counter easy hit

Paris

چوہدری مظہر اقبال گوندل کی طرف سے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کا اشتہار

چوہدری مظہر اقبال گوندل کی طرف سے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کا اشتہار

چوہدری مظہر اقبال گوندل کی طرف سے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 161

پیرس : ISIS کی مکمل شکست تک فرانس حالت جنگ میں ہے اور ہنگامی حالت جاری رہے گی۔ مینوئل ولاس

پیرس : ISIS کی مکمل شکست تک فرانس حالت جنگ میں ہے اور ہنگامی حالت جاری رہے گی۔ مینوئل ولاس

پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے وزیراعظم مینوئل ولاس سوئس شہر ڈیووس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ISIS کی مکمل شکست تک فرانس حالت جنگ میں ہے اور جب ان سے ہنگامی حالت کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا […]

پاکستانی نژاد ہسپانوی مشیر (کونسیرا) ڈاکٹر ہما جمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر دیا

پاکستانی نژاد ہسپانوی مشیر (کونسیرا) ڈاکٹر ہما جمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بلدیہ بارسلونا میں ’’بارسلونا ان کمیون ‘‘اتحاد نے ’’سیوتات بیا‘‘میں پاکستانی نژاد ہسپانوی مشیر (کونسیرا)ڈاکٹر ہماجمشید کو انکے عہدے سے فارغ کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ہماجمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر نےپر ’’ان کیمون‘‘گروپ کا موقف ہے کہ اتحادنے یہ مشکل ترین فیصلہ کیا ہے۔ کیونکہ سیوتات بیا سے نامزد […]

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر محمد امین الحسنات شا ہ صاحب کی پیرس آمد۔فوٹوعمیر بیگ

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر محمد امین الحسنات شا ہ صاحب کی پیرس آمد۔فوٹوعمیر بیگ

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر محمد امین الحسنات شا ہ صاحب کی پیرس آمد پرشہزاد علی گوندل،فرہاد علی گوندل،وسیم اعظم گوندل، قیصر عباس گوندل،وسیم اعظم،اسد نواز تارڑ،مختار گوندل، منیر احمد وڑائچ اور ان کے دوست احباب نے شاندار استقبال کیا ۔فوٹوعمیر بیگ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 957

پیرس : شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، کامران یوسف گھمن

پیرس : شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، کامران یوسف گھمن

پیرس (پی پی پی فرانس) پاکستان پیپلزپارٹی کے کوارڈینیٹر و فرانس کے سینئر نائب صدر کامران یوسف گھمن نے باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پوری قوم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے […]

حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیراہتمام ایک عظیم الاشان جشن عید میلاد النبی لا کورنیو میں منایا گیا

حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیراہتمام ایک عظیم الاشان جشن عید میلاد النبی لا کورنیو میں منایا گیا

پیرس (بانو روحی) پیرس کے مضافات لاکورنیو میں حق باھو ٹرسٹ ویم وینگ فرانس کے زیراہتمام ایک عظیم الاشان جشن عید میلاد النبی نہایت عقیدت واحترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا جس میں معزز خواتین اور بچیوں کی کیثر تعداد نے شرکت کی اس روحانی محفل کے مہمان خصوصی سجادہ نشین […]

پیرس : علاقائی فرنچ انتظامیہ کی جانب سے مرحومہ مسز طارق چوہدری کے لیے دعا کی خصوصی تقریب

پیرس : علاقائی فرنچ انتظامیہ کی جانب سے مرحومہ مسز طارق چوہدری کے لیے دعا کی خصوصی تقریب

پیرس (اے کے راؤ) پیرس کے مضافات Montignys کی سابق مئیر Odil Cantin نے پاکستانی نزاد فرنچ طارق چوہدری کی مرحومہ بیگم کے لیے علاقائی گرجا گھر میں دعائیہ تقریب کا خصوصی اہتمام کیا – جس میں کرسچن کمیونٹی کے ساتھ مراکش،تیونس،الجزائر اور افریقی ممالک کے مسلم فیملی فرینڈز نے بھی شرکت کی۔ اس دعائیہ […]

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے. صدر منیر احمد وڑائچ

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے. صدر منیر احمد وڑائچ

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منیر احمد وڑائچ نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہہ کہ پاکستان مسلم لیگ ق فرانس اور اس کے تمام قائدین خیبر پختونخواہ چارسدہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں. اور امید کرتے ہیں کہ پاک فوج جلد از جلد ان دہشتگردوں کو […]

فرانسیسی طلباء و طالبات کا سفارتخانہ پاکستان پیرس کا مطالعاتی دورہ۔ تصویری جھلکیاں

فرانسیسی طلباء و طالبات کا سفارتخانہ پاکستان پیرس کا مطالعاتی دورہ۔ تصویری جھلکیاں

پیرس: فرانسیسی طلباء و طالبات کا سفارتخانہ پاکستان پیرس کا مطالعاتی دورہ۔ سفیر پاکستان غالب اقبال اور دیگر افسران کی طرف سے گرم جوش استقبال اور پاکستان کے حوالے سے بریفنگ اور سوال و جواب کا سیشن ہوا۔ طلباء نے سفارتخانہ کے مختلف سیکشنز کا بھی دورہ کیا۔ طلباء اور آرگنائزرز کو سفیر پاکستان نے […]

پیرس : پناہ گزینوں کا بوجھ یورپ کے سفری نظام “شینگن” کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ڈونلڈ ٹسک

پیرس : پناہ گزینوں کا بوجھ یورپ کے سفری نظام “شینگن” کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ڈونلڈ ٹسک

پیرس (اے کے راؤ) پولینڈ کے 2007 سے 2014 تک وزرے اعظم رہنے والے ،صدر یورپین کونسل ڈونلڈ ٹسک (Donald Franciszek Tusk ) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر رواں برس مارچ تک یورپی کمیشن پناہ کی تلاش میں یورپ کا رخ کرنے والے افراد کے بوجھ کا حل نہ نکالا گیا تو براعظم […]

مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح کے حوالے سے دنیا کے 186 ممالک میں سے پاکستان سرفہرست

مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح کے حوالے سے دنیا کے 186 ممالک میں سے پاکستان سرفہرست

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) طبی جریدے ‘دی لانسٹ‘ کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 کے دوران مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح کے حوالے سے دنیا کے 186 ممالک میں سے پاکستان سر فہرست ہے۔ طبی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ہر 1 ہزار میں […]

شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری حضور غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ رحمتہ اللہ علیہ کی کرامت بیان کرتے ہوئے۔

شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری حضور غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ رحمتہ اللہ علیہ کی کرامت بیان کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 157

پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی ’’دنیا ٹی وی ‘‘ کے مشہور پروگرام ’’مذاق رات‘‘ میں

پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی ’’دنیا ٹی وی ‘‘ کے مشہور پروگرام ’’مذاق رات‘‘ میں Mehmood Bhatti Fashion Designer in Mazaqraat Dunya Tv Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 198

تحریک انصاف فرانس کے کارکن صفدر ہاشمی کی طرف سے جناب زاہد ہاشمی کے اعزاز میں ایک اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

تحریک انصاف فرانس کے کارکن صفدر ہاشمی کی طرف سے جناب زاہد ہاشمی کے اعزاز میں ایک اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹ عمیر بیگ: تحریک انصاف فرانس کے انتہائی سرگرم کارکن صفدر ہاشمی نے اُمیدوار اسمبلی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور پی ٹی آئی پیرس فرانس کے سینئر رہنماء تحریک آزادی قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوھدری کے سرگرم ساتھی جناب زاہد ہاشمی کے ہاں چاند سے بیٹے پیدائش کی خوشی میں ڈنر کا […]

ایلن کردی

ایلن کردی

تحریر: راؤ خلیل احمد پیرس ایلن کردی کی نعش !چارلی ایبڈو اور اردنی کارٹونسٹ کی نظر میں۔ گزشتہ برس ترکی کے ساحل پر لال قمیض پہنے اوندھے منہ پڑے شامی بچے ایلن کر دی کی نعش کی تصویر نے دنیا کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا تھا۔ جس کے بعد یورپ میں آنے والے پناہ گزینوں […]

امیگرنٹس سیاسی جماعت ’’آئی سی وی‘‘ کی کوششیں رنگ لے آئیں

امیگرنٹس سیاسی جماعت ’’آئی سی وی‘‘ کی کوششیں رنگ لے آئیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) امیگرنٹس سیاسی جماعت ’’آئی سی وی‘‘ کی کوششیں رنگ لے آئیں اور ایسے افراد جن کو ماضی میں کسی جرم کے ضمن میں عدالت نے مجرم قرار دیا تھا یا ان پر کسی قسم کی کوئی فرد جرم عائد ہوئی تھی یا پولیس ریکارڈ میں وہ کبھی کسی بھی بناء پر […]

چوہدری شہباز علی اپنی ساس کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے

چوہدری شہباز علی اپنی ساس کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے

فرانس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی ساس اور چوہدری محمد طارق کی والدہ کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس پہنچتے ہی تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ […]

پولیس نے بارسلونا سینٹر کے علاقے روال سے ایک پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا

پولیس نے بارسلونا سینٹر کے علاقے روال سے ایک پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ایک شخص کے قتل کے الزام میں پولیس نے بارسلونا سینٹر کے علاقے روال سے ایک پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسس دے اسکودرا نے ایک 20سالہ پاکستانی نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے ایک شخص کو قتل کیا ہے۔ […]

سفارتخانہ پاکستان کے پریس کونسلر محترم طاہر خوشنود علی نے سینئر صحافی رضا چوہدری نمائندہ جنگ جیو فرانس کی عیادت کی۔

سفارتخانہ پاکستان کے پریس کونسلر محترم طاہر خوشنود علی نے سینئر صحافی رضا چوہدری نمائندہ جنگ جیو فرانس کی عیادت کی۔

پیرس (نمائندہ خصوصی) سفارتخانہ پاکستان کے پریس کونسلر محترم طاہر خوشنود علی ان کے اسٹنٹ سید الفت حسین شاہ اور فیاض خان نے جمعرات کی شام سینئر صحافی رضا چوہدری نمائندہ جنگ جیو فرانس کی سینٹ میری ہسپتال جاکر عیادت کی اور ان صحت یابی پران کو پھول پیش کئے اور کہا کہ ہم دعا […]

پیرس : پیپلز پارٹی فرانس کے بانی رکن محمد اقبال خان کا انتقال، نماز جنازہ 15 جنوری کو ادا کی جائے گی

پیرس : پیپلز پارٹی فرانس کے بانی رکن محمد اقبال خان کا انتقال، نماز جنازہ 15 جنوری کو ادا کی جائے گی

پیرس (اے کے راؤ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے بانی رکن محمد اقبال خان Avicenne Hopital Drancy میں خالق حقیقی سے جا ملے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ 15 جنوری بروز جمعہ دن ایک بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا 70 […]

اطلاع عام برائے عوام الناس

اطلاع عام برائے عوام الناس

پیرس۔تمام حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے بانی ممبر محمد اقبال خان(Paris/Aubervilliers)سے اور (Pakistan/Gujranwala) سے تعلق رکھنے والے قضائے الٰہی سے پیرس میں وفات پاچکے ہیں۔ان کی نمازجنازہ میں شرکت کے لیے ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ محمد محمود۔06 16 62 32 63 افضل۔06 51 65 42 […]

پیرس : یہودیوں کے مرکزی سیاسی اور دینی عالم “ربی” کا مخصوص مذہبی ٹوپی ’کپا‘ کے پہننے پر اختلاف

پیرس : یہودیوں کے مرکزی سیاسی اور دینی عالم “ربی” کا مخصوص مذہبی ٹوپی ’کپا‘ کے پہننے پر اختلاف

پیرس (اے کے راؤ) یورپ میں لندن اور پیرس کے بعد یہودی آبادی کے تیسرا بڑا شہر مارسائی کے یہودیوں مشاورتی مرکز کے سربراہ زوی عمار کا کہنا ہے کہ یہودیوں کی حفاظت کے لیے غیر معمولی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ فرانس کے موجودہ حالات میں اہل یہود کو اپنی وہ مخصوص مذہبی ٹوپی […]

ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کی زیرصدارت گزشتہ روز ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر سالانہ کارکردگی اجلاس

ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کی زیرصدارت گزشتہ روز ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر سالانہ کارکردگی اجلاس

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اردو دوست ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کی زیر صدارت گزشتہ روز ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر سالانہ کارکردگی اجلاس ہوا، جس میں ایسوسی ایشن کے بانی صدر ڈاکٹر قمرفاروق، جواد چیمہ، محمد بلال بھٹی، غلام فرید بھٹی نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کی […]

آصف اقبال کی طرف سے ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

آصف اقبال کی طرف سے ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) مورخہ2016۔01۔10 کشمیر تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر سابق اُمیدوار اسمبلی آزاد ریاست جموں و کشمیر اور پی ٹی آئی فرانس پیرس کے سینئر رہنماء فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر تحریک انصاف فرانس کے متحرک نوجوان رہنماء آصف جاوید نے ڈنر کا […]