By Yes 1 Webmaster on November 30, 2015 changes, climate, conference, Paris, the, today, آج, تبدیلیوں, ماحولیاتی, متعلق, پیرس, کانفرنس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
پیرس: فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس آج شروع ہو گی ۔پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم نواز شریف کریں گے۔ پیرس پہنچنے پر وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ آلودگی کےمعاملے پر پاکستان سے زیادہ ذمے داری دوسرے ملکوں پرعائد ہوتی ہیں۔پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں آنے دیں گے اوردنیا […]
By Yes 1 Webmaster on November 30, 2015 changes, climate, conference, Paris, Prime Minister, related, تبدیلیوں, ماحولیاتی, متعلق, وزیر اعظم, پیرس, کانفرنس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
پیرس: پیرس میں کل سے شروع ہونیوالی کانفرنس میں امریکا، روس اور چین کے صدور اور برطانوی وزیر اعظم سمیت ایک سو سینتالیس ممالک کے سربراہان اور نمائندے شرکت کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف موسمی تغیرات کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے عالمی برادری کو آگاہ کریں گے۔ خاتون اول […]
By Yes 2 Webmaster on November 28, 2015 conference, Environmental, Negotiations, Paris, security, United Nations, اقوامِ متحدہ, سیکورٹی, ماحولیاتی, مذاکرات, پیرس, کانفرنس تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) 30 نومبر سے 11 دسمبر تک پیرس میں جاری رہنے والی اقوامِ متحدہ کی 21 ویں ماحولیاتی کانفرنس “COP_21” میں دنیا کے 190 سے زائد ممالک شرکت کریں گے۔ فرانس کے دارلحکومت پیرس کے شمالی مضافات لابرجے میں ہونے والی “COP_21″ کے انتظامی معملات کو ہتمی شکل دے دی گئی ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on November 26, 2015 event, Foundation Day, France, Malik Munir Ahmad, organized, pakistan, Paris, ppp, تقریب, زیراہتمام, فرانس, ملک منیر احمد, پاکستان, پیرس, پیپلزپارٹی, یوم تاسیس تارکین وطن
پیرس: پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب 29 نومبر 2015 بروز اتوار پانچ بجے لاہور ریسٹورنٹ لاکورنیو میں منعقد ہو گی۔ جس میں پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے تما عہدیداران و کارکنان سمیت صحافی حضرات […]
By Yes 2 Webmaster on November 26, 2015 against, attacks, Foreign Office, hate, Islamabad..., muslims, Paris, sad, اسلام آباد, افسوسناک, حملوں, دفترخارجہ, مسلمانوں, نفرت, پیرس, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: پ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے اور پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم افسوسناک ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں اور […]
By Yes 2 Webmaster on November 25, 2015 Abdul Hamid, attacks, Francois mulnz, masterminded, metro, Paris, عبدالحمید, فرانسو مولنز, منصوبہ ساز, میٹرو, پیرس حملوں تارکین وطن
پیرس ( اے کے راؤ) فرانسیسی پراسیکیوٹر فرانسوا مولنز کا کہنا ہے کہ سینڈیانی میں 18نومبر کی رات ہلاک ہونے والا پیرس حملوں کا مبینہ منصوبہ ساز عبدالحمید اباعود پولیس کی جانب سے بتاکلان تھیٹر کے محاصرے کے وقت اس علاقے میں موجود تھا۔ فرانسوا مولنز نے مزید کہا کہ فون کے ریکارڈز بتاتے ہیں […]
By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 congratulations, novel, Paris, publishing, Shah Bano Mir, ادب اکیڈمی, اشاعت, دلی مبارکباد, شاز ملک, شاہ بانو میر, ناول تارکین وطن
پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو ان کے پہلے ناول کی ملک گیر اشاعت پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ شاز ملک کا قلم تصوف کی گرہیں کھولتے ہوئے شعور کو نجانے کس اتھاہ گہرائی میں لے جاتی ہیں کہ تحریر مکم ہوتی ہے تو انسان چونک اٹھتا […]
By Yes 2 Webmaster on November 24, 2015 alert, belgium, crime, Paris, strikes, الرٹ, بیلجیم, جرم, حملوں, پیرس بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) پیرس حملوں کے تناظر میں بیلجیم میں ہائی الرٹ اور چھاپوں کے دوران اتوار اور سموار کو 21 افراد کو گرفطار کیا گیا۔ بیلجیئم میں وفاقی پراسیکیوٹر کے مطابق اب تک چار افراد کو دہشت گردی کے الزمات کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے جبکہ 17 افراد کو رہا کر […]
By Yes 1 Webmaster on November 24, 2015 Incidents, muslims, pakistanis, Paris, World, Wound, دنیا, زخم, مسلمانوں, واقعات, پاکستانیوں, پیرس تارکین وطن, کالم
تحریر : ممتاز ملک، پیرس پیرس میں گذشتہ ہفتے ہو ے والے خونی واقعات نے صدمے اور حیرت دونوں ہی سے ساری دنیا کو دوچار کر دیا. حیرت یہ کہ اتنے بڑے مضبوط اور محفوظ ملک میں یہ سب کر نے کا کیا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا ؟ اور صدمہ اس بات کا […]
By Yes 1 Webmaster on November 23, 2015 attacked, effects, government, intervention, Paris, Syed Anwer Mahmood, Syria, terrorism, اثرات, حملہ, حکومت, دہشت گردی, شام, مداخلت, پیرس کالم
تحریر: سید انور محمود کہا جا رہا ہے کہ فرانس کی شام میں مداخلت کے پیش نظر داعش کی جانب سے پیرس میں دہشت گردی کرکے انتقام لیا گیا ہے۔ممکن ہے ایسا ہی ہو لیکن پیرس میں دہشت گردی کامیاب کیسے ہوئی، جبکہ فرانس جیسے ترقی یافتہ ملک میں یہ بہت ناممکن لگتا ہے، پیرس […]
By Yes 2 Webmaster on November 22, 2015 bullets, injured, moan, Paris, patter, terror, time, violence, تشدد, تڑتڑاہٹ, دہشت گردوں, زخمیوں, وقت, پیرس, کراہٹ, گولیوں تارکین وطن
پیرس (راؤ خلیل احمد) امن اور خشبوں کا شہر پیرس 13 اور 14 اکتوبر کی درمیانی شب اس وقت وہشت کا روپ دھار گیا جب کچھ دہشت گردوں نے بے گناہوں کے خون سے ہولی کھیلی جیسے میڈیا میں جنگ عظیم دوئم کے بعد پیرس کی تاریخ کے بد ترین تشدد کا نام دیا۔ اس […]
By F A Farooqi on November 21, 2015 condolence, France, Iqbal Gujjar, Makhdoom Amin Fahim, Paris, Qari Farooq Ahamad تارکین وطن
پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیےفاتحہ خوانی کی گئی ۔جس میں مرحوم کے اعلیٰ درجات کے لیے دعا مانگی گئی اور پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے نائب صدراقبال گجرنے یس اردو کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ مخدوم امین فہیم پارٹی کااہم […]
By F A Farooqi on November 21, 2015 France, Makhdoom Amin Fahim, Paris, ppp, Zahid Khan تارکین وطن
پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مخدوم امین فہیم کی وفات پارٹی کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے اورانہوں نے مزید کہا کہ وہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے […]
By F A Farooqi on November 21, 2015 Be Nazir Bhutto, France, Makhdoom Amin Fahim, pakistan, Paris, ppp, Rana Shahid Riaz تارکین وطن
پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے رہنما رانا شاہد ریاض المعروف ویمبلے بازار والے نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مخدوم امین فہیم کی وفات پارٹی کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے اور ان کی اور ان کے خاندان کی […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 firing, humans, injured deer, killed, Paris, suicide attacks, افراد ہلاک, انسان, خودکش حملوں, زخمی ہرن, فائرنگ, پیرس کالم
تحریر: سید انور محمود فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جمعہ 13 نومبر 2015ء کی شب چھ مقامات پر خودکش حملوں اور فائرنگ سے 129 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ اتوار15 نومبر 2015ء کو پیرس کے مشہور نوٹرڈیم کیتھیڈرل میں ایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ تقریب […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 bomb, Hasana, Paris, police, Proceedings, woman, حَسنہ, دھماکا, عورت, پولیس, پیرس, کارروائی بین الاقوامی خبریں
پیرس: پیرس کے علاقے سینٹ ڈِنی میں پولیس چھاپے کے دوران حَسنہ نامی عورت کے خود کو اڑا لینے کی اطلاع غلط ثابت ہوئی ہے اور اب پولیس کا کہنا ہے کہ کسی عورت نے نہیں بلکہ ایک مرد نے خودکش دھماکا کیا تھا۔ پیرس میں مشتبہ رنگ لیڈر کے لیے ہونے والی پولیس کی […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 Abdul abaaud, discovery, Investigation, Montreal, Paris, Paris attacks, station, اسٹیشن, انکشاف, تحقیقات, عبدالحمید اباعود, مونٹریال, پیرس, پیرس حملوں بین الاقوامی خبریں
پیرس: پیرس حملوں کے ایک گھنٹے بعد عبدالحمید اباعود قریبی ریلوے اسٹیشن کے پاس دیکھا گیا۔ پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ عبدالحمید اباعود ایک ہفتے بعد سینٹ ڈنی میں مارا گیا لیکن ایک سی سی ٹی وی ویڈیو میں انکشاف ہوا ہے کہ اباعود واقعے کے ایک گھنٹے بعد ہی قریبی میٹرو اسٹیشن کے پاس […]
By Yes 1 Webmaster on November 20, 2015 All Parties Conference, explosions, Habibullah Salafi, Paris, political parties, religious, آل پارٹیز کانفرنس, دھماکوں, سیاسی جماعتوں, مذہبی, پیرس کالم
تحریر: حبیب اللہ سلفی فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں دھماکوں اور فائرنگ سے ڈیڑھ سو سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو ئے جس کے بعد پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ اور سرحدیں سیل کر کے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا۔ خوشبوئوں اور روشنیوں کے شہر پیرس میں 1944کے بعد پہلی مرتبہ کرفیو […]
By Yes 2 Webmaster on November 19, 2015 killed, northern suburbs, Operation, Paris, people, question, woman, آپریشن, افراد, خاتون س, شمالی مضافات, پیرس, ہلاک بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس (راؤ خلیل احمد سے) فرانسیسی حکام کے مطابق پیرس میں جمعے کی شب شہر میں ہوئی خونریزی کے ذمہ داران کی گرفتاریوں کے سلسلے میں کیے گئے اپریش میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوئے بتایا جا رہا ہے کہ خاتون نے خود کو بم سے اڑایا لیا۔جبکہ دوسرا پولیس کے سنائپر کا […]
By F A Farooqi on November 18, 2015 ch muneer waraich, Ch Sajad Doga, hameed bhatti, Paris, PMLQ, Qari Farooq Ahamad تارکین وطن
پیرس۔پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ترجمان ظہور پیلس حمید اللہ بھٹی کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا۔ظہرانہ میں پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ،جنرل سیکرٹری عبدالرؤف ،چوہدری جاوید سدوال نے شرکت کی۔ چوہدری سجاد ڈوگہ نے ترجمان ظہور پیلس حمید اللہ بھٹی کے اعزاز میں شاندار […]
By Yes 1 Webmaster on November 18, 2015 america, attack, europe, law, Paris, terrorism, امریکا, حملہ, دہشتگردی, قانون, پیرس, یورپ تارکین وطن, کالم
تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم اس سوال کا جواب کسی کے بھی پاس نہی۔ ویسے تو ایشیا، افریقہ، امریکا اور یورپ پہلے بھی دہشتگردی کا شکار ہو چکے ہیں۔ مگر فرانس کے معاشی اور سیاحتی شہر اور دارالحکومت پیرس میں ہونے والی اس دہشتگردی کے بعد مجھے لگتا ہے کہ حالات بلکل ویسے ہی تبدیل […]
By Yes 2 Webmaster on November 17, 2015 center, condemn, Federal Information Minister, Paris, Pervaiz Rashid, terrorism, violence, دہشتگردی, سینٹر, مذمت, واقعات, وفاقی وزیر اطلاعات, پرویزرشید, پیرس بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس (میاں عرفان صدیق) وفاقی وزیر اطلات و نشریات سینٹر پرویز رشید نے فرانس کے دارلحکومت پیرس میں دہشتگردی کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی جہاں بھی ہو یہ انسانیت پر حملہ ہے۔ پوری دنیا دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے متحد ہے پاکستان دہشتگردی کے عفریت سے نجات کیلئے […]
By Yes 2 Webmaster on November 16, 2015 accept, attacks, ban, France, Nighat Sohail, Paris, حملے, فرانس, قبول, نگہت سہیل, پابندی, پیرس تارکین وطن
فرانس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مصنفہ بزلہ سنج ہستی نگہت سہیل کی جانب سے پیرس میں ہونے والی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیرس وہ شہر ہے جہاں ہر شعبہ فکر ہر مذہب ہر سوچ کیلئے کوئی پابندی کوئی پریشانی نہیں ہے۔ ایسے میں ماحول کو خوفزدہ کر […]
By Yes 2 Webmaster on November 16, 2015 Condemned, France, incident, Paris, Shaz Malik, World, دنیا, شاز ملک, فرانس, مذمت, واقعہ, پیرس تارکین وطن
فرانس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی تصوف کی ملکہ شاز ملک نے فرانس پیرس میں دو روز قبل ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کو المناک قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو اس وقت امن کی ضرورت ہے لیکن پوری دنیا کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر خوف […]