counter easy hit

Paris

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں (فوٹو عمیر بیگ

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں (فوٹو عمیر بیگ

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں (فوٹو عمیر بیگ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ بھاگووالیہ اور ان کے ساتھیوں نے سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت کی سفیر پاکستان غالب اقبال اور فرانسیسی پارلیمنٹ کے ممبر پارلیمنٹ نے مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی پر روشنی ڈالی اور کشمیریوں کیساتھ […]

ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی

ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی جس کی نقابت راجہ شفیق کیانی نے کی تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری عبدالرحمن نے کی جبکہ ہدیہ نعت یوسف چوہدری نے پیش کیا ساجد گوندل نے پرجوش انداز میں کشمیریوں سے محبت کا اظہار کیا اور نعروں سے […]

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب

رپورٹ (عمیر بیگ) 5 فروری 2016پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کادن منایا۔اس سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی فرانسیسی قومی اسمبلی میں […]

اگلے تین برسوں میں پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت

اگلے تین برسوں میں پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ویانا حکومت کے ایک منصوبے کے مطابق اگلے تین برسوں کے دوران پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت کے اس منصوبے کا بظاہر مقصد اپنے ملک میں تارکین وطن کی آمد کو روکنا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی […]

جرمن پولیس نے دارالحکومت برلن اور ملک کے شمالی حصے میں چار افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے

جرمن پولیس نے دارالحکومت برلن اور ملک کے شمالی حصے میں چار افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) جرمن پولیس نے دارالحکومت برلن اور ملک کے شمالی حصے میں اُن چار افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے، جن کے بارے میں اطلاع ہے کہ وہ عسکریت پسند تنظیم’’اسلامک اسٹیٹ‘‘سے وابستہ ہیں اور جرمنی میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ اب تک اِسی شبے […]

چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

فرانس ۔پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین جنرل سیکرٹری پنجاب کی زوجہ محترمہ (بیوی )کی وفات پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہہ کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مرحومہ کے لواحقین کو […]

پاکستان پیپلز پارٹی کشمیریوں کی جنگ میں ہمیشہ شریک رہے گی، کامران گھمن، ملک منیر، اصغر صغیر

پاکستان پیپلز پارٹی کشمیریوں کی جنگ میں ہمیشہ شریک رہے گی، کامران گھمن، ملک منیر، اصغر صغیر

پیرس (پی پی پی فرانس) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈنیٹر و فرانس کے سینئر نائب صدر کامران یوسف گھمن، جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد اور میڈیا ایڈوائزر اصغر نے مشترکہ بیان میں کہا کہ ہندوستان سلامتی کونسل میں کی گئی وعدہ خلافی اور نہرو کے دور میں قراردادیں منظور ہونے کے باوجود استصواب رائے […]

مرسوں مرسوں کشمیر نہ دے سوں ذوالفقار بھٹو نے کشمیر کا نام ہمیشہ پاکستان کیساتھ جوڑا، کامران گھمن

مرسوں مرسوں کشمیر نہ دے سوں ذوالفقار بھٹو نے کشمیر کا نام ہمیشہ پاکستان کیساتھ جوڑا، کامران گھمن

پیرس (پی پی پی فرانس) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈنیٹر کامران یوسف گھمن نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور کشمیر ایک ہی وجود کے دو نام ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسی جماعت ہے جس کے بانی بابائے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے شروع دن سے […]

پیرس: پاکستان اور کشمیر ایک وجود کے دو نام ہیں، کامران یوسف گھمن

پیرس: پاکستان اور کشمیر ایک وجود کے دو نام ہیں، کامران یوسف گھمن

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کو آرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور کشمیر ایک وجود کے دو نام ہیں۔ کشمیر پر بھارت کا اٹوٹ انگ ہونے کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے۔ تاریخی لحاظ سے ثابت ہے کہ کشمیر کبھی بھارت کا حصہ نہیں رہا۔ […]

چوہدری افضل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی طرف سے 5 فروری کشمیر ڈے یوم یکجہتی کا اشتہار

چوہدری افضل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی طرف سے 5 فروری کشمیر ڈے یوم یکجہتی کا اشتہار

چوہدری افضل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی طرف سے 5 فروری کشمیر ڈے یوم یکجہتی کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 591

دنیائے ادب کے معروف لکھاری انتظار حسین صاحب نے آج اس دنیا کو الوداع کہہ دیا

دنیائے ادب کے معروف لکھاری انتظار حسین صاحب نے آج اس دنیا کو الوداع کہہ دیا

پیرس (ممتاز ملک) دنیائے ادب کے معروف لکھاری نے آج اس دنیا کو الوداع کہہ دیا . لیکن ہمیں اپنے علم و ادب کا بہت بڑا اثاثہ دیکر رخصت ہوئے . انتظار حسین صاحب کو کچھ نہ کچھ پڑھ تو ضرور رکھاتھا . لیکن یہ کبھی نہیں سوچا تھاکہ ان سے آخری بار ملنے والوں […]

پیرس : ہندوستان عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے، افضال چوہدری

پیرس : ہندوستان عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے، افضال چوہدری

پیرس (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ونگ فرانس کے سینئر رہنما افضال چوہدری نے کہا کہ ہندوستان عالمی من کیلئے خطرہ بن چکا ہے آج بھارت کا مکروہ فریب میں لپٹا چہرہ پوری دنیا کے سامنے آ چکا ہے۔ وہ کشمیر پر غاصبانہ قبضے سے کسی صورت ہٹنے کیلئے تیار ہیں یہی […]

شیخ غلام حسین کی چچی اور بھائی کی وفات پر پیرس کے سیئنر صحافی مرزا خالد بشیر نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

شیخ غلام حسین کی چچی اور بھائی کی وفات پر پیرس کے سیئنر صحافی مرزا خالد بشیر نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

فرانس۔ پیرس کی معروف سماجی مذہبی شخصیت انجمن فلاح دارین کے سربراہ شیخ غلام حسین کی چچی اور بھائی کی وفات پر پیرس کے سیئنر صحافی مرزا خالد بشیر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اس غم کی گھڑی میں ھم ان کے ساتھ برابر کے شریک ھیں۔ اور مرحومین کو جنت الفردوس میں […]

حاجی نثار یعقوب کے بڑے بھائی کی وفات پر مرزا خالد بشیر کا اظہار افسوس

حاجی نثار یعقوب کے بڑے بھائی کی وفات پر مرزا خالد بشیر کا اظہار افسوس

فرانس۔ پیرس کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت حاجی نثار یعقوب کے بڑے بھائی کی وفات پر پیرس کے سیئنر صحافی مرزا خالد بشیر نےاظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ھم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ھیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 125

پیرس : فرانس میں پیدا ہونے والے دنیا کے بہترین شیف 44 سالہ بونوا وائیولیئر سوئٹزرلینڈ میں ہلاک

پیرس : فرانس میں پیدا ہونے والے دنیا کے بہترین شیف 44 سالہ بونوا وائیولیئر سوئٹزرلینڈ میں ہلاک

پیرس (اے کے راؤ) سوئٹزرلینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ دنیا کا بہترین ریسٹورنٹ کا درجہ پانے والے سوئس ریسٹورنٹ کے مالک شیف بونوا وائیولیئر اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق شیف بونوا وائیولیئر نے خودکشی کی ہے۔44 سالہ بونوا کا ریسٹورنٹ لوزین شہر کے قریب تھا۔ بونوا نے […]

مختلف ممالک میں خانہ جنگی یا دہشت گردی نے انسانوں کو اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور کر دیا

مختلف ممالک میں خانہ جنگی یا دہشت گردی نے انسانوں کو اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) مختلف ممالک میں خانہ جنگی یا پھر دہشت گردی نے انسانوں کو اپنے گھربار چھوڑ نے پر مجبور کر دیا ہے ، ہزارہا شامی، عراقی، افریقی، افغان اور پاکستانی مہاجرین اور تارکین وطن، جو مختلف یورپی خطوں میں پیدل چلتے، سرحدی باڑیں پھلانگتے، ٹرینوں میں بھرے یا کھلے آسمان تلے […]