبر سے شیڈول ہے ، مجموعی طور پر 24 قومی کرکٹرز اس ایونٹ میں شریک نہیں ہوسکیں گے پاکستان کرکٹ بورڈ کی بد انتظامی کے باعث نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے دوبارہ ملتوی ہونے کا امکان ہے ۔ ایونٹ 4 نومبر سے شیڈول ہے جبکہ 24 کرکٹرز غیر ملکی لیگز میں مصروف ہوں […]

قومی باکسر محمد وسیم کی جورلی ایسٹاراڈا سے 23 ستمبر کو فائٹ شیڈول

قومی باکسر محمد وسیم کی جورلی ایسٹاراڈا سے 23 ستمبر کو فائٹ شیڈول

لاہور: قومی باکسر محمد وسیم سلور فلائی ویٹ چیمپئن انٹرنیشنل رینکنگ چیلنج فائٹ کیلیے باکسر جورلی ایسٹاراڈا کے مدمقابل آئیں گے۔ قومی باکسر کو فائٹ کی تیاری کیلیے جیف مے ویدر کی خدمات حاصل ہیں جو کہ مہنگی ترین فائٹ جیتنے والے باکسر فلائڈ مے ویدرکے چچا ہیں۔ ادھر پاکستانی باکسر محمد وسیم  یہ مقابلہ بھی جیتنے […]

انتخابی اصلاحات: ہر جماعت کو 13 قومی اسمبلی ٹکٹ خواتین کو دینا ہونگے

انتخابی اصلاحات: ہر جماعت کو 13 قومی اسمبلی ٹکٹ خواتین کو دینا ہونگے

پنجاب اسمبلی کی 14، سندھ 6 اور پختونخوا کی 5 سے زائد ٹکٹیں خواتین کو دینا لازم اسلام آباد: نئی انتخابی اصلاحات کے بعد قومی اسمبلی کی 272 عمومی نشستوں پر سیاسی جماعتوں کو 13.6 ٹکٹ لازمی طور پر خواتین کو دینے ہونگے۔ اس وقت قومی اسمبلی میں عمومی نشستوں کی تعداد 272 ہے جس […]

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ امریکی صدر نے افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی کے اعلان پر پاکستان پر الزامات عائد کیے تھے پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے جب کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کو وارننگ بھی دی […]

قومی اسمبلی کا اجلاس، ایوان میں صرف 50 ارکان موجود

قومی اسمبلی کا اجلاس، ایوان میں صرف 50 ارکان موجود

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران 342 کے ایوان میں صرف 50 ارکان کی موجودگی پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ایوان میں صرف 50 ارکان موجود تھے جس پر قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے وزرا کی عدم موجودگی کی […]