counter easy hit

National

ایف آئی اے کے نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر کرائم نے کام شروع کر دیا

ایف آئی اے کے نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر کرائم نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) کسی نے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنایا، لاٹری نکلنے کے سبز باغ دکھائے، ای میل اکاؤنٹ ہیک کیا یا انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے فراڈ کیا یا کسی کو دھمکی دی تو جان لے، اس کی تو شامت آ گئی۔ ایف آئی اے کے نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر […]

23 فروری، ایم وی ایس کالج محبوب نگر میں نیشنل سمینار کا انعقاد

23 فروری، ایم وی ایس کالج محبوب نگر میں نیشنل سمینار کا انعقاد

محبوب نگر (راست) ڈاکٹر جی یادگیری پرنسپل ایم وی ایس ڈگری و پی جی کالج محبوب نگر و ڈاکٹر محمد غوث کنوینرنے آج ایک صحافتی اعلامیہ میں یہ بات بتائی کہ 23 فروری بروز پیر شعبۂ سماجی علوم(اردو میڈیم) ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری و پی جی کالج محبوب نگر کے زیراہتمام بہ اشتراک قومی […]

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

لاہور (یس ڈیسک) ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ کی کامیابی کیلئے دعائوں کا سلسلہ جاری ہے، نماز فجر کے بعد قومی ٹیم کی آج کے میچ میں بھارت کیخلاف کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ملک کے کئی شہروں میں کرکٹ دیوانوں نے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور لاہور، کراچی […]

کامیاب قومی جرگے پر اظہار تشکر

کامیاب قومی جرگے پر اظہار تشکر

کراچی (یس ڈیسک) قومی جرگے کی کامیابی پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات کے موقع پر سید عارف مصطفی نے قومی جرگے کی تقریب کی تفصیلات کو قلمبند کرتے ہوئے بتایا کہ عوام کی جانب سے قومی […]

دہشتگردی کیخلاف قومی ایکشن پلان لائق تحسین ہے، شیعہ آئمہ مساجد

دہشتگردی کیخلاف قومی ایکشن پلان لائق تحسین ہے، شیعہ آئمہ مساجد

اسلام آباد (یس ڈیسک) تنظیم شیعہ آئمہ مساجد پاکستان کے چیئر مین علامہ سید حسین کاظمی کی سرکردگی میں ایک نمائندہ وفد نے پیر کو وزارت داخلہ اسلام آباد کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے نام تحریری سفارشات پیش کیں۔ وفد میں علامہ سید صغیر علی […]

پاکستانی ٹاپ آرڈر پھر فلاپ، قومی کرکٹ ٹیم کو دوسرے پریکٹس میچ میں شکست

پاکستانی ٹاپ آرڈر پھر فلاپ، قومی کرکٹ ٹیم کو دوسرے پریکٹس میچ میں شکست

لنکن (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے سیریز سے پہلے پاکستانی ٹیم کا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر فلاپ ہو گیا، قومی ٹیم کو دوسرے پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ بورڈ پریذیڈنٹ الیون سے شکست ہو گئی۔ کیویز کے دیس میں قومی شاہین نیوزی لینڈ بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف دوسرے پریکٹس میچ […]

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے جائزہ کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور قانونی و آئینی ماہرین شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں عسکری قیادت بھی شریک ہو گی۔ […]

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اتفاق رائے کی خاطر حکومت کو جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرنا چاہیے جبکہ پیپلز پارٹی کے رہ نما رحمان ملک کہتے ہیں اگر یہ تصفیہ نہیں ہوتا تو دوبارہ سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ سراج الحق اور رحمان ملک نے منصورہ لاہور […]

دہشت گردی کے خلاف قومی رہنما متحد۔۔۔؟

دہشت گردی کے خلاف قومی رہنما متحد۔۔۔؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم توحیران بلکہ پریشان تھے کہ انہونی کیسے ہو گئی۔ وزیرِ داخلہ بھی اسے انہونی ہی کہتے ہیںکہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک ہی ایکشن پلان پر متفق ہوگئیں ۔یقین تونہیں آتاتھا لیکن سب کچھ آنکھوں کے سامنے ہوتادیکھ کر یقین کرناہی پڑتا ہے ۔وہ تو اللہ بھلاکرے تیزوطرار […]

قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق

قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق

کراچی (یس ڈیسک) قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق ہوگئی، آئینی ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔ پوری قومی سیاسی قیادت نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے قیام پر اتفاق کر لیا ، آئین […]

قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج ہو گا

قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی کےخاتمے کے لیے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر، وفاقی وزرا، سیاسی […]

بدترین قومی سانحہ 16 دسمبر 2014 !

بدترین قومی سانحہ 16 دسمبر 2014 !

تحریر: اختر سردارچودھری، کسووال پاکستان کی تاریخ کے سفاک ترین دہشت گردی پشاور میں واقع ایک سکول میں بچوں کو خون سے نہلا دیا گیا اس پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ ساڑھے دس بجے سکول پر حملہ کیا گیا دہشت گرد سکول کے پیچھے سے واقعہ قبرستان […]

وزیراعظم کا سانحہ پشاور پر قومی سطح پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

وزیراعظم کا سانحہ پشاور پر قومی سطح پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے سانحہ پشاور پر قومی سطح پر 3 روزہ سوگ كا اعلان كیا ہے۔ سانحہ پشاور پر قومی سطح پر 3 روزہ سوگ كا اعلان كیا ہے اس کے علاوہ خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومت نے بھی صوبائی سطح پر 3 روزہ سوگ كا اعلان كیا ہے۔ سوگ […]

عمران خان ملکی معیشت کو تباہ کرنے کے درپے ہیں : وزیر اعلیٰ پنجاب

عمران خان ملکی معیشت کو تباہ کرنے کے درپے ہیں : وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی معیشت کو تباہ کرنے کے درپے ہیں، عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ دھرنے کا آغاز اس وقت کیا گیا جب پاک فوج آپریشن میں مصروف ہے۔ جلاؤ گھیراؤ […]

ہمارے یہاں سب بہت اچھے ہیں یا سب ہی برے ….؟؟؟

ہمارے یہاں سب بہت اچھے ہیں یا سب ہی برے ….؟؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج میرا خیال یہ ہے کہ یقینا موجودہ حالات اور واقعات کے تناظر میں ہماری نئی نسل اِس قسم کے مخمصوں اور اندیشوں میں مبتلاہوچکی ہوگی کہ” کیا ہمارے یہاںسب ہی بہت اچھے ہیں ….؟یا پھر سب ہی بہت زیادہ بُرے …؟اور اِس کے ساتھ ہی وہ یہ بھی […]

سانحہ فیصل آباد :قاتلوں کی شناخت کیلئے وزیر اعظم کی نادرا کو ہدایت

سانحہ فیصل آباد :قاتلوں کی شناخت کیلئے وزیر اعظم کی نادرا کو ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے نادرا کو فیصل آباد فائرنگ کے ملزم کی جلد شناخت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فیصل آباد فائرنگ کے ملزم کی جلد شناخت کے لیے نادرا کو جدید ٹیکنالوجی اور تمام وسائل بروئے کار لانے […]

مغالطے اور بدگمانیاں

مغالطے اور بدگمانیاں

جب حکومتوں میں بیرونی قوتوں کی مداخلت ایک حد سے بڑھ جاتی ہے تو وہ حکومتوں کے زوال کا سبب بنتی ہے۔ اس کی مثال ہم لارنسس آف عریبیا سے اخذ کر سکتے ہیں۔ جب اُس نے مغالطے اور بد گمانیاں پھیلا کر عربوں کو ترکوں کے مخالف کیا تو شریف مکہ کے بیٹوں نے […]

سیاست، انقلاب، عوام اور قومی ترقی کا قابل عمل فارمولہ

سیاست، انقلاب، عوام اور قومی ترقی کا قابل عمل فارمولہ

تحریر : عمران چنگیزی ضیائی آمریت کے تحفظ و بقا کیلئے پھیلایا جانے والا تعصب و لسانیت کا زہر قوم کی رگوں میں اس قدر رچ بس چکا ہے کہ آج پاکستان کا کوئی بھی خطہ اور شاید کوئی بھی فرد اس سے محفوظ نہیں جبکہ انتظامی نظام کی خامیوں اور سیاستدانوں و حکمرانوں کی […]

1 35 36 37