By F A Farooqi on July 28, 2016 Development, formation, France, July, Meetings, Paris, Peace تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن فرانس کی مجلس شوريٰ کے ایک اجلاس میں دنیا کی عمومی اور فرانس کی خصوصی صورتحال کے پیش نظر مجالس امن کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت علاقائی طور جلسوں کی جگہ اجلاس ہوا کریں گے۔ جن میں اپس کے اختلافات کو باہمی […]
By F A Farooqi on July 27, 2016 Ahmed, Ambassador, church, condemning, Death, hafiz, MQI, nazeer, Paris, pastor تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس کے شہر “”روان”” کے قریب واقع سینٹ ایٹیینے دو روورے چرچ پر دو مسلح افراد 19 سالہ عادل کمریکی اور ان ساتھی کے حملے میں 86 سالہ پادری Jacques Hamel, کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند امن کے دشمن ہیں. اور اس […]
By F A Farooqi on July 24, 2016 against, atrocities, authority, demonstrated, evidenc, Indian, kashmir, Paris, says, youth تارکین وطن
فرانس کے شہر پیرس میں پلاس ریپبلک اسکوائر پر کشمیری نوجوان برہان وانی کی شہادت کے بعد بھارتی افواج کی جہاریت مظالم اور پرتشدد واقعات کی حالیہ لہر جس میں 80 کشمیری شہید اور 2000 کے قریب شدید زخمی ہونے پر احتجاجی مظاہر کیا گیا جس میں شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا کر مودی سرکار […]
By F A Farooqi on July 15, 2016 abdul, being, edhi, held, La Belle, late, Memorial, mosque, Paris, Quba, sattar, service, suburb تارکین وطن
فرانس۔ (عمیر بیگ) پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے بروز ہفتہ 16 جولائی 2016 عصر تا مغرب قرآن خوانی اور ختم شریف کا اہتمام کیا گیا ہے۔مسجد انتظامیہ کی طرف سے تمام پاکستانی کیمیونٹی کو خصوصی طور پر دعوت دی جارہی ہے،تمام پاکستانی کیمیونٹی […]
By F A Farooqi on July 13, 2016 Chaudhry, integrity, Naeem, Pakistan's, Paris, survival, threat تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکریٹری محمد نعیم چوھدری نے میڈیا پپرسن راؤ خلیل احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران پاکستان کی سالمیت اور بقا کیلئے خطرہ ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان دشمنی جبکہ نواز شریف اور مودی کے درمیان دوستی کی بڑھتی ہوئی پینگھیں۔ […]
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdulsatar, edhi, eiffel, France, khalil, Paris, rao, tower, want تارکین وطن
پیرس (اے کے رائو ) جس سال حکیم محمد سعید شہید ہوئے ،اس سال عبدالستار ایدھی پیرس آیے تھے. ہمیں ان کی مہمان نوازی کا شرف حاصل ہوا . میں نے ان کو کہتے سنا کہ میں نے تو حکیم صاحب سے کہا تھا کہ آپ بھی ملک سے نکل چلو مگر وہ نہیں مانے […]
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdul, based, Community, Death, depressed, edhi, europe, France, pakistan, Paris, sattar تارکین وطن
پیرس: عبد الستار ایدھی کی وفات پر یورپ سمیت فرانس میں مقیم پاکستانی کیمونٹی بھی افسردہ ۔ پیرس: پاکستانی کیمونٹی نے مساجد میں عبد الستار ایدھی کی مغفرت کے لئے دعائیں کی ہیں۔ پیرس: قائد اعظم نے پاکستان دیا ،اور عبد الستار ایدھی نے پاکستان کو محفوظ بنایا ۔پاکستانی کیمونٹی فرانس۔ Post Views – پوسٹ […]
By F A Farooqi on July 9, 2016 abdul, children, edhi, hatred, houses, pakistan, Paris, sattar تارکین وطن, کالم
تحریر: شاہ بانو میر عبدل الستار ایدھی پاکستان کا وہ خوبصورت چہرہ جو ذات پات برادری رنگ نسل تفرقات سے بالاتر صرف اللہ کی مخلوق کی بھلائی کیلئے آخری سانس تک کوشاں رہے۔ 2009 میں پیرس میں مدن جیت یونیسکو ایوارڈ کیلئے ان کی پیرس آمد اور یونیسکو کے آڈیٹوریم میں فقید المثال خراج تحسین […]
By F A Farooqi on June 26, 2016 air, communist, dinner, iftar, mayor, muslims, open, Paris تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) پیرس کے شمالی مضافات کے شہر لاکورنیؤ جسے بلا شبہ فرانس کا ساوتھ آل کہا جا سکتا ہے، کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں الجزائیر ،مراکش ،تیونس ، مروشش اور افریکن مسلم کے […]
By F A Farooqi on June 25, 2016 attended, burial, funeral, pakistan, Paris تارکین وطن
پیرس (میاں امجد) فرانس کے ممتاز سماجی رہنما محمد اجمل خان کی اہلیہ محترمہ قضائے الٰہی سے پیرس میں وفات پا گئی انا الله وانا الیہ راجعون ، فرانس میں نماز جناز ادا کر دی گی ، نماز جنازہ میں بہت بڑی تعداد میں پاکستان اور مسلم کمیونٹی کے نمیندہ افراد نے شرکت کی نماز […]
By F A Farooqi on June 24, 2016 bye, european, Kingdom, Paris, referendum, results, Union, United تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق یو کے ووٹ کا ٹرن آوٹ72،2 فیصد رہا۔ 16,141,241 یورپین یونین میں رھنے کے حق میں اور 17,410,742 مخالفت میں ووٹ ڈالے گئے ہیں382 پولنگ سٹیشن میں سے رزلٹ کے مطابق 48،1فیصد […]
By F A Farooqi on June 22, 2016 Cabinet, decisions, divided, europe, Paris, public, United Kingdom تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) یورپی یونین کا حصہ رہنے یا اس سے نکل جانے سے متعلق ریفرنڈم 23 جون بروز جعمرات کو ہو رہا ہے جس میں برطانوی عوام فیصلہ دیں گے کہ انہیں یورپ کے ساتھ رہنا ہے یا نہیں۔ وزیرِ اعظم برطانیہ ڈیوڈ کیمرون اس ریفرنڈم کو اپنی زندگی کا سب سے […]
By F A Farooqi on June 21, 2016 demanding, France, mafia, Paris, Poor, Salary, violent, Workers اہم ترین, تارکین وطن
پیرس (جیو ڈیفنس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے اپنے مزدور ورکر کی تنخواہ روک لی۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر کامران گھمن نے مزدور ورکر کی آنکھوں میں مرچیوں والی گیس ڈال کر تشدد کیا۔ واقع کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 comunity, Iftar Party, pakistan, Paris, Ramazan تارکین وطن
پیرس: پھوٹھار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام افطار پارٹی کی تصویری جھلکیاں۔ فوٹو عمیر بیگ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 100
By F A Farooqi on June 17, 2016 Awami Tehreek, embassy, pakistan, Paris, protest تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) حکومت وقت کی جانب سے ماڈل ٹاؤن سانحہ بپاء کیے جانے کے دوسال مکمل ہونے اور اور سانحہ کے شہداء کو انصاف دلوانے کے حصول میں دشوار کے پیش نظر پاکستان کی طرح فرانس سفارت خانہ پاکستان کے سامنے ” 75008 Rue Lord Byron 75008 PARIS ” میں آج 16 […]
By F A Farooqi on June 12, 2016 adjust, Effort, energy, heat, Paris, vessel, Water تارکین وطن, کالم
پیرس (اے کے راؤ) ایک برتن میں پانی لیں اور اس میں ایک مینڈک ڈال دیں اور اس پانی کو آہستہ آہستہ گرم کریں جیسے جیسے پانی کا درجہ حرارت بڑھے گامینڈک اپنے جسم کو درجہ حرارت کے مطابق اٰیڈجسٹ کرتا جائے گا۔ ایک وقت وہ آئے گا کہ جب پانی ابلنے لگے گا تو […]
By F A Farooqi on June 3, 2016 annual, fifth, outskirts, Paris, Sarcelles, started, tournament, volleyball تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ) پانچواں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں شروع ہوچکا ہے۔جس میں یورپ بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔یورپ بھر سے والی بال کی ٹیمیں اور مہمان تشریف لا چکے ہیں ۔پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں پانچواں سالانہ والی […]
By F A Farooqi on June 3, 2016 church, evening, France, muslims, organization, Paris, promotion تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) پیرس کے مرکزی چرچ “سینٹ میری” میں چرچ انتظامیہ کی جانب سے بین المذاہب ھم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک شام کا اہتمام کیا گیا ،فرانس میں موجود تمام مزاہب کی منتخب تنظیمات کو دعوت دی گئی۔ الجزائر کے مسلمانوں کی تنظیم نے انتظامی طور پر پروگرام میں حصہ […]
By F A Farooqi on June 1, 2016 annual, June, pakistan, Paris, tournament, volleyball تارکین وطن
پیرس (پ۔ر) پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں پانچواں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ 3 , 4 , 5 جون کو ہوگا۔ یہ ٹورنامنٹ فرانس پاکستان ایسوسی یشن کے پلیٹ فارم سے ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں یورپ بھر سے والی بال کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ اور یورپ بھر سے والی بال کے شائقین بھی شرکت […]
By F A Farooqi on May 31, 2016 climbers, departure, French, gysrbrum, pakistan, Paris, peak تارکین وطن
پیرس: 30 مئی ، 2016، دو فرانسیسی کوہ پیما ہمالیہ کی ایک چوٹی گیشر بروم کو سر کرنے کے لیے کل فرانس سے روانہ ہو رہے ہیں -دونوں کوہ پیما فلپس اروس اور کرسٹوف فیسی پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں -اس سے پہلے وہ فرانس ، اٹلی ، سویئٹزر لینڈ ، تنزانیہ ، ارجنٹائن […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 27th, anniversary, capital, celebrated, France, grand, Pakistan Awami Tehreek's, Paris, style تارکین وطن
تحریر و تصاویر۔ ۔ ۔ ۔ راؤ خلیل احمد پیرس۔ پاکستان عوامی تحریک کا 27 واں یوم تاسیس فرانس کے دارلحکومت پیرس میں شاندار انداز میں منایا گیا۔ شہداء ماڈل ٹاون کو انصاف دلوانے کے لیے17 جون کو لاہور میں دھرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا۔ مہمان خصوصی شیخ زاہد فیاض نے درد […]
By F A Farooqi on May 27, 2016 club, congratulations, elect, France, Paris, president, press, Shahid, Zia تارکین وطن
پیرس (بیورو رپورٹ) پاک پریس کلب فرانس کی طرف سے جناب ضیاء شاہد چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں کو سی پی این ای کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد۔ تفصیل کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے صدر کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے طرف سے متفقہ […]
By F A Farooqi on May 25, 2016 ch, organizers, Paris, teams, tournaments تارکین وطن
پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) دیار فیر میں اپنے روایتی کھیلوں کے فروغ کیلئے ایسے ٹورنامنٹ کی ضرورت ہے۔ والی بال کا کھیل یورپ میں پاکستانیوں کی پرانی اور نئی نسل کے درمیان پل کا کردار ادا کررہا ہے ۔ یہ واحد کھیل ہے کہ جس میں پرانی اور نئی نسل کی دلچسپی یکساں […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 entertainment, festival, held, Paris, Ruhi Bano, shopping, women تارکین وطن
پیرس (نمائندہ خصوصی) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت محترمہ روحی بانو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرانس میں پاکستانی خواتین کی تفریح اور خریداری کو مد نظر رکھتے ہوئے سارسل گارج میں واقع جیمناز میں ایک شاندار مینا بازار منعقد کیا جارہا ہے جس میں خواتین کی من پسند کے خوبصورت ملبوسات […]