counter easy hit

Paris

سانحہ آرمی پبلک سکول نائن الیون سے بڑا سانحہ تھا، چوہدری کامران گھمن

سانحہ آرمی پبلک سکول نائن الیون سے بڑا سانحہ تھا، چوہدری کامران گھمن

پیرس: پیپلز پارٹی یورپ کوارڈینیٹر اور پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اور فرانس کے معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول نائن الیون سے بڑا سانحہ تھا۔ جس کے زخم آج تک تازہ ہیں۔ اس قسم کی وارداتوں کے پیچھے موجود اصل اہداف تک رسائی […]

فرانس: پیرس اور اس کے مضافاتی ریجن ile-de-France میں 17 سال بعد دائیں بازو کا کنٹرول ،Valérie Pécresse کامیاب

فرانس: پیرس اور اس کے مضافاتی ریجن ile-de-France میں 17 سال بعد دائیں بازو کا کنٹرول ،Valérie Pécresse کامیاب

پیرس (اے کے راؤ) 13 دسمبر فرانس کے ریجنل الیکش 2015ء کے دوسرے ٹوور میں سنٹرل فرانس میں 12 میں سے 7 ریجن میں مرکز میں اپوزیشن رکھنے والے اتحاد دائیں بازو کے سابق صدر نیوکولاسرکوزی گروپ نے کامیابی لے لی ہے پہلے ٹوور میں سرے فہرست رہنے والی فرنٹ نیشنل کو کوئی سیٹ نہیں […]

پاک بھارت تعلقات، تالی ایک ہاتھ سے نہیں بج سکتی، عاصم ایاز

پاک بھارت تعلقات، تالی ایک ہاتھ سے نہیں بج سکتی، عاصم ایاز

پیرس : اکثر لوگ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان گرم جوشی کے فقدان کی ایک وجہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ’عقابی رویے‘ کو بھی ٹھہراتے ہیں بھارت اور پاکستان میں بڑی اکثریت سے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد توقعات تو یہ تھیں کہ کم از کم چار سال تک دونوں ممالک میں […]

منہاج القرآن فرانس میں جمعہ کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

منہاج القرآن فرانس میں جمعہ کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اے کے راؤ) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری دعوت برائے اوورسیز پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے مرکز منہاج القرآن فرانس میں جمعہ کے خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والا اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت کیسے دے سکتا ہے۔ Post Views […]

جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والا اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت کیسے دے سکتا ہے۔ حسن میر قادری

جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والا اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت کیسے دے سکتا ہے۔ حسن میر قادری

پیرس (اے کے راؤ) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری دعوت برائے اوورسیز پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے مرکز منہاج القرآن فرانس میں جمعہ کے خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والا اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت کیسے دے سکتا ہے۔ ان کا […]

پیرس : فرانس کے ریجنل الیکش 2015ء کا 13 دسمبر کو دوسرا ٹوور ہو گا

پیرس : فرانس کے ریجنل الیکش 2015ء کا 13 دسمبر کو دوسرا ٹوور ہو گا

پیرس (اے کے راؤ) فرنچ ریجنل الیکش 2015ء فرانس کے 18 ریجن میں ہو رہا ہے جو یکم جنوری 2016 سے ایکٹو ہونگے اس سے پہلے فرانس کو 26 ریجن میں تقسیم کیا جاتا تھا نئی حلقہ بندیوں کے بعد فرانس کو 18 ریجنز میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں 13 سنٹرل فرانس اور […]

چوہدری اعجاز حسین پیارا راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ کے ساتھ خوشگوار موڑ میں۔

چوہدری اعجاز حسین پیارا راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ کے ساتھ خوشگوار موڑ میں۔

پاکستان اوورسیز الائنس فورم کے صدر چوہدری اعجاز حسین پیارا پاکستان اوورسیز الائنس فرانس کے صدر راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ کے ساتھ خوشگوار موڑ میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 148

فرانس کے مشہور اداکار نے اسلام قبول کر لیا

فرانس کے مشہور اداکار نے اسلام قبول کر لیا

پیرس : فرانسیسی اداکار گیرارڈ ڈیپارڈوئے نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی سوانح حیات میں بتایا ہے کہ انہوں نے دو سال تک اسلام کا مطالعہ کیا۔ معروف اداکار نے لکھا ہے کہ اسلام میں ان کی دلچسپی کا آغاز مصری گلوکارہ ام کلثوم کے کنسرٹ میں ہوا۔ اپنی کتاب میں گیرارڈ […]

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی صاحب اس دنیا سے کوچ کرگئے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی صاحب اس دنیا سے کوچ کرگئے۔

پیرس ۔خصوصی رپورٹ پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید کے دیرینہ ننھے ساتھی اور تاک مرک ساتھی قاضی سلطان محمود رضائے لہی سے وفات پاگئے ہیں۔ اور ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی پے موحوم پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی کے قریبی دوست تھے ان کی […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن کی ہنگامی پریس کانفرنس تصویری جہلکیاں۔ فوٹو بابر مغل

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن کی ہنگامی پریس کانفرنس تصویری جہلکیاں۔ فوٹو بابر مغل

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن کی ہنگامی پریس کانفرنس تصویری جہلکیاں۔ فوٹو بابر مغل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 789

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس

پیرس (بابر مغل سے) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف اوورسیز کی تمام کمیٹیوں کو مسترد کردیا۔ انہوں نے او آئی سی، آر سی، کو آرڈی نیشن کمیٹی سمیت دیگر تمام کمیٹیوں کو مسترد کرتے ہوئے اوورسیز چیپٹر کے ہیڈ کو تنقید کا نشانہ بناتے […]

Pakistan fully committed to conservation of Nature: says Minister

Paris, November 08, 2015: Federal Minister for Climate Change Mr. Zahid Hamid has said that Government of Pakistan was fully committed to the objective of conservation of nature and was willing to play its role in a long term conservation strategy. He was speaking at an event organized by Global Snow Leopard Steering Committee in […]

مودی سرکار نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کی منظوری دیدی

مودی سرکار نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کی منظوری دیدی

کراچی : نریندر مودی کی سرکار نے بالاخڑ سری لنکا مین پاک بھارت سیریز کی باضابطہ منظوری دے ہے اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کو اس سے آگاہ بھی کردیا ہے۔ پیرس میں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات نے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات میں کشیدگی کو کسی حد […]

دہشت گردی میں ہمارا کردار

دہشت گردی میں ہمارا کردار

تحریر: مشتاق خان جدون پیرس دھماکے اور ان سے وابستہ سیکیورٹی کی ہنگامی حالت ابھی ختم نہیں ہونے پائی کہ ایک اور المناک سانحہ رونما ہوگیا سانحہ کیلیفورنیا جس میں بوڑھے یا معذور لوگوں کے امدادی سنٹر میں میاں بیوی نے فوجی وردی میں ملبوس ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر کے 14 لوگوں کو […]

پیرس خواتین طرز زندگی

پیرس خواتین طرز زندگی

تحریر: شاہ بانو میر ایک عورت کسی مرد کے ساتھ اکیلی بیٹھ کر گپ شپ کر لے تو یہاں معیوب نہیں ہے بھائی باپ بیٹا ماں دوست احباب اسے عام زندگی کا حصہ سمجھتے ہیں لیکن اگر کہیں ان کے درمیان با حجاب خواتین اکٹھی بیٹھ جائیں تو یہ ہراساں ہو جاتے ہیں۔ نومبر ہوئے […]

پیرس اور امریکہ میں دہشت گرد حملوں سے مسلمانوں پر دباؤ بڑھا: شہباز شریف

پیرس اور امریکہ میں دہشت گرد حملوں سے مسلمانوں پر دباؤ بڑھا: شہباز شریف

اسلام آباد : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ دورہ برطانیہ ان کے کیریئر کا کامیاب ترین دورہ ہے۔ اپنے چار روزہ دورے کے اختتامی روز لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جس طرح برطانوی حکومت نے خصوصی توجہ دی وہ ان […]

پیرس میں آج ٹی وی کے پروگرام ’’سوال ہے پاکستان کا‘‘ کی ریکارڈنگ

پیرس میں آج ٹی وی کے پروگرام ’’سوال ہے پاکستان کا‘‘ کی ریکارڈنگ

پیرس (علی اشفاق سے)فرانس کے دارلحکومت پیرس میں پاکستا ن کے معروف اینکر رضوان جعفر آج ٹی وی کے پروگرام ’’سوال ہے پاکستان کا‘‘ کی ریکارڈنگ پیرس سنٹر میں واقع ‘‘ہمالیہ ریسٹورنٹ ‘‘ میں کی۔ان کے اس پروگرام میں مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ ،جنرل سیکرٹر ی محمد یوسف خان ،چیف […]

رضوان جعفر کی ماحولیاتی تبدیلی COP21 اور COY11 پیرس میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت

رضوان جعفر کی ماحولیاتی تبدیلی COP21 اور COY11 پیرس میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت

پیرس (اشفاق چودھری) پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے چئیرمین رضوان جعفر جو کے پیرس میں ہونے والی کانفرنس ماحولیاتی تبدیلی COP21 اور COY11 میں شرکت کے لیے ہے ہوے ہیں ان کے اعزاز میں راجہ مظہر افتخار ذمہ ورایہ نے اعشایہ دیا۔ اس موقع پر دعوت میں پریس سیکرٹری طاہر خوشنود سفارتخانہ پاکستان اور سیاسی و […]

پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں ایک برائیڈل شوکا انعقاد ہوا ۔(فوٹو علی اشفاق

پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں ایک برائیڈل شوکا انعقاد ہوا ۔(فوٹو علی اشفاق

پیرس ۔( رپورٹ علی اشفاق) پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں ایک برائیڈل شوکا انعقاد ہوا ۔جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔برائیڈل شوکی ونر محترمہ سلطانہ اصغر کو قرار دیا گیا۔اور انتظامیہ کی طرف سے برایئڈل شو کی ونر سلطانہ اصغر کو وننگ پرائ‍ز کے طور پرتحائف دیے گئے۔ Post Views – […]

مرحوم مخدوم امین فہیم کی دعائیہ مغفرت کی تقریب

مرحوم مخدوم امین فہیم کی دعائیہ مغفرت کی تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم امین فہیم کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔ دعا ئیہ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سابقہ چیف کوآرڈینیٹر پرویز چوہدری اور اٹلی کے مشہور صحافی اورآن لائین نیوزپیپر جذبہ کے چیف ایڈیٹراعجاز پیارا نے خصوصی شرکت کی۔سابقہ […]

ماحولیاتی خطرات سے نمٹنا عالمی چیلنج ہے، وزیر اعظم

پیرس: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تباہ کاریوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ممالک میں شامل ہے، ماحولیاتی خطرات سے نمٹنا ایک عالمی چیلنج ہے اور اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پیرس میں عالمی ماحولیاتی […]

مودی سے اچھے انداز میں گفتگو ہوئی، حق نہیں پہنچتا اندر کی بات بتاؤں: نواز شریف

مودی سے اچھے انداز میں گفتگو ہوئی، حق نہیں پہنچتا اندر کی بات بتاؤں: نواز شریف

پیرس : وزیراعظم محمد نواز شریف کا اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے حوالے سے کہنا ہے کہ چھوٹی سی ملاقات میں تمام باتیں نہیں ہو سکتیں تاہم بھارتی وزیراعظم سے ملاقات اچھے انداز میں ہوئی۔ پاک بھارت بات چیت آگے بڑھنے کی بہت امید ہے۔ میں اور مودی […]

میاں محمد نواز شریف کا پیرس ہوٹل میں پہنچنے پر استقبال

میاں محمد نواز شریف کا پیرس ہوٹل میں پہنچنے پر استقبال

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے ) عالمی ماحولیاتی کانفرنس 2015 میں شرکت کیلئے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا پیرس ہوٹل میں پہنچنے ہر مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ ، جنرل سیکریٹری محمد یوسف خان ، چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف ، شیخ جاوید طارق ، میر عبدالقدیر ، چوہدریسجاد مہنہ […]

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کی پیرس میں غیررسمی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کی پیرس میں غیررسمی ملاقات

پیرس: وزریراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان پیرس میں غیررسمی ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کے لئے پیرس میں موجود ہیں جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان غیررسمی ملاقات ہوئی اور ایک صوفے پر بیٹھ […]