counter easy hit

Paris

پاکستان سے پیار کرنے والے اور خصوصا پی ٹی آئی کارکن پاکستان میلے میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں اور دل کھول کر عطیات دیں، میاں ذوالفقار جتالہ

پاکستان سے پیار کرنے والے اور خصوصا پی ٹی آئی کارکن پاکستان میلے میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں اور دل کھول کر عطیات دیں، میاں ذوالفقار جتالہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا ہے کہ میری پاکستان سے پیار کرنے والوں اور خصوصا پی ٹی آئی کارکنوں سے پر جوش اپیل ہے کہ وہ 30 ستمبر 2018 کو منعقد ہونے والے میلے میں بھاشا اور مہمنڈ ڈیم کے لئے فنڈ ریزنگ والے ایونٹ میں […]

پاکستان فیسٹیول تیس ستمبر کو سارسل شہر میں ہوگا۔ سفیر پاکستان معین الحق اور ممبر پارلیمنٹ فرانسوا پوپینی مہمان خصوصی اور گلوکار ابرارالحق خصوصی شرکت کریں گے۔ 

پاکستان فیسٹیول تیس ستمبر کو سارسل شہر میں ہوگا۔ سفیر پاکستان معین الحق اور ممبر پارلیمنٹ فرانسوا پوپینی مہمان خصوصی اور گلوکار ابرارالحق خصوصی شرکت کریں گے۔ 

پیرس ( نمائیندہ خصوصی سے ) گزشتہ سال کے کامیاب پاکستان فیسٹیول کے بعد اس سال بھی تیس ستمبر کو دوسرا پاکستان فیسٹیول بھی سارسل میں ہوگا جس میں ہزاروں لوگوں کی شرکت متوقع ہے ۔سفیر پاکستان فرانس معین الحق اور فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ فرانسوا پوپینی مہمان خصوصی ہوں گے۔ پاکستان فیسٹیول میں خوبصورت ملبوسات مختلف […]

فرانس میں 53ویں یوم دفاع پاکستان کی پروقارتقریب کا انعقاد، سفیر پاکستان معین الحق کی دعوت پر اعلیٰ فرانسیسی حکومتی عہدیداروں، پارلیمنٹرینز، سفرا اوردفاعی اتاشیز کی شرکت، افواج پاکستان ور شہدا کو خراج تحسین

پیرس: 25 ستمبر2018ء: پاکستان کے 53 ویں یوم دفاع کے موقع پر آج سفارت خانہ پاکستان پیرس میں روائیتی جوش وجذبے کے ساتھ ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں پاکستان کے عوام، مسلح افواج اور دوسرے لوگ جنہوں نے دفاع پاکستان میں حصہ لیا اور اپنی جانوں کی قربانیاں […]

فرانس , بزم اہل سخن پیرس نے فرانس کی مشہور و معروف اور ہر دلعزیز شخصیت “ جناب شیخ نعمت اللہ “ کو سرپرست اعلی بزم اہل سخن نامزد کر دیا

فرانس , بزم اہل سخن پیرس نے فرانس کی مشہور و معروف اور ہر دلعزیز شخصیت “ جناب شیخ نعمت اللہ “ کو سرپرست اعلی بزم اہل سخن نامزد کر دیا

فرانس( ایس ایم حسنین) بزم اہل سخن پیرس نے وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس  ہر دلعزیز شخصیت “ جناب شیخ نعمت اللہ “ کو سرپرست اعلی بزم اہل سخن نامزد کر دیا- اس موقع پر پیرس کی معروف ادبی شخصیات کی مبارکباد۔ یس اردو نیوز کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت کو سرپرست اعلیٰ بننے پر مبارکباد […]

ممتاز سیاسی وسماجی راہنما عبدالقدیر کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

ممتاز سیاسی وسماجی راہنما عبدالقدیر کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

پیرس(علی اشفاق)  ممتاز سیاسی وسماجی راہنما عبدالقدیر کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستانیوں کے جذبات کی بہترین ترجمانی کی۔ Publiée par Qadeer Abdul sur Jeudi 6 septembre 2018   Publiée par Qadeer Abdul sur Jeudi 6 septembre 2018 […]

صدر ق لیگ فرانس چوہدری منیر وڑائچ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

صدر ق لیگ فرانس چوہدری منیر وڑائچ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

پیرس(علی اشفاق) صدر ق لیگ فرانس چوہدری منیر وڑائچ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستانیوں کے جذبات کی بہترین ترجمانی کی۔       Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

پيرس، ڈائریکٹر ذائقہ ریسٹورنٹ عمران یونس کا يوم دفاع پاکستان کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ، سفیر پاکستان سمیت سفارتخانہ کے اہلکاروں اور پاکستانی کميونٹی سیاسی وسماجی شخصیت کی بھرپور شرکت 

پيرس، ڈائریکٹر ذائقہ ریسٹورنٹ عمران یونس کا يوم دفاع پاکستان کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ، سفیر پاکستان سمیت سفارتخانہ کے اہلکاروں اور پاکستانی کميونٹی سیاسی وسماجی شخصیت کی بھرپور شرکت 

پیرس(علی اشفاق) جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے پاکستان کی مسلح افواج کے شہداء اور غازیوں کو ان کی بے مثال قربانیوں اور وطن عزیز کا کامیابی سے دفاع کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے کل فرانس میں یوم […]

صدر تحریک انصاف ذوالفقار جتالہ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

صدر تحریک انصاف ذوالفقار جتالہ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

پیرس(علی اشفاق) صدر تحریک انصاف ذوالفقار جتالہ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستانیوں کے جذبات کی بہترین ترجمانی کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 139

پیرس، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے عہدیداروں کا بھرپور جشن، ابرارکیانی، اصغر برہان، صفدر ہاشمی، اقبال طاہر ودیگر نے تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی

پیرس، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے عہدیداروں کا بھرپور جشن، ابرارکیانی، اصغر برہان، صفدر ہاشمی، اقبال طاہر ودیگر نے تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی

پیرس (یس اردو نیوز) دیار غیر میں پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کھلاڑیوں کا بھرپور جشن، سینئر راہنما ابرارکیانی ، صفدر ہاشمی، اقبال طاہر  اوراصغر برہان نے پاکستان تحریک انصاف کے پرچموں کے ساتھ تصاوریر بنائیں اور ایک دوسرے کو پاکستان تحریک انصاف کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ عمران خان کے ممکنہ وزیر […]

سیاست یاد رہی اور  اصل ہیرو بھول گئے !!! افسوس پیرس کے کشمیری لیڈر فاطمہ جناح، عبدالستار ایدھی سمیت جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونکنے والے برہان وانی کی دوسری برسی بھی بھول گئے، 

سیاست یاد رہی اور  اصل ہیرو بھول گئے !!! افسوس پیرس کے کشمیری لیڈر فاطمہ جناح، عبدالستار ایدھی سمیت جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونکنے والے برہان وانی کی دوسری برسی بھی بھول گئے، 

پیرس (نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق پیرس میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی معروف تنظیمیں اور کشمیری اور علمی و ادبی فورمزمادر ملت فاطمہ جناح ؒ اورپاکستان کی اہم ترین شخصیت عبدالستار ایدھی سمیت کشمیر میں مزاحمت کی علامت برہان وانی شہید ؒ کو بھی بھول گئے۔ کشمیر کی جدوجہد آزادی کے حوالے سے پیرس میں […]

پیرس، پاکستان عوامی مسلم لیگ کا اجلاس ، محمد بابر مغل فرانس کے صدر منتخب، حامیوں اور حلیف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی مبارکباد

پیرس، پاکستان عوامی مسلم لیگ کا اجلاس ، محمد بابر مغل فرانس کے صدر منتخب، حامیوں اور حلیف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی مبارکباد

پیرس، پاکستان عوامی مسلم لیگ کا اجلاس ، محمد بابر مغل فرانس کے صدر منتخب، حامیوں اور حلیف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی مبارکباد پیرس (اشفاق چوہدری) گزشتہ روز پاکستان عوامی مسلم لیگ فرانس کی تنظیم کو تشکیل دینے کیلئے پروگرام ہوا ، جس میں پی ٹی آئی فرانس ،  مسلم لیگ قائد اعظم اور دیگر […]

پیرس: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس کے زیرانتظام مرکز منہاج القرآن فرانس میں عید ملن کا اہتمام

پیرس: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس کے زیرانتظام مرکز منہاج القرآن فرانس میں عید ملن کا اہتمام

پیرس: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس کے زیرانتظام مرکز منہاج القرآن فرانس میں عید ملن کا اہتمام کیا گیا جس میں منہاج القران کے رفقا و وابستگان اور رہنماوں کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے سربراہان ،معززین پیرس اور میڈیا پرسنز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا فارمیڈ دوستانہ ماحول میں منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے […]

پیرس۔مسلم فیڈریشن آف لاکورنیوء کی جانب سے عید ملن کا اہتمام  

پیرس۔مسلم فیڈریشن آف لاکورنیوء کی جانب سے عید ملن کا اہتمام  

پیرس ( اے کے رائو) فرانس کے ساوتھ آل لاکورنیوء میں مسلم فیڈریشن آف لاکورنیوء کی جانب سے عید ملن کا اہتمام کیا گیا جس میں فیڈریشن کی ممبر ایسوسی ایشن پاکستان سے منہاج القرآن انٹرنیشنل ،انڈیا سے انڈین مسلم ایسوسی ایشن ، الجزائر ،مراکش ، تیونس اور کموڈین مسلم کے سربراہان نے شرکت کی۔ […]

دنیا کو تباہ کرنے کیلئے سو ایٹم بم کافی ہیں:جوشوا پیرس

دنیا کو تباہ کرنے کیلئے سو ایٹم بم کافی ہیں:جوشوا پیرس

نیویارک; اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں لرزہ خیز انکشافات، دنیا کو تباہ کرنے کے لئے ایک سو ایٹم بم کافی ہیں جبکہ کرہ ارض پر اس وقت پندرہ ہزار ہتھیار ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ سائنس مگزین   سیفٹی   میں شائع کی گئی ہے، مشی گن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے پروفیسر جوشوا پیئرس کی سربراہی میں کی تحقیق […]

پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چمپئن شپ

پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چمپئن شپ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس چمپئن شپ میں کئی ممالک سے تقریباً60منفرداسٹائل کی داڑھی مونچھوں کے حامل شرکاء نے شرکت کی۔ 15کیٹیگریزپر مشتمل اس چمپئن شپ میں مکمل،قدرتی اور فری اسٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکاء نے سنواری ہوئی،مختلف انداز سے آراستہ اور بلو […]

پیرس، ممتاز کاروباری شخصیات ابرار کیانی اور افضان شاہنواز کا پیرس کی صحافتی برادری کے اعزاز میں افطار ڈنر، سیاسی وسماجی راہنمائوں کی بڑی تعداد میں شرکت

پیرس، ممتاز کاروباری شخصیات ابرار کیانی اور افضان شاہنواز کا پیرس کی صحافتی برادری کے اعزاز میں افطار ڈنر، سیاسی وسماجی راہنمائوں کی بڑی تعداد میں شرکت

پیرس (یس اردو نیوز) معروف بزنس مینوں کیانی ریسٹورنٹ کے مالک ابرار کیانی اور شاہنواز ریسٹورنٹ کے سی ای او افضان شاہنواز نے فرانس کے صحافتی برادری کے اعزاز میں شاندار افظار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں جرنلسٹس اور سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر  سیاسی وسماجی شخصیات […]

پیرس، پاک فرانس ایسوسی ایشن نے نمائندہ نوائے وقت صاجزادہ عتیق اور معروف ثنا خواں محمد معظم پر قاتلانہ حملے کو ایسوسی ایشن پر حملہ قرار دیدیا، واقعے کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کی کوششیں جاری

پیرس، پاک فرانس ایسوسی ایشن نے نمائندہ نوائے وقت صاجزادہ عتیق اور معروف ثنا خواں محمد معظم پر قاتلانہ حملے کو ایسوسی ایشن پر حملہ قرار دیدیا، واقعے کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کی کوششیں جاری

پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان فرانس ایسوسی ایشن کے صدر محمد نوید پکھو وال اور دیگر نے محمد افراسیاب کی رہائشگاہ پر محمد معظم کی عیادت کے بعد یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فرانس ایسوسی ایشن کے ڈنر میں آنے والے معزز مہمانوں صاجزادہ عتیق اور معروف ثنا خوان محمد معظم […]

صاحجزادہ عتیق نمائندہ نوائے وقت اور مقبول ترین ثنا خواں محمد معظم ساہی پاکستان کا بہترین چہرہ ہیں ان پر حملہ شرمناک ہے، ٹیم یس اردو نیوز کی بھرپور مذمت 

صاحجزادہ عتیق نمائندہ نوائے وقت اور مقبول ترین ثنا خواں محمد معظم ساہی پاکستان کا بہترین چہرہ ہیں ان پر حملہ شرمناک ہے، ٹیم یس اردو نیوز کی بھرپور مذمت 

پیرس (خصوصی رپورٹ) ٹیم یس اردو نیوزکے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد اور پوری ٹیم  کی طرف سے پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کی طرف سے مشہور صحافی روزنامہ نوائے وقت کے بیوروچیف یورپ اور وقت ٹی وی کے نمائندہ فرانس صاحبزادہ عتیق الرحمن اور فرانس کے مقبول ترین نعت خوان حافظ معظم پر قاتلانہ حمے […]

پیرس،  قاتلانہ حملہ میں زخمی معروف ثنا خواں حافظ معظم کی مزاج پرسی کیلئے پریس قونصلر قمر بشیر صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل، مرزا عتیق ، قاری فاروق احمدو دیگرکی محمد افراسیاب کی رہائشگاہ آمد

پیرس،  قاتلانہ حملہ میں زخمی معروف ثنا خواں حافظ معظم کی مزاج پرسی کیلئے پریس قونصلر قمر بشیر صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل، مرزا عتیق ، قاری فاروق احمدو دیگرکی محمد افراسیاب کی رہائشگاہ آمد

پیرس (خصوصی رپورٹر) پیرس کے معروف ثناخواں حافظ معظم گزشتہ شب قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے۔ آج طبی امداد کے بعد انہیں  ہسپتال سے سماجی راہنما محمد افراسیاب کے گھر لے جایا گیا ۔ جہاں سفارتخانہ پاکستان کے پریس قونصلر قمر بشیر، صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل، سینئر پی پی راہنما مرزا […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب عبدالرزاق ڈھل بنگش کی جانب سے فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈ نر ، صحافیوں کے مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا 

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب عبدالرزاق ڈھل بنگش کی جانب سے فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈ نر ، صحافیوں کے مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا 

پیرس (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب عبدالرزاق ڈھل بنگش کی جانب سے صحافتی حلقوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈینر جس میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کے علاوہ خواتین کی بھاری اکثریت نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب چوہدری محمد رزاق […]

فرانس، پروگرام برائے خواتین عید الفطر خریداری، پیرس کے نواحی علاقہ ویلیئرز نوبیل  میں واقعہ ذائقہ ریسٹورنٹ میں ایک خوبصورت چاند رات کااہتمام کیا جائیگا, عمیر بیگ، روحی بانو

فرانس، پروگرام برائے خواتین عید الفطر خریداری، پیرس کے نواحی علاقہ ویلیئرز نوبیل  میں واقعہ ذائقہ ریسٹورنٹ میں ایک خوبصورت چاند رات کااہتمام کیا جائیگا, عمیر بیگ، روحی بانو

پیرس(خصوصی رپورٹ) ’’پروگرام برائے خواتین تاریخ14 جون 2018 دن جمعرات ، ٹائم 02 بجے عید الفطر کی خریداری کے سلسلے میں پیرس کے نواحی علاقہ ویلیئرز لوبیل میں واقع ذائقہ ریسٹورنٹ میں ایک خوبصورت چاند رات کا اہتمام کیاجارہا ہے۔ جس میں خواتین کے من پسند خوبصورت ملبوسات، دلنشین جیولری، دلکش چوڑیاں، مہندی بریانی، دہی […]

پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کے دادا جناب حاکم علی زرداری کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کے دادا جناب حاکم علی زرداری کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

پیرس(خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کے دادا جناب حاکم علی زرداری  کی برسی نو منتخب صدر جناب چوہدری محمد رزاق ڈھل کی قیادت میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی ، سینئر راہنمائوں قاری […]

پیرس، سینئر پی پی راہنما عتیق الرحمٰن مرزا کی طرف سے نو منتخب صدر چوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں افطار ڈنر

پیرس، سینئر پی پی راہنما عتیق الرحمٰن مرزا کی طرف سے نو منتخب صدر چوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں افطار ڈنر

پیرس(خصوصی نامہ نگار)  سینئر پی پی راہنما عتیق الرحمٰن مرزا کی طرف سے نو منتخب صدر چوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر شرکائ میں   قاری فاروق احمد، سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی اور  راجہ کرامت کے علاوہ اہم سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ […]

1 5 6 7 8 9 40