counter easy hit

National

اسحاق ڈار غریبوں کا مذاق نہ اڑایں

اسحاق ڈار غریبوں کا مذاق نہ اڑایں

تحریر : سید انور محمود پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں ملک میں مہنگائی کا ذکر کرتے ہوئے جب ماش کی دال کی قیمت کا ذکر کیا تو پیٹ بھرئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فرمادیا کہ لوگ دال چھوڑ کر مرغی کھالیں۔ قومی اسمبلی کے فلور پر کھڑئے […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے رہنما فیاض رشید کی جانب سے افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے رہنما فیاض رشید کی جانب سے افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام

باٹلے برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنما فیاض رشید کی جانب سے ایک افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ افطار ڈنر بھارتی مقبوضہ کشمیر سے آئی ہوئی Association of Parents of Disappeared Persons (APDP) in Indian -controlled Kashmir کی چیئرمپرسن محترمہ پرویناآہنگر ، ڈاکومینٹری فلم میکر […]

سعید احمد صدیقی بوجوہ طویل علالت انتقال کر گئے

سعید احمد صدیقی بوجوہ طویل علالت انتقال کر گئے

قومی اسمبلی کے سابق چیف سیکورٹی آفیسر سعید احمد صدیقی طویل علالت کے باعث ہفتہ کے روز راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم نے 1973 میں سیکورٹی اسسٹنٹ کی حثیت سے ملازمت کا آغاز کیا تھا ،والٹن لاہور اور پولیس ٹریننگ کالج سہالہ سے انہوں نے کئی کورس پاس کئیے تھے۔ دوران ملازمت سعید احمد […]

ڈرون حملہ اور قومی غیرت

ڈرون حملہ اور قومی غیرت

تحریر : عبدالرزاق کسی بھی غیرت مند قوم کی یہ پہچان ہوتی ہے کہ وہ اپنی خود مختار ی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتی اپنے ملک کی حدود میں معمولی سی بھی نقب لگانے والے ہاتھوں کو ہمیشہ کے لیے کچل دیتی ہے۔ زندہ قوموں کی یہ نشانی بھی ہے کہ وہ […]

انگریزی کی بجائے اُردو ذریعہ تعلیم

انگریزی کی بجائے اُردو ذریعہ تعلیم

تحریر: چوہدری غلام غوث جیسا کہ ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ دنیا کا ہر بچہ دینِ فطرت پر پیدا ہوتا ہے۔ مگر اُس کے والدین اسے اس دین کا پیروکار بنا دیتے ہیں جس پر وہ خود چل رہے ہوتے ہیں۔ ایسے ہی دنیا کا ہر بچہ وہ زبان قدرتی طور پر سیکھ […]

کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس احمد بٹ کا وٹفورڈ میں پریس کانفرنس کرنے کی تصویری جھلکیاں

کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس احمد بٹ کا وٹفورڈ میں پریس کانفرنس کرنے کی تصویری جھلکیاں

برطانیہ (تیمور لون) کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس احمد بٹ وٹفورڈ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں ان کے ہمراہ چیف آرگنائزر عاصم مرزا، نواز مجید، انیس احمد و دیگر موجود ہیں۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 27

کویت میں یوم تکبیر قومی جذبہ کے ساتھ منایا اور کیک کاٹا گیا

کویت میں یوم تکبیر قومی جذبہ کے ساتھ منایا اور کیک کاٹا گیا

کویت /ملکہ (نمائندہ خصوصی) کویت میں یوم تکبیر قومی جذبہ کے ساتھ منایا اور کیک کاٹا گیا۔ میاں محمد ارشد، محمد زبیر شرفی ‘عرفان ناگرہ، چوہدری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی نے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ علی زاہد خان نے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا۔ وزیر […]

نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا منقسم ریاست کے دونوں حصوں سے قابض افواج کے انخلا کا مطالبہ

نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا منقسم ریاست کے دونوں حصوں سے قابض افواج کے انخلا کا مطالبہ

لیوٹن برطانیہ (پ۔ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ اور ورکنگ کونسل کا مشترکہ اجلاس برطانیہ کے شہر لیوٹن میں منعقد ہوا جس میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے صدر محمود کشمیری جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری، خواجہ زاہد لون، ساجد شاہین، ماجد میر سجاد راجا، شفیق انقلابی، ریاض […]

قوم کے یا کام کے بابا۔۔؟

قوم کے یا کام کے بابا۔۔؟

تحریر : شمائلہ عادل ننھی ثمر نے قائداعظم کی تصویر دیکھ کر اپنی امی سے پوچھا۔ مما یہ کون ہیں؟ مما نے کہا یہ قوم کے بابا ہیں۔ مگر لفظ قوم کے معنی سے چھوٹی ثمر واقف نہ تھی اس لیے اپنی عقل کے مطابق جو سمجھ پائی اسے دہراتے ہوئے پھر پوچھا مما یہ […]

ناروے کے قومی دن کی ریلی میں چوہدری غلام سرور، شاہد منیر اور خالد کسانہ شریک ہوئے، تصویری جھلکیاں

ناروے کے قومی دن کی ریلی میں چوہدری غلام سرور، شاہد منیر اور خالد کسانہ شریک ہوئے، تصویری جھلکیاں

ناروے (سید حسین) ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین اور لیبرپارٹی کے مقامی عہدیدار چوہدری غلام سرور 17 مئی ناروے کے قومی دن کے موقع پر اوسلو میں برآمد ہونے والے بڑے جلوس میں شریک ہیں۔ ان کے ساتھ ہیومن سروسزکے دیگر عہدیداران چوہدری شاہد منیر اور خالد کسانہ بھی موجود ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

شوکت علی کیانی ایڈووکیٹ کے اعزاز میں منعقدہ عظیم الشان اجتماع کی تصویری جھلکیاں

شوکت علی کیانی ایڈووکیٹ کے اعزاز میں منعقدہ عظیم الشان اجتماع کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) قوم مال و دولت اور تعمیر و ترقی سے نہیں تعلیم سے بنتی ہے ، لیڈر شپ میں دو خوبیاں ہونا ضروری ہیں ایک تو دیانتدار ہو اور دوسرا کرپشن سے پاک یہ دو خوبیاں ہمارے قائد چو ہدری افسر شاہدایڈووکیٹ میں موجود ہیں جن کا ڈڈیال آزادکشمیر میں […]

سو سنار کی ایک لوہار کی

سو سنار کی ایک لوہار کی

تحریر : عماد ظفر ایک بہت مشہور کہاوت ہے کہ “سو سنار کی اور ایک لوہار کی”. قومی اسمبلی کے رواں سیشن میں وزیراعظم نواز شریف کے خطاب اور اپوزیشن کے اسمبلی سے بھاگنے کے بعد یہ کہاوت بالکل ٹھیک نواز شریف پر صادق آتی ہے. ایک لوہار کا بیٹا ہونے کے ناطے سے انہوں […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

لندن برطانیہ (تیمور لون) لندن پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی مظاہرہ کا مقصد ممتاز کشمیری رہنما عارف شاہد جن کو ۳ سال پہلے ان کے گھر کے باہر گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا تھا کے قاتلوں کی گرفتاری کا […]

بااختیار لوگوں کی کرپشن سے کون چھٹکارا دلائے گا؟

بااختیار لوگوں کی کرپشن سے کون چھٹکارا دلائے گا؟

تحریر : میر افسر امان با اختیار لوگ جس میں سیاست دان، بیروکریٹس اور اسٹبلشمنٹ شامل ہے ان کی کرپشن سے عوام کو کون چھٹکارا دلائے گا۔ سیاست دانوں کا پرانا بیانیہ ہے کہ عوام خود الیکشن میں اس کا فیصلہ کرتے ہیں۔ عوام بہترین منصب ہیں۔ عوام جن کو ووٹ دیتے ہیں وہ پاک […]

مزدوروں کے عالمی دن کے حوالہ سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

مزدوروں کے عالمی دن کے حوالہ سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) یکساں انسانی حقوق کے بغیر جمہو ریت اور عدل و انصاف قائم نہیں ہو سکتا، عالمی برادری اور سماجی و فلاحی ادارے کشمیریوں کے ساتھ پاکستان اور بھارت کا تعصب پسندانہ رویہ اور امتیازی سلوک بند کروانے میں عملی کردار ادا کریں ،مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر […]

انسانی حقوق کے بغیر جمہوریت اور عدل و انصاف قائم نہیں ہوسکتا، یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی

چین اور روس کی معاونت

چین اور روس کی معاونت

تحریر : سید توقیر حسین امریکی سینٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے احکام پر امریکی حکام نے پاکستان کو ایف۔ 16 طیاروں کی خریداری کی مد میں دی جانیوالی امداد روک لی ہے۔ اس پابندی کے نتیجہ میں پاکستان کو اب ایف۔ 16 طیارے خریدنے کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی رقم خود ادا کرنا ہو […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی لیڈز میں منعقدہ یوم مزدور کے موقع پر ریلی میں بھر شرکت

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی لیڈز میں منعقدہ یوم مزدور کے موقع پر ریلی میں بھر شرکت

برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کی جانب سے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ماجد میر سفارتی کمیٹی کے سیکرٹری فیاض رشید و دیگر نے محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ٹریڈ یونیز اور دیگر سوشلسٹ سیاسی پارٹیز کے ساتھ مل کر لیڈز […]

نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر Leeds TUC کے زیراہتمام ریلی میں بھر پور شرکت کریگی، آصف مسعود

نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر Leeds TUC کے زیراہتمام ریلی میں بھر پور شرکت کریگی، آصف مسعود

لیوٹن برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے یوم مئی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ ہر بار کی طرح اس سال بھی ہوم مزدور بھرپور طریقہ سے منا رہی ہے اور دنیا بھر کے محنت کشوں کے […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں پارلیمانی خدمات کے لئے پارلمنٹ ٹرینر انفارمشن دے رہی ہیں ورکشاپ میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ نے بھی خصوصی شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

سردار شبیر ایڈووکیٹ کزن کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا گہرے رنج کا اظہار

سردار شبیر ایڈووکیٹ کزن کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا گہرے رنج کا اظہار

لندن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی سینئر رہنما سردار شبیر ایڈووکیٹ (سابقہ صدر بلجیئم) سینئر رہنما نیپ برطانیہ سردار مشتاق کے کزن اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری اکرام جہانگیر کے ماموں رشید خان کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول […]

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

تحریر : ملک نزیر اعوان علامہ اقبال ایک قومی شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک عظیم سیاست دان بھی تھے۔ جب آپ میدان سیاست میں اترے تو مسلم لیگ کی صدارت آپ کو پیش کی گئی ۔1922ء میں حکومت نے آپ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر آپ کو سرکاخطاب دیا ۔ آپ مجلس […]

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نیپ برطانیہ

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نیپ برطانیہ

لندن برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کی جانب سے جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پر کنونشن میں کامیاب نئی کابینہ کے تمام ممبران کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ نو منتخب کابینہ دور حاضر […]

بہار میں اردو صحافت سمت و رفتار قومی سمینار کی تیاری تیز: منصور خوشتر

بہار میں اردو صحافت سمت و رفتار قومی سمینار کی تیاری تیز: منصور خوشتر

دربھنگہ (ڈاکٹر منصور خوشتر) المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ دربھنگہ کے زیر اہتمام اوربہار اردو اکادمی پٹنہ کے مالی تعاون سے یک روزہ قومی سمینار بعنوان” بہار میں اردو صحافت سمت و رفتار ” آئندہ ٢١اپریل ٢٠١٦ (بوقت ١١بجے دن )منعقد ہونے جارہا ہے ۔ملت کالج دربھنگہ کانفرنس ہال میں منعقد ہونے والے اس سمینار […]